کل 5 مارچ بروز جمعرات، ملتان میں اساتذہ اور سرکاری ملازمین اپنے حقوق کے لیے احتجاجی ریلی نکالیں گے۔ ان شا اللّہ !
کیا میڈیا نے 3 مارچ، بہاولپور میں اساتذہ اور سرکاری ملازمین کی احتجاجی ریلی کو کوریج دی؟
@naziagoraya
@RShahzaddk
@Aadiiroy2
@AzazSyed
2
8
بھائی صاحب! اس کی کیا حقیقت ہے ؟؟؟
@RabNBaloch
سندھ کو بھی سی سی ڈی کی ضرورت پڑ گئی..!
نظام پر لعنت اور معاشرے کے منہ پر تھپڑ...!
سندھ کے شہر جامشورو میں گھر گھر جا کر کپڑے بیچنے والی سبرین خان کا قتل ۔ قاتل کو چند گھنٹوں میں رہائی ملنے پر مبارکباد دینے والوں کی لائن لگ گئی ۔۔۔یہ افسوسناک واقعہ چند دن قبل پیش آیا ، سبرین خان کا تعلق بنوں سے تھا مگر وہ اپنے خاندان اور بچوں کے ساتھ جامشورو کے ایک نواحی قصبہ میں مقیم تھی ، اسکا قصور صرف خوبصورت ہونا تھا ، علاقے کے کچھ اوباش اس پر بری نظر رکھتے تھے ، کچھ روز قبل سبرین خان کو اس وقت اغوا کر لیا گیا جب وہ معمول کے مطابق اپنا رزق کمانے نکلی ہوئی تھی ، بتایا جارہا ہے کہ سبرین کچھ ماہ کی حاملہ بھی تھی ، اسے اغ۔وا کرنے والے نامعلوم مقام پر لے گئے ، کئی لوگوں نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور پھر اسے قتل کردیا گیا، یہی نہیں اسکا چہرہ بھی ناقابل شناخت بنا دیا گیا ، پھر اسکی لاش ویرانے میں پھینک دی گی ، ادھر لواحقین اسکی گمشدگی کی رپورٹ کرنے تھانے گئے تو انہیں کہا گیا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہو گی انتظار کرو خود آجائیگی ۔مگر دوسرے روز سبرین خان کی لاش برآمد ہو گئی اور لواحقین نے اسے شناخت کر لیا پوسٹ ۔مارٹم رپورٹ میں مق۔تولہ کے ساتھ متعدد لوگوں کی درندگی ثابت ہو گئی ، ایک نامزد اور چند نامعلوم لوگوں کے خلاف مقدمہ درج ہوا ، نامزد ملزم کو تھانے بلایا ضرور گیا مگر ایک مشہور وڈیرے اور سیاستدان کے کہنے پر اسے چند گھنٹے بعد ہی رہا کردیا گیا ، اسکی رہائی پر اس جرائم پیشہ شخص کو پھولوں اور نوٹوں والے ہار پہنائے گئے اور مقدمے سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔
کاش سندھ میں بھی کوئی سی سی ڈی ہوتی ، کاش وہاں بھی عورت ریڈ لائن ہوتی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جاتا تو اب تک اصل مجرمان فل فرائی ہو چکے ہوتے اور فرشتے انکے گلے میں جوتیوں کے ہار ڈال رہے ہوتے ۔۔۔ کاش ایسا ہوتا ۔۔
1
6
یہ کہتےہیں کہ حکومت ملازمین کو نہیں پال سکتی جب کہ ان کی نسلیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پل رہی ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کی تنخواہ میں %600،اراکین اسمبلی کی% 200 اضافہ میں IMFپوچھنے کی ضرورت نہیں پڑی لیکن سرکاری ملازمین کے5%اضافہ IMF کی اجازت سے مشروط ہے،
یہ دو قومی نظریہ نہیں تو اور کیا ہے
عوام تمھارے اور آئی ایم ایف کے شرائط کو جو تے کی نوک پر رکھتے ہیں
3
17
The Master retweeted
بائیکاٹ مہم میں Colgate ٹوتھ پیسٹ سے Doctor پر منتقل ہوگیا ہوں۔۔۔
کولگیٹ امریکی پراڈکٹ ہے، جبکہ ڈاکٹر پاکستانی۔۔۔
یہ جو کہا جاتا ہے کہ اگر ہم بیرونی پراڈکٹس کا بائکاٹ کریں گے تو پھر ہمارے پاس معیاری متبادل کیا ہے؟
اس میں جزوی صداقت کے اقرار کے ساتھ کہوں گا کہ اتنا بھی اندھیر نگری نہیں۔۔۔
کچھ روشنی باقی تو ہے ہر چند کہ کم ہے۔۔۔
مگر اس چیز میں میڈیائی پروپیگنڈا کا بڑا کردار ہے کہ باہر کی ہر چیز کے ساتھ ایک بےبنیاد اور غیر ضروری احساس تفاخر جوڑ دیا گیا ہے، اور مقامی اشیاء کے ساتھ "پینڈو پنا"۔۔۔
ڈاکٹر ٹوتھ پیسٹ کو صفائی، خوشبو اور معیار و مقدار کے حوالے سے کولگیٹ سے بہتر پارہا ہوں۔۔۔
ساتھ میں جو برش ہے، وہ بھی انتہائی نرم و نفیس، جو کہ دانتوں کو بہت اچھا محسوس ہوا۔۔۔
#بائیکاٹ_جاری_رکھنا
Hello Dear!
If Pakistan would have won the match today then the team Pakistan could reach the hotel safely? I think that was the pressure on Pakistan side. Keeping the 1996 semifinal in mind and answer the question please!
1
2
29
After winning, team Pakistan could reach the hotel safely???
I think no, because the stadium was full of Indian fans and there was nothing for Pakistan. Is the security was enough to control almost 150000 people to enter ground.
1
2
34
سننے میں عجیب سا لگا ہے۔ عادت سی ہوگئی ہے ناں انصاف و قانون کی بے وقعتی کی۔ جناب کا تو نام لینے میں ہی ہماری صحافت مر جاتی ہے۔ کیا کر لیں گے؟ لاٹھی تو انھی کی ہے۔
ملک ریاض پر مقدمہ؛
بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر تھانہ متھرا میں درج کی گئی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ’بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں سے این او سی لینے میں بے ضابطگیاں کیں۔
1
2
41
The Master retweeted
روموشن لسٹ 2
آپ بھی کمنٹ اور Repost کریں اور پروموشن لیں
نیچے مینشن کئے ہوئے سب دوستوں کو فالو کریں آئیں سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔
کمنٹ میں X لکھیں
@Che_rY0
@ItsTanveerAnjum
@AMustafa_malik
@mr32010319
@HadiyaKarbalai
@Iqra58287731
@anamkhan99228
@taimoorjania
@Behram302
@usmanahmad2475
@afzal_891
@arhamkhan7730
@numansajid936
@abdulrehman526c
@MunawarShahoo
@maria68708582
@sarfraz6789
@AliGill87116532
@1alyKhan
@s4shebi
@SaqibZ1b
@YouTo720
@AbdulHa14795642
@UpdateWorlddata
@Umarcheema1234
@AhadPiyara
@faqeer_ilyas
The Master retweeted
آج کے دن کی دوسری پروموشن پوسٹ لگاتے ہیں مہربانی کرے کے وہ کمنٹ کریں جس کی ابھی تک پرموشن نہیں ہوئی؟
کچھ تو بات ہے، ضرور ہے۔
I decided to leave Pakistan cricket technical committee. I served as honorary member. I would like to thank Zaka Ashraf sb for giving me this opportunity. I m always available whenever Zaka Ashraf sb need my honest suggestions for Pakistan cricket. My best wishes for Pakistan cricket as always. Pakistan 🇵🇰 Zindabad
2
38
انصاف کا قتل اسے ہی کہتے ہیں۔ اگر صحیح معنوں میں کھوج کی جائے تو مجھے صد فی صد یقین ہے کہ اس ضمانت کے پیچھے کوئی سیاسی وڈیرہ ہی نکلے گا۔
آزاد ریاست کا بنیادی فرض شہری کی جان کا تحفظ ہے۔ کینیڈا نے سکھ شہری کی ہلاکت پر بھارت کے خلاف سفارتی اقدام کیا ہے۔ ادھر رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کی ہلاکت کے نامزد ملزم فیاض شاہ کو ضمانت مل گئی ہے۔ مقدمے کی مرکزی ملزمہ حنا شاہ پہلے سے ضمانت پر ہے۔ مفتی تقی عثمانی خاموش ہے۔
2
34
The Master retweeted
آزاد ریاست کا بنیادی فرض شہری کی جان کا تحفظ ہے۔ کینیڈا نے سکھ شہری کی ہلاکت پر بھارت کے خلاف سفارتی اقدام کیا ہے۔ ادھر رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ کی ہلاکت کے نامزد ملزم فیاض شاہ کو ضمانت مل گئی ہے۔ مقدمے کی مرکزی ملزمہ حنا شاہ پہلے سے ضمانت پر ہے۔ مفتی تقی عثمانی خاموش ہے۔
بہت خوب! یہی جمہوریت کا حسن ہے۔
جمیعت علمائےاسلام سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جس میں پی ٹی آئی،فنکشنل لیگ،GDaa اور نون لیگ شامل ہیں، کو لیڈ کررہی
مگر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچتےہی سب سےپہلے جمیعت علمائے اسلام کے دھماکے میں زخمی رہنما حافظ حمداللہ کی عیادت کیلئےہسپتال پہنچے اور صحت کیلئے دعا کی۔
1
18
The Master retweeted
میں چار دن سے پروموشن پوسٹ لگا رہا ہوں جن دوست احباب کو اب تک پروموشن نہیں ملی وہ اس پوسٹ کے نیچے کمنٹس کریں ۔
ری پوسٹ کریں اور پروموشن لیں ۔
The Master retweeted
Replying to @RabNBaloch
جناب! گزشتہ سال دریائے سندھ میں سیلاب کی وجہ سے اٹک سے تباہ کاریاں شروع ہوئیں، ڈی جی خان اور راجن پور کے اضلاع تو مکمل ڈوب گئے۔ اگر دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال نا ہوتی تو کیا صرف بارشوں کے پانی سے ہی سندھ دو ماہ تک ڈوبا رہتا۔


















