M.Tanvir (@TaniCh0) header
M.Tanvir (@TaniCh0) profile picture

https://teapawt.net/t.co/qBDAX0LLt4

Joined August 2019
Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)Photo by M.Tanvir (@TaniCh0)
M.Tanvir retweeted
محترم حکام! خدارا پارٹنرز کی فیس میں اضافہ کیا جائے، ہر بات پر پیمنٹ روکنے اور معمولی کوتاہی پر بھاری جرمانے عائد کرنے سے گریز کیا جائے۔ بصورتِ دیگر مزید اسکول بند ہوتے جائیں گے اور غریب بچوں کی تعلیم متاثر ہوگی۔ پارٹنرز کو سزائیں نہیں، سہولیات اور تعاون چاہیے۔🙏 #PEFFamily – at Pakistan
پیف کی پالیسیوں سے تنگ پارٹنر سکول، معاہدے ختم ہونے لگے! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے تحت چلنے والے پارٹنر سکولوں کو درپیش مشکلات اب ایک سنگین صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ مالی دباؤ، ادائیگیوں میں تاخیر، مہنگائی کے مقابلے میں ناکافی معاوضے اور مختلف انتظامی مسائل نے سکول مالکان کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ایسے حالات میں بعض سکولوں کی جانب سے پیف کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سامنے آنا لمحۂ فکریہ ہے سوال یہ ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو پیف کے ساتھ کام کرنے والے مزید کتنے سکول معاہدے ختم کرنے پر مجبور ہوں گے؟ اگر پارٹنر سکولوں کے مسائل بروقت حل نہ کیے گئے تو معاہدے ختم کرنے والے اداروں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے ہزاروں بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پیف انتظامیہ کو چاہیے کہ پارٹنر سکولوں کے تحفظات سنے، ادائیگیوں کا مستقل اور بروقت نظام بنائے، کٹوتیوں کی واضح وجوہات فراہم کرے اور مہنگائی کے مطابق معاوضوں پر نظرثانی کرے۔ یاد رکھیے، پارٹنر سکول صرف عمارتیں نہیں بلکہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ ان اداروں کو درپیش مسائل نظرانداز کرنے کے بجائے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ سکول بند ہونے یا معاہدے ختم ہونے کے بجائے تعلیمی سلسلہ جاری رہ سکے۔ #PEFFamily @RanaSikandarH @Marriyum_A @Malik__jameel @MaryamNSharif
12
13
368
M.Tanvir retweeted
📢 وزیرِ تعلیم پنجاب سے PEF پارٹنرز کی پُرزور اپیل PEF پارٹنرز محدود فی بچہ معاوضے کے باوجود ہزاروں بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کر رہے ہیں، مگر بڑھتے ہوئے اخراجات، بھاری جرمانوں اور مالی کٹوتیوں نے پارٹنر سکولوں کے لیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ کیا کم معاوضے میں معیاری تعلیم کا سفر جاری رکھنا ممکن ہے؟ ہم وزیرِ تعلیم پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ: 🔹 فی بچہ معاوضے میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔ 🔹 غیر ضروری جرمانے اور بلاجواز مالی کٹوتیاں ختم کی جائیں۔ 🔹 سکولوں کے لیے شفاف اور منصفانہ ادائیگی کا نظام بنایا جائے۔ 🔹 PEF پارٹنرز کے مسائل سن کر فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں۔ PEF پارٹنرز کو ریلیف دینا دراصل بچوں کے تعلیمی مستقبل کو محفوظ بنانا ہے۔ سکول مضبوط ہوں گے تو تعلیم کا سلسلہ بھی مضبوط رہے گا۔ #PEFFamily #PunjabEducation #وزیر_تعلیم_پنجاب #تعلیم_بچاؤ @RanaSikandarH @Shahid_farid19 @MaryamNSharif
12
9
668
M.Tanvir retweeted
پیف اساتذہ اور پارٹنرز محدود وسائل میں بھی بہترین تعلیمی نتائج دے رہے ہیں۔ چیئرمین پیف اور @RanaSikandarH صاحب سے گزارش ہے کہ فی بچہ گرانٹ میں معقول اضافہ فرما کر تعلیمی مشن کو مزید مضبوط بنائیں۔ @PEFOfficial #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
1
10
1
12
129
M.Tanvir retweeted
پیف کی پالیسیوں سے تنگ پارٹنر سکول، معاہدے ختم ہونے لگے! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے تحت چلنے والے پارٹنر سکولوں کو درپیش مشکلات اب ایک سنگین صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ مالی دباؤ، ادائیگیوں میں تاخیر، مہنگائی کے مقابلے میں ناکافی معاوضے اور مختلف انتظامی مسائل نے سکول مالکان کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ایسے حالات میں بعض سکولوں کی جانب سے پیف کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے فیصلے سامنے آنا لمحۂ فکریہ ہے سوال یہ ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو پیف کے ساتھ کام کرنے والے مزید کتنے سکول معاہدے ختم کرنے پر مجبور ہوں گے؟ اگر پارٹنر سکولوں کے مسائل بروقت حل نہ کیے گئے تو معاہدے ختم کرنے والے اداروں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے ہزاروں بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پیف انتظامیہ کو چاہیے کہ پارٹنر سکولوں کے تحفظات سنے، ادائیگیوں کا مستقل اور بروقت نظام بنائے، کٹوتیوں کی واضح وجوہات فراہم کرے اور مہنگائی کے مطابق معاوضوں پر نظرثانی کرے۔ یاد رکھیے، پارٹنر سکول صرف عمارتیں نہیں بلکہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ ان اداروں کو درپیش مسائل نظرانداز کرنے کے بجائے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں، تاکہ سکول بند ہونے یا معاہدے ختم ہونے کے بجائے تعلیمی سلسلہ جاری رہ سکے۔ #PEFFamily @RanaSikandarH @Marriyum_A @Malik__jameel @MaryamNSharif
6
14
2
19
944
M.Tanvir retweeted
پنجم اور ہشتم کے امتحانات: واضح پالیسی آخر کب آئے گی؟ تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے امتحانات کا شفاف اور منظم ہونا ضروری ہے، لیکن جب امتحانی پالیسی ہی واضح نہ ہو تو اساتذہ، طلبہ اور والدین کے لیے مشکلات پیدا ہونا فطری بات ہے۔ گزشتہ سال پیکٹا (PECTAA) نے جماعت ہشتم کے امتحانات منعقد کیے، جن میں چار مضامین کا امتحان لیا گیا۔ تاہم ایک اہم سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں کتنے مضامین شامل ہوں گے؟ اس حوالے سے واضح اور بروقت پالیسی سامنے نہ آنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو تیاری اور منصوبہ بندی میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اساتذہ کے لیے ضروری ہے کہ انہیں پہلے سے معلوم ہو کہ بچوں کو کن مضامین کی تیاری کروانی ہے، امتحانی طریقۂ کار کیا ہوگا اور نصاب کے کن حصوں پر خصوصی توجہ دینی ہے۔ والدین بھی اسی غیر یقینی صورتِ حال میں پریشان رہتے ہیں کہ ان کے بچوں کا امتحانی معیار کیا ہوگا۔ پیکٹا کے ذمہ داران سے گزارش ہے کہ جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات کے حوالے سے واضح، جامع اور تحریری پالیسی جاری کی جائے۔ اس میں مضامین کی تعداد، امتحانی طریقۂ کار اور نصاب کی تفصیلات صاف طور پر بیان کی جائیں، تاکہ سکولوں کو بروقت رہنمائی مل سکے۔ تعلیم میں بہتری صرف امتحان لینے سے نہیں، بلکہ واضح منصوبہ بندی اور مستقل پالیسی سے ممکن ہے۔ طلبہ کا مستقبل غیر یقینی فیصلوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پیکٹا تعلیمی اداروں کو بروقت اعتماد میں لے اور ایسی پالیسی دے جس سے اساتذہ یکسوئی کے ساتھ تدریسی عمل جاری رکھ سکیں۔ #PEFFamily @RanaSikandarH @Shahid_farid19 @PECTAAOfficial
9
1
10
305
M.Tanvir retweeted
سرکاری اسکولوں کو ڈینگی ایکٹیویٹی پر بونس اور پیف اسکولوں کو 2% تا 3% جرمانے! آخر یہ دوہرا معیار کیوں؟ محترمہ @MaryamNSharif و @RanaSikandarH صاحب، پیف پارٹنرز کے ساتھ اس ناانصافی کا نوٹس لیں اور بے جا جرمانے فوری ختم کروائیں۔ @PEFOfficial #کلاس_روم_سے_دنیا_تک #PEFFamily
4
17
1
20
394
وزیر اعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے کہ مسلہ کا فوری نوٹس لیں @MaryamNSharif04 @SaithMAli @RanaSikandarH @Malik__jameel @MaryamNSharif
9
19
2
22
422
یہ وہی رپورٹر ہے جو پچھلے دنوں اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سارے سوشل میڈیا پے زیر بحث تھی.... اب لباس ٹھیک ہے کوئی بات بھی نہیں کرے گا... لہٰذا اپنا پہناوا درست رکھیں..
13
44
394
37,596
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سکولز کوالٹی ایجوکیشن بلکل مفت
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @SchoolEduPunjab @CMComplaintCell @BBCUrdu @UNHumanRights @Shahid_farid19 #PEFFamily #PunjabFreeEducation پنجاب میں تعلیم بالکل مفت کتابیں بالکل مفت اور گھر گھر گاؤں گاؤں میں سکول
22
#PEFFamily۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! اسکول کوئی کاروباری عمارت نہیں، یہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ مناسب اور مساوی فیس کے ذریعے ان اداروں کو مضبوط کیا جائے۔
1
10
11
80
M.Tanvir retweeted
ویلڈن سر #PEFFamily
Robotics Lab, AI Lab, Computer Lab, E Library, Smart Boards In every Classroom. I was Amazing To See The Girls Making Robotic Arms & Sensor Based Rain Systems to Smoke Alarms throuh censors ! All The Mothers Were Giving Madam CM Duas Honestly. Their Financial worry Free Smiles
6
6
136
M.Tanvir retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @RanaSikandarH @Shahid_farid19 #PEFFamily @Malik__jameel بہترین کارکردگی #SuperCM — پنجاب میں تعلیم کے فروغ، طلبہ کی سہولت اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے قابلِ قدر اقدامات پر خراجِ تحسین۔ #SuperEducationMinister — تعلیمی اداروں کی بہتری، اساتذہ و طلبہ کی سہولت اور معیاری تعلیم کے لیے مؤثر کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ #SuperMD — پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام میں نظم و ضبط، شفافیت اور پارٹنر اسکولز کی بہتری کے لیے عملی اقدامات پر شکریہ۔ تعلیم کی بہتری، روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
2
49
2
48
555
#PEFFamily۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! اسکول کوئی کاروباری عمارت نہیں، یہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ مناسب اور مساوی فیس کے ذریعے ان اداروں کو مضبوط کیا جائے۔
1
13
10
86
#PEFFamily۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب! اسکول کوئی کاروباری عمارت نہیں، یہ بچوں کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔ مناسب اور مساوی فیس کے ذریعے ان اداروں کو مضبوط کیا جائے۔
7
1
6
433
#PEFFamily To the MD, Punjab Education Foundation, Request: Please delay school monitoring by one week after holidays to allow normal resumption of operations.
1
13
1
13
287
#PEFFamily جن سکولوں کی پیمنٹ مختلف وجوہات کی بناء پر سٹاپ کردی گئی ہے مہربانی فرما کر ان کی مجبوریوں کو سمجھاجائے۔جون کےمہینےسےابھی تک پیمنٹ نہیں ملی اور کافی اضلاع میں ابھی تک بلڈنگ فٹنس بنانےکےایشوز چل رہےہیں۔تمام پینڈنگ پیمنٹس جاری کرکے کام مکمل کرنےکا15 دن کاوقت دیاجائے۔
2
30
6
33
1,247
ماشاءاللہ ماشاءاللہ #PefFamily
میٹرک سالانہ نتائج 2026 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد 👨‍🎓 کل شریک طلبہ: 97,007 🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577 A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد #PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation @SN4786 @RanaSikandarH @MaryamNSharif @Shahid_farid19 @PEFPUNJAB @tuqeerna @Riz_S88 @TaniCh0 @GhulamShab712 @SayedMirRazaUd2 #PEFFamily
13
1
11
246
بالکل پیف فیملی کے ساتھ ڈائیلاگ وقت کی بہت ضرورت ہے گراؤنڈ رائلٹی کو سامنے رکھ کر فیصلے کیے جائیں تو اس کے بہترین نتائج ملتے ہیں #PEFFamily
1
15
1
19
181
محترم جناب شاہد فرید صاحب، ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن! مودبانہ گزارش ہے پارٹنر اسکولز 24 اگست کو گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل رہے ہیں، جبکہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق اسی روز مانیٹرنگ بھی رکھی گئی ہے۔ تعطیلات کے فوراً بعد پہلے ہی دن 90% حاضری کا ہدف حاصل کرنا عملی طور پر ناممکن ہوگا۔ لہٰذا آپ سے خصوصی گزارش ہے مانیٹرنگ کو کم از کم ایک ہفتے کے لیے مؤخر کر دیا جائے، تاکہ طلبہ، والدین اور اسکول انتظامیہ معمول کی تعلیمی سرگرمیوں میں واپس آ سکیں اور مانیٹرنگ کے وقت بہتر حاضری اور مکمل تیاری یقینی بنائی جا سکے۔ آپ کا ایک ہفتے کا تعاون پارٹنر اسکولز کے لیے نہایت حوصلہ افزا ہوگا۔ امید ہے ہماری گزارش کو شایانِ شان اہمیت دی جائے گی۔ #PEFFamily #PEFPartnerSchools #PunjabEducationFoundation #EducationForAll @RanaSikandarH @MaryamNSharif @Shahid_farid19 @1_Of_HumanBeing @ej22849 @MianMuh79778537 @MRSukhera1 @themirchakar @tuqeerna @TaniCh0 @ImUsamaCh @IjazAhmedLeo @voiceofzameer @A3Mahar
31
88
11
90
2,346