Ch Shabbir Ahmad retweeted
#PEFFamily
@وزیراعلی پنجاب
@وزیر تعلیم پنجاب
اس مہنگائی کے دور میں سکولوں کو چلانے کے لیے پیف سکول مالکان کہ یہ درخواست 100 فیصد حقائق پر مبنی ہے لہذا حکومت وقت کو چاہیے کہ فوری طور پر پیمنٹ میں مناسب اضافہ کیا جائے
بخدمتِ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، وزیرِاعلیٰ پنجاب
محترم جناب رانا سکندر حیات صاحب، وزیرِ تعلیم پنجاب
محترم جناب شاہد فرید صاحب، مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
موضوع: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولز کے لیے فی طالب علم معاوضے میں مناسب اضافہ کی درخواست
محترم صاحبان!
نہایت ادب و احترام سے گزارش ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولز گزشتہ کئی برسوں سے حکومتِ پنجاب کے شانہ بشانہ صوبے کے بچوں کو معیاری، کم خرچ اور معیاری تعلیم کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان اداروں کی خدمات کو نہ صرف والدین بلکہ تعلیمی حلقوں میں بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
پارٹنر سکولز کے اساتذہ محدود وسائل کے باوجود شب و روز محنت، لگن اور خلوص سے طلبہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کر رہے ہیں۔ یہی محنت ہے کہ ہمارے طلبہ بورڈ امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کر رہے ہیں، جبکہ کھیلوں، ہم نصابی سرگرمیوں اور دیگر تعلیمی میدانوں میں بھی PEF پارٹنر سکولز کے بچے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
لیکن افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ مہنگائی میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے کے باوجود پارٹنر سکولز کے فی طالب علم معاوضے میں گزشتہ کئی سالوں سے مہنگائی کے تناسب سے مناسب اضافہ نہیں کیا گیا۔ بجلی، کرایہ، اسٹیشنری، کتابیں، فرنیچر، عمارت کی دیکھ بھال، اساتذہ کی تنخواہوں اور دیگر ضروری اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث پارٹنر سکولز شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ہماری معزز قیادت سے مؤدبانہ **اپیل ہے کہ PEF پارٹنر سکولز کے فی طالب علم معاوضے پر ازسرِنو غور کرتے ہوئے موجودہ مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کے تناسب سے ایک مناسب اور قابلِ عمل اضافہ منظور فرمایا جائے، تاکہ یہ ادارے مزید بہتر انداز میں اپنی تعلیمی خدمات جاری رکھ سکیں اور اساتذہ کو بھی ان کی محنت کے مطابق بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ہمیں امید ہے کہ تعلیم دوست وزیرِاعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ، محترم وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور محترم ایم ڈی PEF شاہد فرید صاحب پارٹنر سکولز کے اس دیرینہ مسئلے کو ہمدردانہ بنیادوں پر دیکھتے ہوئے فوری اور مثبت اقدام فرمائیں گے۔
آپ کا ایک مناسب اضافہ ہزاروں پارٹنر سکولز، لاکھوں طلبہ اور ان کے اساتذہ کے لیے حوصلے اور امید کا باعث بنے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو پنجاب میں تعلیم کے فروغ اور لاکھوں بچوں کے روشن مستقبل کے لیے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab
@CMComplaintCell
@BBCUrdu @UNHumanRights
@Shahid_farid19
#PEFFamily #PunjabFreeEducation
Ch Shabbir Ahmad retweeted
پیف سکولز کی فیس میں افراط زر کی شرح کی مناسبت سے اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔پٹرولیم مصنوعات،بجلی کی قیمتوں اور دوسری اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے پیف پارٹنرز شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔اگر پیف سکولز کی سبسڈی میں مناسب اضافہ نہ کیا گیا تو بہت سے سکولز بند ہو جائنگے۔

A fantastic start as schools reopen across Punjab!
Huge appreciation to all our partner schools for the wonderful welcome given to students today.
Proud to witness the monumental launch of the Nawaz Sharif Schools of Eminence (NSSE).
Let’s keep this momentum going
#نوازشریف_سکولز_آف_ایمیننس
#PunjabEducationFoudation
Ch Shabbir Ahmad retweeted
We request the concerned authorities to listen to educators with an open heart and take meaningful steps toward resolving their legitimate concerns.
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab
@CMComplaintCell
@BBCUrdu @UNHumanRights
@GovtofPunjabPK
Ch Shabbir Ahmad retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کا PEF پارٹنر سکولز کی رکی ہوئی پیمنٹس ریلیز کروانے پر تہہ دل سے شکریہ۔۔۔۔
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
#شکریہ_تعلیم_دوست_پنجاب
#PEFFamily
Ch Shabbir Ahmad retweeted
چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان اور ایم ڈی پیف شاہد فرید صاحب! اسکول ری اوپننگ کے ابتدائی دنوں میں حاضری کم ہوتی ہے۔ گزارش ہے کہ مانیٹرنگ میں کچھ دن کی رعایت دیں تاکہ اساتذہ بچوں کو واپس لانے پر کام کر سکیں۔ @PEFOfficial #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
Ch Shabbir Ahmad retweeted
آچھا اور شاندار رزلٹ
#PEFFamily
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد
A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد
#PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation
@SN4786
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif @Shahid_farid19
@PEFPUNJAB @tuqeerna
@Riz_S88 @TaniCh0 @GhulamShab712
@SayedMirRazaUd2
#PEFFamily
Ch Shabbir Ahmad retweeted
حضور ﷺ آئے تو سر آفرینش پا گئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آ گئی دنیا
ستے چہروں کا زنگ اترا بجھے چہروں پہ نور آیا
حضور ﷺ آئے تو انسانوں کو جینے کا شعور آیا
#JoinPSRP_TrendingBrand
#PEFfamily
Ch Shabbir Ahmad retweeted
تمام PEF Partners کی جانب سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معزز منیجنگ ڈائریکٹر جناب شاہد فرید صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے پیف پارٹنرز کی جون کی ادائیگی جاری کروانے میں خصوصی دلچسپی لی اور بروقت اقدام فرمایا۔
یہ صرف ایک ادائیگی نہیں بلکہ پیف پارٹنرز کے مسائل کو سمجھنے، ان کی مشکلات کا احساس کرنے اور تعلیم کے فروغ کے لیے عملی تعاون کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ جولائی اور اگست کی ادائیگیاں بھی ان شاء اللہ جلد جاری ہو جائے گی، جس سے ہزاروں پیف پارٹنر اسکولز، اساتذہ اور لاکھوں طلبہ و طالبات کو مزید سہولت ملے گی۔
جناب شاہد فرید صاحب!
آپ کے اس مثبت، بروقت اور تعلیم دوست اقدام پر پوری PEF Partner Family آپ کی شکر گزار ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی قیادت میں پنجاب میں تعلیم کا سفر مزید بلندیوں تک پہنچے۔ آمین۔ 🤲
شکریہ شاہد فرید صاحب — شکریہ PEF ❤️
#PEFPartners
#PEFPartnerFamily
#PunjabEducationFoundation
#EducationForAll
#تعلیم_سب_کے_لیے
#PEFFamily
@PEFPUNJAB
@MaryamNSharif
@NA167_Updates
@RanaSikandarH
@A3Mahar
@Shahid_farid19
Ch Shabbir Ahmad retweeted
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
#PefFamily
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد
A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد
#PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation
@SN4786
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif @Shahid_farid19
@PEFPUNJAB @tuqeerna
@Riz_S88 @TaniCh0 @GhulamShab712
@SayedMirRazaUd2
#PEFFamily
بالکل ٹھیک کہا لیکن ان کے ساتھ ساتھ PEF فیملی کو جاتا ہے ان اداروں کو جاتا جنھوں نے دن رات محنت کی اور کامیابیاں سمیٹیں
#PEFFamily
Replying to @Shahid_farid19
دل سے شکریہ
اس شاندار نتیجے کا اصل کریڈٹ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات صاحب، آپ کو، اور PEF کی پوری ٹیم کو جاتا ہے، جن کی محنت، رہنمائی اور مسلسل کوششوں کی بدولت آج یہ بہترین نتیجہ سامنے آیا ہے۔
دل کی گہرائیوں سے شکریہ اور خراجِ تحسین
بلکل سر درست فرمایا
مناسب فیس اور PSRP کے برابر فیس لازمی ہونی چاہیے
یہی انصاف کا تقاضہ ہے
#PEFFamily
#PEFFamily۔
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! اسکول کوئی کاروباری عمارت نہیں، یہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ مناسب اور مساوی فیس کے ذریعے ان اداروں کو مضبوط کیا جائے۔
Ch Shabbir Ahmad retweeted
Replying to @Shahid_farid19
#PEFFamily
@Shahid_farid19
@PEFPUNJAB
محترم ایم ڈی صاحب پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن یہ سب آپ کی قائدانہ صلاحیتوں کا نتیجہ ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور پیف کو اپکی زیرنگرانی دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
Ch Shabbir Ahmad retweeted
پیف سکولوں میں یکساں اور مساوی فیسوں میں اضافہ انتہائی ضروری ہے۔
#PEFFamily
#PEFFamily۔
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! اسکول کوئی کاروباری عمارت نہیں، یہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ مناسب اور مساوی فیس کے ذریعے ان اداروں کو مضبوط کیا جائے۔
Ch Shabbir Ahmad retweeted
Replying to @PEFPUNJAB
@PEFPUNJAB
@MaryamNSharif
@Shahid_farid19
@RanaSikandarH
#PEFFamily
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بہترین رزلٹ
Ch Shabbir Ahmad retweeted
#PEFFamily
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکول کا بہتریں رزلٹ
جو بیج آج کلاس روم میں محبت اور تربیت کا بویا جائے گا،
وہی کل دنیا میں امن اور ترقی کا درخت بنے گا۔"
#کلاس_روم_سے_دنیا_تک
#PEFFamily
Ch Shabbir Ahmad retweeted
Replying to @Shahid_farid19
سر آپ کی پیف کے لئے کی گئی کاوشیں تاریخ میں لکھی جائیں گی ۔۔۔
پیف سکولز ، پی ایس آر پی اور نواز شریف سکول اف ایمینس ۔۔۔۔
سر باقی پراجیکٹ کو دیکھا جائے تو پیف سکولز کو پیمنٹ انتہائی کم ہے سر پیمنٹ اضافی انتہائی ضروری ہے ۔سر ہماری دعا ہے آپ ہمارے ادارے کے لئے مزید خدمات دیں ۔۔۔