Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل (@HaadiM5) header
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل (@HaadiM5) profile picture

the mango people

Auckland, New Zealand
Joined April 2015
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
لاہور سے مجھے ویب سائٹ پر ارمانی کوڈ کا آرڈر آتا ہے، میں میسج کا ریسپانس کرتا ہوں اور پراڈکٹ کی موجودگی کا کنفرم کرکے کہتا ہوں جی آپ کو مل جائے گا۔ اس کے بعد میرا ہمیشہ ایک شائستہ ریسپانس ہوتا ہے سر آپ پیمنٹ سینڈ کرکے سلپ بھیج دیں تاکہ آپکا آرڈر کنفرم ہوسکے۔ اسکے بعد بھائی کہتے ہیں سی او ڈی کردیں۔ سپیشل انسٹریکشن میں بھائی یہ بھی لکھ دیتے ہیں میں پارسل اوپن کروں گا میں نے کہا ٹھیک ہے کرلیجئے گا۔ میرا یہ ماننا ہے جب آپ سی او ڈی کرتے ہیں آپ کے سر پہ یہ تلوار لٹک رہی ہوتی ہے کسٹمر پارسل ریسیو کرے گا یا نہیں، پھر بھی میں تسلی کیلئے کال کرتا ہوں کہ سر کیا آپ آرڈر واقعی کنفرم ہے؟ آگے سے جواب آتا ہے جی جی کنفرم ہے، پھر میں سی او ڈی پہ آرڈر جنریٹ کرتا ہوں اور بھائی کو سلپ بھیج دیتا ہوں، بھائی سلپ دیکھ کے کوئی جواب نہیں دیتے۔ اب چونکہ کورئیر کے پورٹل پہ سلپ چلی گئی سی او ڈی اپ ڈیٹ ہوگئی اب ہمیں ہرحال میں پراڈکٹ بھیجنی ہوتی ہے۔ کل جب رائیڈر محترم کسٹمر کے پاس پہنچا تو جناب نے رائیڈر کو یہ کہ دیا نہیں میں نہیں لیتا پراڈکٹ یہ فراڈ ہوتا ہوتا ہے۔ رائیڈر نے کہا سر پارسل اوپن کا بھی لکھا ہے چیک کرلیں اگے سے کہتا نہیں مجھے نہیں چائیے۔ اب ایک آرڈر جب آتا ہے تو سب سے پہلے پراڈکٹ پیک ہوتی، آرڈر پرنٹ ہوتا پیک ہوتا پھر محبت سے اس کی حفاظت کیلئے ببل ریپ ہوتا، شاندار باکس میں ڈالا جاتا، پھر کورئیر کو پہنچایا جاتا اس سب پراسس میں محنت لگتی اور خرچہ لگتا ہے، آپ یہ کہ کر ریسیو نہ کریں کہ مجھے نہیں چائیے تو بھائی ہم نے نائی تو نہیں بھیجا تھا کہ آپ آرڈر کریں، آپ خود آئے آپ نے پھر کنفرم کیا تب جاکے آرڈر گیا ہے۔ آپ کو کسی کی محنت، سٹرگل کا آئیڈیا ہی نہیں اگر آپ کو نہیں لینی تو پلیز آرڈر نہ دیا کریں پتا نہیں آپنے کتنے لوگوں کے بزنس خراب کیئے ہوں گے۔ اسی وجہ سے میں 10 کی بجائے دو آرڈر پریفر کرتا ہوں لیکن اڈوانس پیمنٹ پہ کرتا۔ آپ کو برا نہیں لگتا ہوگا کہ بندے کو اڈر دو پھر ریسیو نہ کرو، ضمیر نہیں جھنجھوڑتا بھائی آپکو؟
72
49
5
330
64,868
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
نیا 2ورلڈ ریکارڈ 16 بالوں پر سنچری 6 بائے 6 نیو زی لینڈ نے نیا ٹرینڈ سیٹ کردیا انڈیا کی ایسی تیسی کردی
116
230
11
1,361
170,781
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
ناقابل معافی نہیں ناقابل تلافی غلطیاں🤣 اردو کی کچھ غلطیاں "قابلِ معافی" نہیں" قابلِ تلافی" ہوتی ہیں ۔ جیسے ایک پوسٹ نظر سے گزری جس پر لکھا تھا۔ " دوستوں کے ساتھ فحش پارٹی " ساتھ تصاویر بھی تھیں، فحاشی کی بجائے بُھنی ہوئی مچھلی نظر آ رہی تھی تو اندازہ یہی لگایا کہ موصوف" فِش پارٹی " - - - - لکھنا چاہ رہے تھے ۔ کل سبزی منڈی مین اک بینر دیکھا لکھا تھا - - " پیار 150 روپئیے کلو - - - ایک شادی کی تصویر کے نیچے لکھا تھا-- " اللہ آپ کا سواگ قائم رکھے " - - یقیناً موصوف کے ذہن میں " سہاگ" ہی ہوگا۔ اک استاد دوست بتاتے ہیں کہ کئی میٹرک کےطالب علم علامہ اقبال پر مضمون لکھتے ہوئے آغاز ہی - - - " شاعرِ مشرک " - -سے کرتے ہیں۔ "شاعر مشرق" کی روح ہی کانپ اٹھتی ہوگی یہ پڑھ کے کچھ لوگ انگریزی کو اردو کرنے کے چکر میں مارے جاتے ہیں ۔ ایک نیم پڑھے لکھے صاحب نے ایک خاتون کو متاثر کرنے کے لیے اردو رسم الخط میں گلہ کیا:-" میں نے آپ کو کئی بار مساج کیا لیکن آپ نے کبھی مجھے جوابی مساج نہیں کیا۔۔۔" اصل میں وہ تو " Message " ہی لکھنا چاہ رہے تھے ۔ یہ تو خاتون ہی " وفا کو دغا " پڑھتی رہیں۔ کچھ غلطیاں صرف "فاش" ہی نہیں "فحش" بھی ہوتی ہیں۔ 😁😁😄
2
2
15
794
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
آج انسانیت بھی شرماگئی ہو گی باپ زندگی اورموت کی کشمکش میں ہے💔 وارڈن چالان کرنےہسپتال پہنچ گیا
23
852
3
1,680
39,043
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
مدینہ شریف کے ایک گورنر نے ایک مرتبہ کہا کہ لوگ روضہ رسول ﷺ پر آتے ہیں اور چھوٹے بچوں کو ساتھ لے کر آتے ہیں، اور وہ بچے قالینیں خراب کر دیتے ہیں۔ اس لیے ان لوگوں کو منع کیا جائے کہ وہ چھوٹے بچوں کو ساتھ نہ لائیں لکھنے والے کہتے ہیں کہ اسی رات👇🏻 1/4
9
34
1
333
61,720
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
ایک نوجوان کی الٹے قدم چلنے کی حیرت انگیز مہارت سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ نوجوان اتنی مہارت سے پیچھے کی جانب چلتا ہے کہ جب اس کی ویڈیوز کو ریورس کیا جاتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس کے اردگرد کی پوری دنیا الٹی سمت میں حرکت کر رہی ہو۔
2
6
37
55,785
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
"جب آپ اپنے کیریئر میں کچھ کر کے جاتے ہو تو دنیا آپ کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے" — نیپال لیگ میں شعیب اختر کا تاریخی اور شاہانہ استقبال نیپال لیگ میں بھارت کے سابق مایہ ناز کرکٹر انیل کمبلے سمیت کئی بڑی شخصیات موجود تھیں، لیکن جیسے ہی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر گراؤنڈ میں داخل ہوئے، پورا اسٹیڈیم جذبے سے جھوم اٹھا۔ اسٹیڈیم کے اندر نصب بڑی اسکرینوں پر شعیب اختر کی دنیا کی سب سے تیز رفتار گیند کرانے کی یادگار ویڈیو چلائی گئی، اور لاؤڈ اسپیکر پر گونج دار آواز میں اعلان ہوا: "آج ہماری دعوت پر وہ بولر اس گراؤنڈ میں تشریف لایا ہے، جس کا سامنا کرنے سے پہلے بلے باز میچ سے ایک دن پہلے یہ سوچتے تھے کہ وہ کل کا میچ کھیلیں یا نہ کھیلیں!" اس تاریخی اعلان کے بعد شعیب اختر کو پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ گراؤنڈ کا چکر لگوایا گیا، جہاں نیپال کے ہزاروں کرکٹ فینز نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور راولپنڈی ایکسپریس کا وہ شاندار استقبال کیا جو تاریخ کا حصہ بن گیا اس سے پہلے نیپال میں کسی کرکٹر کا اتنا شاندار استقبال نہیں کیا گیا جو شعیب اختر کا کیا گیا
42
240
4,381
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
اخے چھپن انچ کا سینہ اکھنڈ بھارت اگلوں نے پھر کان پکڑا دئیے 😂😁😂 گولان میں چائینیز فوج نے بھارتی فوجی گرفتار کر لئے بھارتی فوجیوں کا رونا دھونا اور ہاتھ باندھ کر معافیاں 🙏🏻
48
327
9
1,138
58,720
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
ہوشیار! شام 4 بجے کے بعد اور ہفتہ کے دن اگر تھانے بلایا جائے تو جانے کی فاش غلطی کبھی مت کریں! کیا آپ جانتے ہیں کہ قانون کی معلومات نہ ہونا آپ کو کس قدر بڑی مصیبت میں ڈال سکتا ہے؟ ہمارے معاشرے میں ایک عام تاثر ہے کہ جب بھی کوئی مسئلہ ہو، فوراً تھانے کا رخ کریں۔ لیکن قانونی ماہرین اور تجربہ کار وکلاء ایک ایسی تلخ حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں جسے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ وہ کہتے ہیں: "اگر آپ پر کوئی سنگین افتاد نہ پڑی ہو، تو شام 4 بجے کے بعد اور ہفتہ (Saturday) کے دن کبھی تھانے مت جائیں!" آئیے جانتے ہیں کہ اس انتباہ کے پیچھے چھپی وہ چونکا دینے والی وجوہات کیا ہیں جو آپ کو ایک بڑی دلدل میں پھنسا سکتی ہیں۔ یہ دو وقت اتنے خطرناک کیوں ہیں؟ 1۔ عدالتیں بند ہو جاتی ہیں (کوئی فوری ریلیف نہیں) قانون کے مطابق اگر پولیس کسی کو گرفتار یا حراست میں لیتی ہے، تو اسے 24 گھنٹوں کے اندر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرنا لازمی ہوتا ہے۔ شام 4 بجے کے بعد: عدالتیں بند ہو جاتی ہیں۔ اگر پولیس آپ کو کسی بھی وجہ سے (خواہ تفتیش کے نام پر ہی) تھانے میں روک لے یا حراست میں لے لے، تو آپ کے وکلاء اگلی صبح سے پہلے آپ کی ضمانت یا رہائی کے لیے عدالت سے رجوع نہیں کر سکتے۔ آپ کو پوری رات حوالات میں کاٹنی پڑ سکتی ہے۔ ہفتہ کا دن: ہفتہ اور اتوار کو عدالتوں میں باقاعدہ کام نہیں ہوتا (صرف ڈیوٹی مجسٹریٹ ہوتے ہیں جہاں ریلیف ملنا انتہائی مشکل ہوتا ہے)۔ اگر آپ ہفتے کے دن تھانے گئے اور وہاں حالات خراب ہوئے، تو آپ کو کم از کم دو راتیں (ہفتہ اور اتوار) تھانے کے رحم و کرم پر گزارنی پڑیں گی کیونکہ پیر سے پہلے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع نہیں ہو سکے گی۔ بلیک میلنگ اور دباؤ کا سنہری موقع کچھ کرپٹ عناصر یا تھانہ کلچر کا فائدہ اٹھانے والے اہلکار اسی وقت کا انتظار کرتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت شہری کے پاس قانونی مدد یا عدالت جانے کا راستہ بند ہو چکا ہے۔ ایسے میں سائلین یا ملزمان پر ذہنی دباؤ ڈال کر اپنی شرائط منوانا، رشوت طلب کرنا یا مرضی کا بیان لکھوانا بہت آسان ہو جاتا ہے۔ جج اور سینیئر افسران کی عدم موجودگی شام کے وقت یا ویک اینڈ پر اعلیٰ پولیس حکام (جیسے ایس پی یا ڈی پی او) اور جوڈیشل افسران اپنے دفاتر میں موجود نہیں ہوتے۔ اگر تھانے میں آپ کے ساتھ کوئی زیادتی ہو رہی ہو، تو فوری طور پر کسی سینیئر افسر تک شکایت پہنچانا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اگر جانا "نہایت ضروری" ہو جائے، تو کیا احتیاطی تدابیر اپنائیں؟ زندگی میں بعض اوقات ایسے ہنگامی حالات (جیسے کوئی حادثہ، چوری، یا خاندانی جھگڑا) آجاتے ہیں جب آپ کو اسی وقت تھانے جانا پڑتا ہے۔ اگر ایسی صورتحال بن جائے، تو درج ذیل حفاظتی اقدامات کے بغیر قدم نہ اٹھائیں: اکیلے کبھی نہ جائیں : تھانے ہمیشہ اپنے ساتھ دو یا تین ایسے سمجھدار افراد کو لے کر جائیں جو دباؤ میں نہ آئیں۔ اگر ممکن ہو تو اپنے علاقے کے کسی معزز شخص یا کونسلر کو ساتھ رکھیں۔ اپنے وکیل کو ساتھ لیں : اگر معاملہ کسی تنازع یا کسی کے خلاف درخواست کا ہے، تو اپنے وکیل کو فیس دے کر ساتھ لے جائیں۔ پولیس کسی عام شہری پر جتنا مرضی دباؤ ڈال لے، قانون کے ماہر وکیل کے سامنے وہ ہمیشہ ضابطے کے اندر رہ کر بات کرنے پر مجبور ہوتی ہے۔ گھر والوں کو لوکیشن اور مقصد بتا کر جائیں : تھانے داخل ہونے سے پہلے اپنے قریبی رشتہ داروں یا دوستوں کو واضح بتا دیں کہ آپ کس تھانے جا رہے ہیں، کس کام سے جا رہے ہیں اور وہاں کس افسر سے ملنا ہے۔ موبائل فون کا سمارٹ استعمال : تھانے کے اندر داخل ہوتے ہی اپنا موبائل فون ہرگز بند نہ کریں، بلکہ اپنے کسی قریبی دوست کو آن لائن رکھیں یا اسے میسج کر دیں کہ "میں اندر جا رہا ہوں"۔ اگر پولیس آپ کا فون جمع کرنے کی کوشش کرے، تو باہر موجود اپنے ساتھی کو فوراً اطلاع دیں۔ کاغذی ثبوت باہر چھوڑیں : اپنے اصل شناختی کارڈ کے علاوہ کسی بھی اہم جائیداد، لین دین یا معاملے کے اصل کاغذات تھانے کے اندر لے کر نہ جائیں۔ ان کی صرف فوٹو کاپیاں ساتھ رکھیں، اصل دستاویزات باہر موجود اپنے کسی بااعتماد ساتھی کے پاس چھوڑیں۔ غصے پر قابو اور کم گوئی : تھانے کے ماحول میں پولیس آپ کو اشتعال دلانے کی کوشش کر سکتی ہے۔ ہمیشہ پرامن رہیں، غصہ نہ کریں اور صرف اتنی بات کریں جتنی ضروری ہو۔ کسی بھی ایسے کاغذ پر دستخط یا انگوٹھا نہ لگائیں جسے آپ نے اچھی طرح پڑھ اور سمجھ نہ لیا ہو۔ قانون آپ کی حفاظت کے لیے ہے، لیکن قانون کے نظام کے اوقاتِ کار سے واقفیت آپ کی اپنی ذمہ داری ہے۔ دانا بنیں، محفوظ رہیں اور اس معلومات کو اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ کوئی بھی ناواقفیت کی وجہ سے کسی مشکل میں نہ پھنسے۔ منقول
31
189
1
544
47,381
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
1
1
17
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
2023 میں میری گاڑی چوری ہوئی، آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ سیف سٹی کیمرے کام آئے، نہ پولیس نے مدد کی۔ بینک لیز گاڑی کو ایک رشتہ دار مانگ کر لے گیا اور آگے بیچ آیا۔ ایف آئی آر کے لیے درجنوں بار تھانے کے چکر لگائے، کوئی شنوائی نہ ہوئی۔ آخرکار ٹریکر کی مدد سے گاڑی خود سرگودھا سے اسلام آباد تک ٹریس کرکے پکڑوائی، مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ مزید افسوسناک ہے۔ میری آنکھوں کے سامنے گاڑی سے سامان نکالا گیا، ملزم کا نام تک ریکارڈ میں درج نہ ہوا، ایف آئی آر ایسی درج کی گئی کہ ملکیت ہی متنازع بن گئی۔ پولیس بلاتی رہی، لیکن ملزم تھانے آنے سے گریز کرتے رہے۔ سپرداری کے لیے گیا تو بیسیوں فون کالز کے بعد لوگ آئے اور معاملہ مزید الجھا دیا گیا۔ اب 15 لاکھ روپے کی گاڑی واپس لینے کے لیے مجھے مزید کتنی رقم اور کتنے چکر لگانے پڑیں گے؟ آخر میں انصاف کے لیے کہاں جاؤں؟ اگر اسلام آباد میں شہری اپنی گاڑی خود ٹریس کرکے پکڑوائے، پھر بھی پولیس سے انصاف نہ ملے تو سیف سٹی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد کیا ہے؟ @ICT_Police @dcislamabad
98
790
20
2,239
137,301
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
ایک بار ایک پینٹ پہنے ہوئے شیخ سے ایک شخص نے پوچھا: آپ کی یہ پینٹ کِتنے دِن چل جاتی ہے ..؟ شیخ نے جواب دیا: کچھ خاص نہیں، میں اِسے ایک سال پہنتا ہوں. اِس کے بعد میری بیوی اِسکو کاٹ کر بیٹے کے سائز کا بنا دیتی ہے. پھر بیٹا اِسے ایک سال پہنتا ہے. اِس کے بعد بیوی اِسکو کاٹ چھانٹ کر تکیے کے کور بنا لیتی ہے. پھر ایک سال بعد اِس کو گھر کی جھاڑو پونچھے میں اِستعمال کرتے ہیں. " دوسرا شخص بولا: پھر پھینک دیتے ہوں گے ..؟ شیخ نے پھر کہا: نہیں نہیں اس کے بعد 6 ماہ تک میں اِس سے اپنے جوتے صاف کرتا ہوں اور اگلے 6 ماہ تک موٹر سائیکل کا مفلر چمكاتا ہوں. بعد میں بچوں کے کھیلنے کے لیے اسے گیند بنا لیتے ہیں. آخر میں چولہا سلگانے کے کام میں لیتے ہیں اور چولہے کی راکھ برتن مانجھنے کے کام میں آجاتی ہے ۔ اور آخر میں شیخ صاحب شکوہ کرتے ہوئے بولے ..... .بس جی کیا کریں آجکل چیزوں کی کوالٹی ہی کم ہو گئی ہے, ہر چیز جلد ختم ہو جاتی ہے ۔🤣😄😝
1
12
1
119
10,082
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔ کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔ گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!! جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔ جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔ سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔ پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔ دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔ ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔ بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔ آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔ #waliullahmaroof
35
1,265
9
1,589
53,290
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
قِبلۂ اول مسجد اقصی کے صحن میں عبادت میں مصروف نہتی فلسطینی خواتین پر اسرائیلی قابض فوج کا وحشیانہ دھاوا، جہاں نہ صرف خواتین کو زدوکوب کیا گیا بلکہ ایک نمازی خاتون کا سرعام حجاب بھی نوچ ڈالا گیا—مقدس مقامات اور بنیادی انسانی حقوق کی اس کھلی پامالی نے دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ @pardesidigital @Pakistani12346 @Pakistani12346 @MShehzadSpeaks @AryanKhanPTI @khan
7
439
3
351
2,977
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
غزہ کے شیر خوار بچے رو بھی نہیں سکتے کیونکہ اتنی بھی سکت ان میں نہیں رہی، جبکہ اسرائیل کی جانب سے سنبھال کر پھیلائی جانے والی بھوک ان کی جانیں لے رہی ہے۔
29
865
12
1,389
10,896
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
پانی پینے کا وہ سب سے بڑا جھوٹ جو میڈیکل انڈسٹری نے عام کر دیا! کیوں دن میں 8 گلاس پانی پینے کی زبردستی آپ کے جگر اور ہاضمے کو سست کر رہی ہے؟ ہم بچپن سے ریڈیو، ٹی وی، اخبارات اور اب سوشل میڈیا کے ہیلتھ گروز سے ایک ہی بات سنتے آ رہے ہیں کہ "اگر تروتازہ رہنا ہے، چمکدار جلد چاہیے اور گندے ٹاکسنز کو جسم سے باہر نکالنا ہے، تو روزانہ کم از کم 8 گلاس یا 2 سے 3 لٹر پانی پینا لازمی ہے۔" بہت سے لوگ تو باقاعدہ موبائل میں ایپس ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں جو انہیں ہر آدھے گھنٹے بعد بیپ بجا کر یاد دلاتی ہیں کہ "بھائی صاحب! پانی پئیں"، چاہے ان کا دل کر رہا ہو یا نہ ہو۔ لوگ زبردستی، الٹیاں آنے کے باوجود پانی کے گلاس پر گلاس چڑھائے جاتے ہیں کہ شاید یہی صحت کا اکلوتا راز ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جدید نیفروولوجی (Kidney Science) اور دنیا کے معتبر ترین میڈیکل جرنلز کی ریسرچ کے مطابق، یہ روزانہ 8 گلاس پانی کا اصول سراسر ایک سائنسی افواہ ہے؟ سچ یہ ہے کہ اس کا کوئی ٹھوس طبی ثبوت موجود ہی نہیں ہے، اور زبردستی پانی پینا آپ کو تروتازہ کرنے کے بجائے آپ کے جگر، گردوں اور ہاضمے کے پورے نظام کو سست اور کمزور کر رہا ہے۔ آئیے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن اور جدید سائنس کی روشنی میں اس سب سے بڑے ماڈرن جھوٹ کا پورا سچا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں! سائنس کا چونکا دینے والا انکشاف: یہ 8 گلاس کا فارمولا کہاں سے آیا؟ درحقیقت، 1945 میں امریکہ کے ایک ادارے (Food and Nutrition Board) نے ایک گائیڈ لائن جاری کی تھی جس میں لکھا تھا کہ ایک عام انسان کو روزانہ تقریباً 2.5 لٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے - لیکن اس گائیڈ لائن کے اگلی ہی سطر میں ایک بہت اہم جملہ لکھا تھا جسے پوری دنیا نے جان بوجھ کر نظرانداز کر دیا۔ وہاں لکھا تھا: "اس پانی کا ایک بہت بڑا حصہ ہمیں اپنی روزمرہ کی خوراک (سبزیوں، پھلوں، دالوں اور چائے کافی) سے قدرتی طور پر مل جاتا ہے"۔ بڑی بڑی منرل واٹر کمپنیوں نے اس آدھے سچ کو پکڑا اور مارکیٹنگ کا ایسا طوفان کھڑا کیا کہ عام آدمی یہ سمجھ بیٹھا کہ خوراک کے علاوہ الگ سے 8 گلاس پانی پینا فرض ہے۔ جب آپ زبردستی پانی پیتے ہیں، تو جسم کے اندر 3 بڑے نقصانات ہوتے ہیں: 1۔ ہاضمے کے انزائمز کا پتلا ہونا : ہمارا معدہ کھانا ہضم کرنے کے لیے ایک خاص قسم کا تیزاب اور ہاضمے کے انزائمز پیدا کرتا ہے۔ جب آپ پیاس نہ ہونے کے باوجود ہر وقت پانی پیتے رہتے ہیں، تو وہ تیزاب پتلا ہو جاتا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آپ جو بھی اچھی یا دیسی غذا کھاتے ہیں، معدہ اسے پوری طرح توڑ نہیں پاتا۔ کھانا اندر سڑنے لگتا ہے جس سے پیٹ کا پھولنا، گیس، اور مستقل بدہضمی کی شکایت پیدا ہوتی ہے۔ 2۔ جگر اور خلیات کی سوجن (Hyponatremia): جب جسم میں ضرورت سے زیادہ پانی اچانک داخل ہوتا ہے، تو خون میں موجود ضروری نمکیات، خاص طور پر سوڈیم (Sodium) کا لیول خطرناک حد تک گر جاتا ہے - سوڈیم کا کام جسم کے خلیات (Cells) میں پانی کا توازن برقرار رکھنا ہے۔ جب سوڈیم کم ہوتا ہے، تو پانی خلیات کے اندر داخل ہو کر انہیں سوجا دیتا ہے۔ یہ سوجن جب جگر اور دماغ کے خلیات تک پہنچتی ہے، تو انسان کو ہر وقت چکر آنا، متلی ہونا، اور شدید ذہنی سستی محسوس ہونے لگتی ہے۔ 3۔ گردوں کی اوور ٹائم ڈیوٹی: ہمارے گردے جسم کے فلٹر ہیں۔ ان کا کام فالتو پانی کو باہر نکالنا ہے۔ جب آپ زبردستی لٹروں کے حساب سے پانی پیتے ہیں، تو گردوں کو چوبیس گھنٹے اوور ٹائم ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے۔ یہ مسلسل دباؤ وقت کے ساتھ گردوں کے فلٹریشن سسٹم کو کمزور کر دیتا ہے۔ پانی پینے کا اصل اور سچا قانون: پیاس (The Thirst Mechanism) انسانی جسم کو کائنات کے سب سے بہترین اور جدید ترین نظام کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جب بھی جسم میں پانی کی 1 فیصد بھی کمی ہوتی ہے، تو دماغ کا ایک خاص حصہ (Hypothalamus) فوری طور پر الرٹ ہو جاتا ہے اور آپ کو شدید پیاس کا احساس دلاتا ہے۔ پیاس کوئی بیماری نہیں ہے، یہ جسم کا ایک انتہائی پاور فل الارم ہے۔ جب الارم بجے، صرف تب پانی پئیں۔ جب پیاس نہ ہو، تو زبردستی پانی پینا اپنی بائیولوجی کے ساتھ دشمنی ہے۔ آج ہی سے پانی کو درست طریقے سے پینے کے 3 سائنسی اور دیسی اصول: الارم کے بجائے پیاس پر بھروسہ کریں: موبائل ایپس اور کورے مشوروں کو اکھاڑ پھینکیں۔ اگر آپ کو پیاس لگی ہے تو پانی پئیں، اگر پیاس نہیں ہے تو زبردستی گلاس منہ سے لگانا بند کریں۔ آپ کا جسم خود بتائے گا کہ اسے کب پانی چاہیے۔ پانی کا رنگ چیک کریں: آپ کے گردے بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں یا نہیں، اس کا سب سے بڑا ثبوت آپ کے پیشاب کا رنگ ہے۔ 1/2 جاری ہے
28
138
5
537
69,904
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
1
3
44
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
197
6,911
113
12,773
309,017
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweeted
آج تک کی سب سے بڑی اور سب سے خطرناک ویڈو آخر تک دیکھیں🚨
31
1,049
16
2,971
126,839