The Trusted Rubaan (@AdnocZ) header
The Trusted Rubaan (@AdnocZ) profile picture

Dr. Rubban Amjad | Doctor | Dedicated to healing & empowering lives through medicine. Clinical insights | Health awareness | Lifelong learner 💉🧠 #Medicine

Blue Earth, MN
Joined June 2015
Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)Photo by The Trusted Rubaan (@AdnocZ)
The Trusted Rubaan retweeted
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔ یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
134
3,056
38
9,881
140,960
The Trusted Rubaan retweeted
عمران خان سے تین سے چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ عمران خان کی صحت، ان کے مقدمات اور اٹھائیسویں ترمیمsee more...
6
89
22,491
Today nearly Three (3) hours long meeting with Imran Khan Sb & Bushra Bibi was allowed by Adyala Jail Authorities. Given the extraordinary duration of meeting: Time from 4-7 PM Legal & Medical issues of both were discussed in detail & comprehensive legal instructions were given by both. Categoric & Clear Instructions were given that I will continue to represent Khan Sb & BB in Main Appeals of Al Qadir Trust in HC. Mr Sardar Latif Khosa Senior ASC will be assisting the bench along with me on BB's Pending Petition Before IHC relating to Eye Complication & Relief.
117
1,274
64
5,020
150,837
The Trusted Rubaan retweeted
بھائی کا خون بیچ کر بیلجیئم میں انجوائے کرنا والا بے شرم !!
72
996
10
3,920
62,046
The Trusted Rubaan retweeted
سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کی کامران مرتضیٰ کے گھر چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت !! اسلام آباد ہائی کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ نظام عدل اور بار ایسوسی ایشن کی آزادی پر حملہ ہے، اپوزیشن کی آوازیں دبانے کی ایک اور ناکام کوشش ہے، اس وقت دنیا کے ڈیڑھ درجن سے زائد ممالک میں لوگ مہنگے طرز زندگی اور جنگی جنون کے خلاف سڑکوں پر ہیں، آئین پاکستان اپنے عوام کواحتجاج اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے کی ضمانت دیتا ہے @BabarAwanPK
3
20
2,279
The Trusted Rubaan retweeted
سب سے اہم ترین خبر 🚨 ہمیں پاکستان، اسرائیل اور مصر کا مالی امداد مکمل طور پر بند کرنا ہوگا کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہے ۔ عبدالسید
4
361
1
1,028
8,459
The Trusted Rubaan retweeted
اہم خبر ، سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق انکشاف " ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی ، (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی ، مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے "
19
1,411
14
4,812
66,169
The Trusted Rubaan retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔ ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
27
782
5
2,650
36,617
The Trusted Rubaan retweeted
بریکنگ نیوز
رات کو جو امیدوار الیکشن میں بھاری اکثریت سے ُ جیت رہا تھا ، جب صبح سو کر اٹھے تو وہی الیکشن جیت چکا تھا۔ ہارنے والے نے شکست بھی تسلیم کر لی۔ شکست خوردہ پارٹی نے فاتح پارٹی کی فتح تسلیم کرتے ہوے عوامی وسیع مفاد میں مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا۔ پاکستانیوں کے لیے بریکنگ نیوز ‼️
1
20
156
7,016
The Trusted Rubaan retweeted
آج گیس سیلینڈر بھروانے گیا تو دوکاندار نے کہا 1999 سے یہ کام کر رہا ہوں اتنی مہنگی گیس نہیں فروخت کی۔ ان 3 سالوں میں جو تباہی پھری ہے کچھ نہ پوچھیں اور ساتھ ہی کہا میں حلفن کہا رہا ہو ایسے خاندانوں کو جانتا ہوں جنہوں نے 3 ٹائم کی بجائے کھانا 2 وقت کا کر دیا ہے۔
140
260
67
1,146
The Trusted Rubaan retweeted
کوئی آج کل کا ریٹ بھائی کو بتا دے
آج گیس سیلینڈر بھروانے گیا تو دوکاندار نے کہا 1999 سے یہ کام کر رہا ہوں اتنی مہنگی گیس نہیں فروخت کی۔ ان 3 سالوں میں جو تباہی پھری ہے کچھ نہ پوچھیں اور ساتھ ہی کہا میں حلفن کہا رہا ہو ایسے خاندانوں کو جانتا ہوں جنہوں نے 3 ٹائم کی بجائے کھانا 2 وقت کا کر دیا ہے۔
24
233
4
1,234
26,880
The Trusted Rubaan retweeted
اسٹیبلشمنٹ عمران خان اور انکے خاندان کو جیل میں کیا کھلا رہی ہے کہ سب کے بلڈ پریشرز بڑھتے چلے جا رہیں جبکہ انکے خاندان میں کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا۔ اب ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے حوالے سے تشویشناک خبر آئی ہے۔
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
64
3,172
11
8,413
62,603
🇵🇰 23 human rights organizations, including Amnesty International, working on the protection of lawyers, human rights defenders and freedom of expression, strongly condemn the recent sentencing of prominent Pakistani human rights lawyers Imaan Zainab Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha to ten years’ imprisonment under anti-terrorism legislation and three years’ imprisonment under the Pakistan Penal Code. The convictions mark a significant escalation in the extensive misuse of the criminal justice system against the two lawyers and raise serious concerns about the anti-terrorism legislation used to criminally punish and intimidate lawyers undertaking permissible human rights work. Read here: amnesty.org/en/documents/ASA…
33
359
15
722
20,456
The Trusted Rubaan retweeted
مولانا کے مبینہ جرائم تو پرانے ہیں لیکن ان کے خلاف عملدرآمد جب شروع ہوا جب حکومتی نظام کے ساتھ اختلافات شدت پکڑ گئے۔ اگر ان الزامات کو درست مان لیں تو قوم کے لئے پیغام یہ ہے کہ دل کھول کر جرائم کریں کوئی ممانعت نہیں۔ لیکن حکومتی نظام کی مخالفت کی تو پھر آپ سزا کے حقدار ہیں
40
237
12
1,723
70,764
The Trusted Rubaan retweeted
انٹرنیشنل انسانی حقوق کے ادارے کا ٹویٹ 🚨 عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں آرہی ہے!! عمران خان اور عمران خان کی فیملی کو ناحق وید کیا گیا ہے, عمران خان اور عمران خان کی فیملی کو فوری رہا کرو!!
8
836
2,029
11,297
The Trusted Rubaan retweeted
رات کو جو امیدوار الیکشن میں بھاری اکثریت سے ُ جیت رہا تھا ، جب صبح سو کر اٹھے تو وہی الیکشن جیت چکا تھا۔ ہارنے والے نے شکست بھی تسلیم کر لی۔ شکست خوردہ پارٹی نے فاتح پارٹی کی فتح تسلیم کرتے ہوے عوامی وسیع مفاد میں مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا۔ پاکستانیوں کے لیے بریکنگ نیوز ‼️
100
1,068
30
3,999
64,252
The Trusted Rubaan retweeted
صدیقی صاحب کیا خوبصورت شاعری اور خیال ہے! گرتی ہوئی دیوار کو بس ایک دکھے کی ضرورت ہے ۔۔۔۔
دو (ٹرمپ اور نیتن یاہو ) چلے گئے، اب صرف ایک باقی ہے۔ ایڈووکیٹ فیصل صدیقی
19
1,088
3
4,616
40,935
The Trusted Rubaan retweeted
بلی بڑی ہوشیار ہے
دو پرندے آپس میں لڑ رہے تھے بلی آئی اور دونوں پرندے کھا گئی اور بولی اگر میں وقت پر نہ آتی تو بہت نقصان ہو جاتا، یہی کردار ہماری اسٹبلشمنٹ ادا کر رہی ہے صرف پرندے نہیں کھا رہی فاٹا اور بلوچستان کی معدنیات بھی کھا رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسد محمود کا مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
4
146
1,135
16,665
The Trusted Rubaan retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
425
1,821
112
5,889
185,743