Jamil Baloch (@JamilBaloch111) header
Jamil Baloch (@JamilBaloch111) profile picture

геолог

Quetta balochistan
Joined January 2018
Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)Photo by Jamil Baloch (@JamilBaloch111)
کوئٹہ کیسکو میں ملازمتیں آنے پر انٹرویو دینے پھنچنے والے امیدواروں کے جمے غفیر سے بلوچستان میں بےروزگاری کا اندازہ لگایاجاسکتاھے۔ ھزاروں نوجوان بغیر انٹرویو دئیے واپس چلےگئے۔ @jam_kamal @WusatUllahKhan @ShahidRind @shazbkhanzdaGEO @HamidMirPAK
یہ کوئی عوامی جلسے کا اجتماع نہیں، بلکہ بلوچستان کے بے روزگار نوجوان ہیں، جو نوکریوں کی تلاش میں دھکے کھا رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایک بار پھر بلوچستان کے نوجوانوں کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے۔ اگر واقعی نوکریاں دینے کا ارادہ ہے تو کوئی مناسب انتظام کریں
6
کیسکو کوئٹہ کے انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی، ہزاروں نوجوان پریشان انٹرویوز ملتوی ہونے سے امیدواروں کا قیمتی وقت اور ہزاروں روپے سفری اخراجات کی مد میں ضائع ہوگئے۔ نوجوانوں میں مایوسی، سوال یہ ہے کہ امیدواروں کے وقت اور پیسے کے ضیاع کا ذمہ دار کون ہے؟#Balochistan
بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے وفاقی محکموں میں بھرتیوں کا آغاز کل سے ہوگا
36
کچھ دن پہلے بہت شور شرابے تھے کچھ معتبر لوگ تھے، بڑے دعویٰ، باتے تھے۔ کہاں گئے سب؟ انصاف کی باتے کرنے والے کہاں گیا انصاف؟ کیا ایک شخص کے سامنے سب بے بس ہے؟ کوئی مجھے سنے والا ہے؟ کوئی میری آواز سن سکتی ہے؟ کوئی ہماری خاندان کی تکلیف سمجھ سکتا ہے؟ ہمیں اور کیا قربانی دینے ہوگی؟
25
واقعہ کو 2 ماھ مکمل ھونےکو ھے مگر قاتل اب تک قانون کی گرفت سے باھر ھیں۔ وزیر داخلہ @MeerLangau اور وزیر اعلی @PakSarfrazbugti نے نوٹس لیا مگر ھوا کچھ نھی۔ @shazbkhanzdaGEO @Advjalila @asmashirazi @kazimmengal88 @ShahidRind @FarhatullahB #JusticeForAsmaJattak
میں ایک مظلوم بیٹی ہوں جس کی زندگی ایک المناک واقعے نے ہمیشہ کے لیے بدل دی ۔ میرے اغوا کے بعد ہمارا خاندان اپنے پیارونلں کو کھوتا چلا گیا اور میرے والد عنایت اللّہ جتک کو بھی بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ آج ہمارا خاندان خوف اور عدم تحفظ میں زندگی گزار رہا ہے۔#JusticeForAsmaJattak
36
کوئٹہ شھرمیں گرین بس اور پیپلزٹرین سروس شروع کرناخوش آئنداقدام ھے۔ مگر ان دونوں سھولیات سے سریاب اور ایئر پورٹ روڈ کے علاوہ شھر کے باقی علاقوں کے عوام محروم ھیں۔ وزیر اعلی صاحب سے گزارش ھے سمنگلی روڈ پر بھی گرین بس سروس شروع کی جائے۔ @PakSarfrazbugti #JinnahPeoplesTrainQuetta
16
بلوچستان کی خونی شاہراہیں، دو سال میں 980 افراد جاں بحق، 31 ہزار زخمی۔ حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شہریوں نے شاہراہوں کی بہتری اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا۔ #Balochistan
37
اسما جتک کے والد کو قتل ھوئے 12 روز گزرگئے مگر تاحال قاتل قانون کی گرفت سے باھر ھے۔ کیا وجہ ھے؟؟؟ @MeerLangau @PakSarfrazbugti @ShahidRind @alishahjourno @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @sakhtarmengal @AsmatAmanSumal2 @Mee_Danish @Advjalila @kazimmengal88 @zehrijournalist
1
40
خضدارمیں سردارثنااللہ زھری کے مرضی کےبغیرچڑیاپر نھی مارسکتا یہ کیسےممکن ھےاسکےنائب لوگوں کی عزتیں پامال کرےقتل کرےاورنواب صاحب کوپتہ ناھو۔ نواب صاحب کی مرضی کےبغیر چھوٹے سے نائب کا اتنا بڑا قدم اٹھانا ناممکن ھے۔ *بڑے ظالم ہے تیرے شہر کے لوگ* *قتل کرکے پوچھتے ہیں جنازہ کس کا ہے*
1
27
بلوچستان کے قومی شاھراھوں پر حکومت کی نھی ڈاکووں کی رٹ ھے جب جھاں دل چاھے مسافر گاڑیوں کو لوٹتے ھیں اور کبھی پکڑے بھی نھی جاتے۔ عوام کی حالت پر رحم کیا جائے۔ @HamidMirPAK @Balochistan
بولان میں کوچ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ
20
اتنے بڑے شھر میں فائر برگیڈ کا نا ھونا افسوسناک ھے۔ یہ ھے ترقی آفتہ بلوچستان حکام سے فوری امدادی کارروایوں شروع کرنے کی اپیل۔ @alishahjourno @ShahidRind @asmashirazi @dpr_gob @DcNoshki @ImranRiazKhan @zain91 @BabarYousafzai_ @kazimmengal88
45
اگر یہ واقعہ بلوچستان کے بجائے کسی دوسرے صوبے میں ھوتا تو اسوقت ھر چینل پر اس حوالے سے پروگرام ھورھےھوتے ۔ مگر یھاں ھر طرف خاموشی ھے۔ @ZaraHatKay_Dawn @ImranRiazKhan @HamidMirPAK @kazimmengal88 @geonews_urdu @arynewsud @AajKamranKhan @WusatUllahKhan @iqrarulhassan
1
4
7
1,022
کوئٹہ والے آجکل ایسے حالات سے گزررھےھیں کہ کسی کو پیٹرول مل جائے تو لوگ مبارکباد دینے لگتے ھیں۔ @alishahjourno @dpr_gob @zain91 @Matiullahjan919 @iqrarulhassan @BBCUrdu @HamidMirPAK @ImranRiazKhan @geonews_urdu @ZarrarKhuhro @asmashirazi @RiazSangi #Balocistan
1
79
ایک طرف سوئی سدرن کا گیس لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان دوسری جانب عید کے مقدس دنوں میں بھی شھری گیس سے محروم دوسرے دن بھی گیس نھی تھا اور آج تیسرا دن بھی 9۔30 بجے گیس چلاگیا۔ آخر کب تک جھوٹے اعلانات کے سھارے عوام کو الو بنایاجائیگا۔ @cs_balochistan @dpr_gob @ShahzadaZulfiqa
1
1
1
765
خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنھ۔ #Labourday
1
14
کوئٹہ کے اس اھم مسلے پر خصوصی توجہ درکار ھے۔ کھیں دیرنا ھوجائے۔ @alishahjourno @AsmatAmanSumal2 @BBCUrdu @BehramLehri @dpr_gob @zain91 @PakSarfrazbugti @ShahzadaZulfiqa @ShahidRind @Agrinsiderhq @mirbehramb #Balochistan
ماہرین کی وارننگ: کوئٹہ کے ٹیوب ویل 10 سال میں خشک؟
2
50
مارچ کے ساتھ یہ چوتھا مھینہ ھے کہ بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند ھیں اب گزارش یہ ھے کہ خدارا مزید تعلیمی اداروں کو بند کرکہ بچوں کے قیمتی وقت کو ضایع ھونے سے بچایاجائے۔ @dpr_gob @PakSarfrazbugti @alishahjourno @ShahidRind @HamidMirPAK #Balochistan
Closure of educational institutions in #Balochistan further extended till 31st March 2026. #GoB #Balochistan
1
1
358
دور جدید میں بھی بلوچستان کے شھریوں کو آنلائن ٹریفک چالان تک جمع کرانے کی سھولت میسر نھی۔ @dcquetta_ @dpr_gob @AsmatAmanSumal2 @alishahjourno @NadeemKhanJourn @ShahidRind
34
یہ دھندہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر بھی زور و شور سے جاری ھے آپکے ھاتھ سے ٹرالی لےکہ گاڑی تک پھنچاتے ھیں اور پھر پیسہ مانگا جاتاھے گلے میں سروس کارڈ بھی لٹکایا ھوتاھے کیا انھیں تنخواھ نھی ملتی؟؟ @AsifKareemTweet @alishahjourno @BehramLehri @dpr_gob @NadeemKhanJourn @CMComplaintBln
کراچی ائیرپورٹ پر ٹرالی کی مصنوعی قلت پیدا کر کے پیسے کمانے کا مکروہ دھندہ شہری نے بینقاب کردیا
1
1
2
144
کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 7700 کا ھوگیا۔ آٹے کا ایک تھیلا غریب عوام کے قوت خرید سے باھر ھوتاجارھاھے۔ پلیز اسکا نوٹس لیاجائے۔ @alishahjourno @dpr_gob @PakSarfrazbugti
37