Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal) header
Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal) profile picture

GBV Specialist,Motivational Peace Speaker,Human Rights Social Activist,Believe in Youths & Women's Empowerment. (خوشحال اور مستحکم بلوچستان) +923138942323

Quetta, Pakistan
Joined May 2013
Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)Photo by Muhammad Rasool (ماہر نفسیات) (@DeathLoyal)
حکومت بلوچستان کو چاہئے کہ نوجوانوں کے ذہنی صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ کیونکہ کہ اس وقت بلوچستان کے جو موجودہ حالات ہے اس میں ذہنی صحت کو اوّلین ترجیحی دینی چاہئے . @WHO @UN – at Quetta, Pakistan
A consultative workshop in Quetta reviewed the Gap Analysis for the Balochistan Mental Health Act, 2019, under the Ministry of Planning's legislative framework review. A multi-sectoral working group—with key representation from the BPA alongside health, legal, and academic bodies
1
23
Be alert, totally fake story and arrested many time. @GovtofPakistan – at Quetta, Pakistan
میجر عمران کی کہانی۔🛑 26 نومبر کو ڈی چوک میں بطور کمپنی کمانڈر ڈیوٹی کے دوران مجھے مظاہرین کو ہٹانے اور فائرنگ کے احکامات دیے گئے، مگر میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ سے صاف انکار کر دیا۔ نتیجتاً مجھے گرفتار کرکے دو ماہ اٹک جیل میں رکھا گیا۔ ضمانت کے بعد میں ملک سے باہر نکل آیا۔
1
99
Thank you DC Hub۔ یقینا اس میں کوہی شک کی بات نہیں کہ اس رینجر چیک پوسٹ پر بدترین ٹریفک جام رہتی ہے اور چیکنگ کا وہی پرانا طریقہ کار ہے انتظامیہ کو چاہیے کہ عام عوام کو ذہن اذیت سے بچایا جائے اور اہک موثر ،وسیع چیکنگ پوائنٹس بننے چاہیے۔ @OfficialDGISPR @HomeSindh @cs_balochistan – at Quetta, Pakistan
3
44
اس وقت بلوچستان جس اگ میں جل کر خاکستر ہوگیا وہاں یہ اقدام حکومت بلوچستان کو لینا چاہیے تھا وہ @MaryamNSharif نے لیا۔ بلوچستان کے اس پرتشدت زدہ معاشرے کو اب بندوق، جنگ جدل نہیں بلکہ Psychological پیرائے میں دیکھنا ہے۔ @HamidMirPAK @BBCUrdu @beyondfiles @dpr_gob @AsadAToor @APA
1
29
Germany holds a distinguished reputation and identity globally however,the act of disrespecting the country's passport and displaying it in such an absurd manner is condemnable.The German government is urged to take notice of this matter. @dwnews @GermanyinKHI @grok @CNN @BBCNews
1
2
229
Thank you, Pakistan Psychological Association, for your serious concerns and objections. We all mental health experts and service providers fully support your objections. @APA @BalochistanHome @dpr_gob @UN_EndViolence
1
60
توبہ توبہ یہ کیا بیہودگی ہے۔ اور وہ بھی پاکستان کے کیپٹل اسلام آباد میں۔۔ انتظامیہ کہا غائب تھی۔سخت ترین کارروائی ہونی چاہئے۔ یہ کیسا رویہ ہے یہ کیا جاہل پن کی انتہا ہے یہ خواتین کے سامنے ایسے حرکات۔۔ کیا یہ Violance نہیں ہے۔ @GovtofPakistan @ICT_Police @dcislamabad
چودہ سال تک شعور پھانکنے کے نتائج کا اسلام آباد مانیومنٹ پہ مظاہرہ- 😂😂
1
38
مولانا صاحب سے ہزار اختلاف ہو مگر سندھ پولیس واقعی میں بلوچستان کے عام عوام کو بہت زلیل اور خوار کرتے ہے اور بھتہ طلب کرتے ہے۔ لہزا سینئرز احکام سے گزارش ہے کہ اس ناروا سلوک کے خلاف ایکشن لیے @BBCUrdu @HomeSindh @BakhtawarBZ @tariqmateen @nadeemmalik @HamidMirPAK @PakSarfrazbugti
کراچی کے علاقے سعید آباد میں سندھ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے بلوچستان کے مسافروں سے مبینہ بھتہ خوری اور بدتمیزی کے واقعہ پر امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) مولانا ہدایت الرحمان بلوچ شدید برہم ہو گئے۔
2
60
یہ کیسا کفر اور فرعونیت کا نظام چل پڑا ہے اس پیارے ملک میں۔۔ خاص طور پر ہمارے پولیس کے نظام میں۔۔ اسے افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @BBCUrdu @HamidMirPAK @nadeemmalik
لاہور کے علاقے غازی آباد میں سی سی ڈی اہلکار کا دوکاندار پر تشدد، اہلکار ہاتھ میں ہتھکڑی پکڑے دوکاندار کو تھپڑ مارتا اور ہراساں کرتا رہا۔
1
14
No excuses.. need removal from the services immediately. @KhawajaMAsif @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @HomeSindh
"معافی کیا ہوتی ہے" پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والا اہلکار نوکری سے فارغ ہونا چاہیے @KarachiPolice_
1
22
کیا ایسے لوگ اسلامی تعلیمات اور اسلامی معاشرے کے حقدار ہے کیا یہ انسان کی تذلیل نہیں ہے ۔پتہ نہیں اور کتنے ایسے فرعون اس محکمے میں موجود ہیں۔ ایسے رویہ اکثر تشدد کے باعث بنتے ہے۔ سخت سے سخت کارروائی ہونی چاہئے۔۔ @AsadAToor @BBCUrdu @BakhtawarBZ @HamidMirPAK @grok @HomeSindh @APA
دو ہاتھ میرے بھی تھے، میں بھی چپیڑیں مار سکتا تھا مگر میں آئین اور قانون کے احترام میں خاموش کھڑا مار کھاتا رہا ۔۔ (ایک پاکستانی کی آپ بیتی)
1
13
کیا ایسے فرعون نما انسان کو پولیس کی نوکری جاری رکھنی چاہیے یا پھر اس کو کھڑی سے کھڑی سزا ملنی چاہے۔ کیا پولیس میں انسان بھرتی کیے جاتے ہے یا حیوان۔ @SindhCMHouse @TalpurTaimur @HamidMirPAK @grok @BakhtawarBZ @jang_akhbar @AsadAToor facebook.com/share/v/1B527Ub…
1
2
25
ماشاءاللہ
شاب يلف بكامل جسده ليتجنب مواجهة النساء ❤️👏🏻
1
45
بلکل اس نوجوان کی داد رسی ہونی چاہئے اور جب یہ ٹریننگ کے بعد معاشرے میں اپنا کردار ادا کرے گا تو اس کا رویہ بھی فرعونیت والا ہوگا۔ کیونکہ کہ اس کی تذلیل ہونی ہے۔ لہذا فزیکل ٹریننگ کے دوران ان کی شخصیت سازی بھی لازمی ہے۔ @CpoQuetta @grok @GovtofPakistan @tariqmateen @HamidMirPAK
"اگر کسی نے تھپڑا مارا ہے تو اسکا نام بتاؤ ابھی اسکے خلاف ایکشن لونگا"۔ آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک کی افطار کے دوران پولیس جوانوں کے مسائل سنتے ہوئے گفتگو یہ بیچارہ IG صاحب کو اپنا مسئلہ بتا رہا ہے، اسکی دادرسی کرنے کے بجائے مسئلے کو روایتی انداز میں نمٹایا جا رہا ہے، آئی جی صاحب ایک ذمہ دار عہدے پر ہیں جب آپ کے ڈپارٹمنٹ کا کوئی ملازم آپ کے پاس شکایت لے کر آتا ہے تو اس سے متعلق گفتگو عموماً نجی اور ادارہ جاتی معاملہ ہوتی ہے ایسی محفل یا گفتگو کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر عام کرنا مناسب نہیں۔
1
1
33
ماشاءاللہ
A girl filmed a security guard at the Grand Mosque; see what he did.
1
64
Appreciated action but also take notice of Surjani Police Station. Still, no action has been taken against the land grabbing individuals @BakhtawarBZ @BBhuttoZardari @AAliZardari @SaeedGhani1 @BBCUrdu @najamsethi @AsadAToor @HamidMirPAK @grok @jang_akhbar @nadeemmalik @gulf_news
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کے احکامات یکم مارچ کو امریکی قونصل خانے کے اطراف ناقص سیکورٹی فرائض میں غفلت، بدانتظامی اور مالی وجانی نقصانات کی شکایت پر سخت کارروائی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد ایس ایس پی کیماڑی کو عہدہ سے ہٹاکر معطل کردیا گیا ایس ڈی پی اوکیماڑی، ایس ایچ اوز ڈاکس، سائیٹ بی، کے پی ٹی، جیکسن اور انچارج فارن سیکورٹی سیل بھی معطل۔ معطل ڈی ایس پی کو سی پی او جبکہ ایس ایچ اوز اور انچارج فارن سیکورٹی سیل کو پولیس ہیڈکوارٹرگارڈن رپورٹ کرنے کے احکامات۔ واقعہ کی شفاف تحقیقات کے لئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں ڈئی آئی جیز ہیڈ کواٹر، اسپیشل برانچ سندھ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی، اے آئی جیز اسٹیبلشمنٹ اور آپریشن پرمشتمل 06رُکنی کمیٹی بھی تشکیل سے دی گئی۔ کمیٹی اندرون 07 یوم تمام تر حقائق پر مبنی مکمل تفصیلاتی رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر داخلہ سندھ کی ہدایت کی روشنی میں فیصلے کئے گئے @ZiaLanjar
1
1
20
ماشاءاللہ بہت خوب۔ یہ ہے ہمارے پھڑے لکھے اور قانون کی پاسداری کرنے والے وکلاء کی اخلاقیات۔۔ @HamidMirPAK @AsadAToor @tariqmateen @najamsethi
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن تنازعہ: خاتون وکیل پر مردوں کی موجودگی میں مرد وکیل کا تشدد اور مرد تماشہ دیکھتے رہے
1
26
محترمہ @AAliZardari اور محترم @BBhuttoZardari سے گزارش ہے کہ سرجانی ٹاؤن کراچی میں کسی ریٹائرڈ سرکاری ملازم کے پلاٹ پر بااثر افراد قبضہ کر رہے ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہاں کی پولیس ان کی داد رسی نہیں کر رہی ہے @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK @BBCUrdu @grok @OfficialMQM @dw_urdu
1
1
22
محترم ہم بھی روز اول سے ہیئ کہہ رہے کہ بلوچستان کو اس نہج پر پہنچانے والے نام نہاد نمائشی سیاستدان ہیں فوج یا اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی خوشحالی چاہتی ہے مگر بلوچستان میں جنگی منافع خور سیاستدان اس وقت قابض ہے اور عام نوجوان ذلیل و خوار ہے۔ نا نوکریاں، نا صحت اور نا ایجوکیشن۔ @grok
فوج اور ادارے چاہتے ہیں بلوچستان کی عوام کو روزگار ملے مگر سیاستدان نہیں چاہتے کہ پسماندہ صوبے میں خوشحالی آئے ، چیف سیکرٹری بلوچستان فرعون بنے ہوئے ہیں مگر میں لوگوں کو روزگار دلوا کر رہوں گا چاہے مجھے پھانسی ہی کیوں نہ دے دی جائے ، میری اولین ترجیح تعلیمی میدان میں انقلابی تبدیلیاں لانا ہے میں ایم پی اے بیشک نہ رہوں حکومت ہماری ہے میں پہلے بھی مشیر تھا پھر مشیر بن جائوں گا اور عوام کی خدمت جاری رکھوں گا میر علی حسن زہری!
1
2
24