
In the loving memory of our friend Abdullah, murdered by head of BBG, covered up by Muddasir Shah of NCCIA #JusticeForAbdullahShah
Pakistan
Joined December 2024
- Tweets1.6K
- Following49
- Followers96
- Likes4.4K
Pinned Tweet
قاتل اتنا خوفزدہ ہے کہ جس کا قتل کیا اُس کے نام پر بنے اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا ۔ راؤ عبدالرحیم تمہاری پکڑ ایسی ہونی ہے کہ دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی ۔ شہید عبداللہ شاہ کے قاتل کی نظام سہولت کاری کر رہا ہے لیکن سب سے طاقت ور اللہ ہے
Abdullah Shah (RIP) retweeted
معذرت بھی کر رہے ہیں اور ایک ویڈیو بھی شیئر کر رہے ہیں۔ کیسے کر لیتے ہیں اتنی منافقت؟ 😅
@qaiseraraja
Abdullah Shah (RIP) retweeted
👈وہ وقت جب اسلام آباد ہائی کورٹ پر چڑھائی کرنے کے لئے "اہل ایمان" کے جتھوں کو بلایا جاتا تھا جیسے وہاں باقی سب کافر ہیں اور اہل ایمان وہاں جتھے لے کے پہنچیں۔
(زیر نظر جولائی 2025 کی ٹویٹ پڑھیں اور آج جسٹس سردار اعجاز اسحاق صاحب کے ریمارکس بھی پڑھیں)
🚨 🔵 👈ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس
📍اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے توہینِ مذہب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران عدالتی نظام اور ریاست کی جانب سے ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر اہم ریمارکس۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے توہینِ مذہب کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اپیلوں پر سماعت کی۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے کہ توہینِ مذہب کے مقدمے (نور فاطمہ رٹ پیٹیشن) کی سماعت کے دوران انہیں ہر روز یہ خوف محسوس ہوتا تھا کہ کوئی شخص آئے گا اور انہیں عدالت میں گولی مار کر چلا جائے گا۔
📍ان کا کہنا تھا کہ اس نشست پر بغیر کسی خوف کے بیٹھنا ممکن نہیں، خوف کی وجہ سے کوئی جج ان اپیلوں کی سماعت نہیں کرتا۔ اگر وہ اکیلے یہ مقدمات سن سکتے تو ضرور سنتے۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ریاست کے کردار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست اپنا کام ٹھیک سے نہیں کرتی، ججوں اور گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جاتا۔ کتنے ہی جج ایسے ہیں جن کی جانیں چلی گئیں۔
📍انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ ان معاملات پر جواب دیں گے تو ان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر ہو جائے گا۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اپیلیں برسوں سے مقرر کیوں نہیں ہو رہیں۔
📍جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس نے توہینِ مذہب کے مقدمات میں عدالتی کارروائی، ججوں کو لاحق سیکیورٹی خدشات اور زیرِ التوا اپیلوں کے معاملے کو ایک مرتبہ پھر نمایاں کر دیا۔
#StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
🔵 دین فروش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں ۔ ان سے اپنا ایمان، اپنے بچوں اور ان بچوں کے والدین کو بھی بچا کر رکھیں آپ کو کسی بھی وقت دین سے نکالنے کا فتویٰ جاری کرسکتے ہیں۔ منہ پر سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجا کر شعور ٹی وی پر بیٹھا انتہا پسند شخص، بلاسفیمی بزنس گروپ کا شکار ہونے والے مظلوم مسلمان بچوں پر اور ان کے والدین پر کیسے کیسے الزام لگا رہا ہےخود پڑھیں ۔
🔵 اصل میں ان کا بزنس ڈوب رہاہے سارا مسئلہ ہی بلاسفیمی بزنس کا ہے ۔
اس شخص نے مندرجہ زیل الزامات لگائے ہیں (ذیل میں دیا گیا پوسٹر پڑھیں)۔ یہاں ریاست جسے ماں کہتے ہیں ایسے انتہا پسندوں کو روکنے میں ناکام ہے ۔
📍 450 مسلمانوں کے بچے قادیانی لابی ؟؟؟
(جہاں اور کوئی کارڈ کام نہ کرے قادیانی کارڈ کھیلو اور جس پر چاہے فتویٰ جاری کردو )
📍 گستاخوں کے والدین..؟؟؟
(کیا مطلب جناب آپ کا؟؟؟ آپ کو بلاسفیمی بزنس گینگ کہا جائے تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے اور بچوں کے والدین کو گستاخوں کے والدین بنادیا ؟؟؟؟)
📍اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں ۔۔؟
(اہل ایمان اسلام آباد پہنچیں مطلب ؟؟؟ وہاں باقی سب کافر ہیں جو اہل ایمان وہاں جتھے لے کر پہنچیں ؟؟؟)
📍 ہائی کورٹ پہنچنے کی دعوت کس لئے ؟ (عدالتوں پر جتھوں کے ذریعے اثر انداز ہونے کے لئے ؟؟؟)
📍معرکہ حق و باطل ؟؟؟
(کیا مطلب ؟ آپ کے علاؤہ سب غیر مسلم ہیں یا کافر ہو چکے ہیں جو حق و باطل کا معرکہ ہونے جارہا وہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ؟؟)
شعور نامی بے شعور ٹی وی کی پیچھے بیٹھے شخص کی یہ ٹویٹ اس کی انتہا پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے جو دین فروشوں کو اشتعال دلا کر عدالت پر پہنچنے کی کھلی دعوت معرکہ حق و باطل بنا کر دی گئی ہے ۔ یہ بے شعور بلاسفیمی بزنس گروپ کی ہنی ٹریپنگ لڑکیاں اور سپین کے نمبرز اور عبداللہ شاہ کا قتل تک ایکسپوز ہونے کے بعد بھی بلاسفیمی بزنس گروپ کی مکمل سپورٹ میں کھڑا نظر آتا ہے اس میں سمجھنے والے باآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ ان کا انسانیت یا دین اسلام سے کتنا تعلق ہے ۔
🔵 نوٹ: بے شعور نامی ٹی وی کی یہ پوسٹ کچھ عرصہ پہلے ان کے پیج پر پوسٹ کی گئی تھی یہاں نیچے دوبارہ آگاہی کے لئے شئیر کی جارہی ہے ۔
#StopBlasphemyBusiness #400LivesMatter #BlasphemyBusinessGroup
Abdullah Shah (RIP) retweeted
🚨 عالمی مصالحت کار فیصل محمد آج رات 8 بجے 92 نیوز کے پروگرام ’’جواب چاہیے‘‘ میں ڈاکٹر دانش کے ساتھ لائیو ملکی و عالمی حالات پر خصوصی تجزیہ پیش کریں گے۔
@Intl_Mediatior
@rizwan_media
@Isarrana1 @SHAMIM_PAKI @syedmuzaffarbuk
Abdullah Shah (RIP) retweeted
انصاف۔۔۔۔۔ !!!!
ریاست کے ایوانوں میں انصاف سو رہا ہے
عوام کا ہر اک زخم خود ہی رو رہا ہے
#StopBlasphemy #StopBlasphemyLawsAbuse #BlasphemyBusiness #JusticeForVictims #StopMisuseOfBlasphemyLaws #ProtectTheInnocent #JusticeForAll #HumanRights #EndInjustice #RuleOfLaw #StopMobLynching #SaveInnocentLives #Pakistan #Insaf #AwazUthao #StandForJustice #NoToInjustice #StopFalseAccusations #HumanityFirst #EndBlasphemyLawAbuse
Abdullah Shah (RIP) retweeted
عمر رسیدہ سوشل میڈیا انفلوئنسر کو کوئی سمجھائے، تھمب نیل پہ اپنا چہرہ چپکانے سے پہلے بندہ پڑھ لے کیپشن کیا لکھی ہے۔ 🤭
@qaiseraraja @revivalistsorg
Abdullah Shah (RIP) retweeted
Entrapment 💔🤨
…
I have two SIM numbers, so and so,
and have been using this Samsung Galaxy A12 from last eight months. I was contacted by a girl using a foreign SIM, and then the number is mentioned, and unfortunately this number belongs to Advocate Rao ☠️Abdur Raheem.
Abdullah Shah (RIP) retweeted
مطلب کے راجہ صاحب کی ڈوریں بھارت سے ہلائی جاتی ہیں؟ بہت تشویش ناک بات ہے۔
@qaiseraraja @SyedMuzammilOFL
Abdullah Shah (RIP) retweeted
اب سمجھ آیا کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کیوں ڈرتا ہے کمیشن سے۔۔۔تبرک کی طرح یہ لوگ آی ڈی بانٹتے رہے ہیں ۔
Abdullah Shah (RIP) retweeted
کوئی بھی سید عامر شاہ کے دکھ کا اندازہ نہیں کر سکتا۔۔اس کے بیٹے کا قاتل اس کے سامنے تھا ۔مگر کالی بھیڑوں کا پورا جتھا اس قاتل کو بچا رہا تھا اور سید عامر شاہ کو باقی بچوں کے حوالے سے بیک میل کر رہا تھا۔۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
Abdullah Shah (RIP) retweeted
مولویو زومبیز مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے والو! اپنے گناہوں پر نہیں، اپنی نیکیوں پر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو۔
Stop the Misuse of Blasphemy Laws.
@OfficialDGISPR @BBCUrdu @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @UNHumanRights
Abdullah Shah (RIP) retweeted
جب ادارے ہی قاتلوں کے سہولت کار بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے رکھی جائے؟
عبداللہ شاہ کے قاتل کو بچانے کے لیے اس کے والد پر توہینِ مذہب کا جھوٹا کیس بنانے والے افسر سے ڈی جی این سی سی آئی اے کی اعلیٰ سطحی میٹنگ!
یہ ہے ہمارے نظام کا اصل روپ جہاں ظالم کو تحفظ اور مظلوم کو مزید دباؤ کا سامنا ہے۔ افسوس ناک!
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
Abdullah Shah (RIP) retweeted
ڈچ راج مستری۔۔۔ہم آپ کے شاہکار کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔کوئ کڑکتی پھڑکتی ویڈیو آئے گی۔۔۔
Abdullah Shah (RIP) retweeted
یہ گدھے خود درخوست دے کر ویڈیوز ہٹوا رہے ہیں
اوپر سے مان بھی رہے ہیں کہ ہم نے درخواست دے کر بھیک مانگ کر ویڈیوز ہٹوائی ہیں کہ اللہ دا واسطہ جے یہ ویڈیوز ہٹواؤ ان ویڈیوز نے ہماری آتما رول کر رکھ دی ہے 👚👗🧣
مدعیان بولےتو🤣
گینگ والے
فراڈی خبیثان
🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کا اجتماعی شعور مکمل طور پر جاہلیت میں ڈوب چکا ہے۔
📍 اسلام آباد ہائی کورٹ کی لائیو سٹریمنگ کی گئی ویڈیوز کو
👈خود درخواست دے کر
👈منت سماجت کرکے
👈ترلے مار کے
👈اور تعلقات استعمال کرکے
پوری کی پوری لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز کو ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پبلک" سے ہٹا کر "پرائیویٹ" کرواکر خوش ہورہے ہیں۔
🔵 پہلے یہ تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے تھے اور اب تو لائیو سٹریمنگ کی ویڈیوز سے بھی ڈرتے ہیں ۔ اور ویڈیوز ہٹانے پر بھی جیسے ان کی جان میں جان آگئی ہو ۔ اتنے کم ظرف ہیں کہ پہلے اسی عدالت میں درخوست دے کر ویڈیوز ہٹواتے ہیں اور پھر اس عدالت اور اسی عدالت کے جج کے خلاف نفرت انگیز مہم چلاتے ہیں اور ساتھ میں خوش بھی ہوتے ہیں مکمل طور پر بوکھلا گئے ہیں۔
450 لوگوں کے جیتے جاگتے بچے کھائے ہیں تم لوگوں نے ، لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والوں کو ویڈیوز سے بھی ڈر لگتا ہے کمال ہے ۔
🔵 یہ اپنے منہ سے اپنے واٹس ایپ گروپس اورسوشل میڈیا پیجز پر بول رہے ہیں کہ مدعیان نے درخواست لگا کر منت ترلہ کرکے ویڈیوز اسلام آباد ہائی کورٹ کے یوٹیوب چینل سے "پرائیویٹ" کروئی ہیں۔
پھر یہ گدھے اسی پر خوشیاں منا رہے ہیں یہ اتنے ہی جاہل اور عقل و شعور سے عاری ہوچکے ہیں یا پھر اپنے جاہل فالورز کو جھوٹی تسلیاں دینے کے لیے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں کہ ہم نے ویڈیوز پرائیویٹ کرواکے بڑا معرکہ مارا ہے اور ہم قوم کی کمر عدالتوں میں نہیں لگنے دیں گے ۔ جاہلیت کی کوئی لمٹ نہیں ہوتی ویسے ۔
🔵 کوئی بھی ذی شعور انسان اب تو باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ ان کو یہ جاہل یوٹیوبر لے ڈوبے گا اپنا گند ان کو حلوہ بنا کر بیچ رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ خوشی سے خرید رہا ہے ۔ جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ ویڈیوز سے خوف نہیں کھاتا ، مگر یہ تو ویڈیوز سے بھی خوفزدہ ہیں ۔
🔵 عوام بہت باشعور ہوچکی ہے، عوام مان نہیں رہی ان کا جھوٹ خرید نہیں رہی اور گینگ کی دال نہیں گل رہی اور کوئی منجن نہیں بک رہا تو اب یہ چھوٹی چھوٹی حرکتیں کرنے خود کو مزید ننگا کر رہے ہیں ۔ جن کا دامن صاف ہو وہ ویڈیوز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی تحقیقاتی کمیشن سے ڈرتے ہیں۔۔۔
Abdullah Shah (RIP) retweeted
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی عبداللہ شاہ کے قاتل کے سہولت کار، ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
این سی سی ای اے کس لیول کا غلیظ اور بدمعاش ادارہ ہے یہ اس ٹویٹ سے صاف ظاہر ہے ۔ عبداللہ شاہ کے والد پربلاسفیمی کے قانون کا جھوٹا مقدمہ بنانے والا افسر جس کا مقصد صرف یہ تھا کہ راؤ کو قتل کی سزا سے بچایا جا سکے ۔
یہ سب کچھ صرف پاکستان میں ممکن ہے
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی ڈپٹی ڈائریکٹر مدثر شاہ اور آئی ٹی ٹیم کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد۔
میٹنگ میں ادارے کے Website, CMS اور HRM سسٹمز سمیت ادارہ جاتی امور، ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال اور ڈیویلپمنٹ و ورکنگ سسٹم کی بہتری پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ادارے کی مجموعی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے، انتظامی و تکنیکی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
Abdullah Shah (RIP) retweeted
خود تو آج تک جج صاحب کے سوالات کا جواب دے نہیں سکے اور الزام بھی جج صاحب پر
Abdullah Shah (RIP) retweeted
توبہ توبہ قیامت کی نشانیاں ہیں زومبیز اب انسانی حقوق کی کمیٹی میں جائیں گے۔۔۔
Abdullah Shah (RIP) retweeted
🚨📍 پطرس مسیح ہم شرمندہ ہیں۔
📍ایک مسیحی ، 16 سال کی عمر ، کرکٹ کھیلتے محمد اویس سے جھگڑا ہوا اور پھر اس اویس نے اس کرسچیئن لڑکے سے ایسا انتقام لیا کہ توہین رسالت لگوا کر اس کی زندگی برباد کردی ۔
📍 پطرس کی کہانی دل چیر دینے والی ہے۔
💔 ذرا سوچیں، اگر یہی ظلم کسی دوسرے ملک میں کسی مسلمان کے ساتھ ہو تو ہماری غیرت جاگ اٹھے، آسمان سر پر اٹھا لیں۔
📍 لیکن افسوس! اپنے ہی ملک پاکستان میں ہم دوسرے انسانوں کے درد سے اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ کسی کی چیخیں، کسی ماں کے آنسو اور کسی خاندان کی بربادی ہمیں جھنجھوڑتی تک نہیں۔ آخر ہمارا ضمیر کب جاگے گا؟ 💔




































