Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas) header
Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas) profile picture
muzaffarabad & Islamabad
Joined October 2021
Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)Photo by Raja Abbas Minhas (@MAbbasMinhas)
وزیر اعظم صاحب آپ ہر وقت شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں؟ غیرملکی صحافی کا وزیر اعظم عمران خان سے سوال۔۔۔ میں 90 فیصد سے زائد عوام کی نمائندگی کرتا ہوں ناں کہ مغرب زدہ ایلیٹ کی @ImranKhanPTI #PMImranKhan
3
13
2
35
Raja Abbas Minhas retweeted
ہمارے کونسا دور ؟ 1993 والا ؟ 1997 والا ؟ 2013 والا ؟ 2022 والا یا 2024 والا ؟ جناب آپکے تو دور ہی بہت ہیں کسی دور میں شاید 50روپے بھی بل آتا ہوگا بے شرمی اور بغیرتی چھوڑیں آج جو آپکا دور ہے جس میں آپکا پورا خاندان حکومت کررہا ہے اس میں بجلی کے بل کتنے آرہے وہ بتائیں؟
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں بجلی کا بل 200، 200 روپے آتا تھا اور بجلی کی 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو ختم کردیا گیا تھا۔ #SamaaTV
3
61
162
1,334
Raja Abbas Minhas retweeted
اللہ تمام خواتین اسیران کو جلد رہائی عطا فرمائے ڈاکٹر یاسمین 1284 دن بشری بی بی 936 دن صنم جاوید 906 دن عالیہ حمزہ 687 دن مہارنگ بلوچ 595 دن بیبو بلوچ 595 دن گلزادی بلوچ 575 دن رائے فردوس 430 دن فلک جاوید 420 دن ایمان مزاری 313 دن علیمہ خان 81 دن
19
337
4
998
19,152
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
25
866
13
1,647
48,260
Raja Abbas Minhas retweeted
The two legends of Pakistan who has represented Pakistan gracefully globally. Imran Khan & NFAK. 📍Wembley Stadium, London —1991 🇬🇧🇵🇰
📍Lahore —1989 🇵🇰🇮🇳 The 1989 Shaukat Khanum charity show in Lahore featured a remarkable lineup of famous personalities across film, music, television, and sports. From Bollywood: The event was headlined by Rekha, alongside Vinod Khanna, Kabir Bedi, and Sonu Walia. Representing Pakistan: cinema and television were stars like Babra Sharif, Nadeem Baig, Javed Sheikh, Neeli, and Mishi Khan, while the evening was hosted by Anwar Maqsood, Moin Akhtar, and Naeem Bokhari, under the direction of Shoaib Mansoor. The musical performances included legends such as Madam Noor Jehan, Abida Parveen, Tahira Syed, Alamgir, and the iconic pop band Vital Signs (featuring Junaid Jamshed, Rohail Hyatt, Salman Ahmad, and Shehzad Hasan). Finally, the sports world was represented by organizer Imran Khan, Javed Miandad, Wasim Akram, Abdul Qadir, Waqar Younis, Saleem Malik, Ajaz Ahmed and other members of the Pakistan national cricket team.
3
90
1
286
3,534
Raja Abbas Minhas retweeted
سلمان صفدر نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا کیس لائیو اسٹریم کرنے کی استدعا کردی ۔۔۔ "اگر کوئی گناہ کیا گیا ہے یا بے گناہ ہیں تو سب باہر آجائے گا۔گزشتہ سماعت پر آپ نے کہا تھا کہ یہ ایک نارمل کیس ہے، ایک پہلو یہ ہے کہ سزا معطلی کی درخواستیں نہیں سنی گئیں، بالکل یہ درست ہے کھوکھلا کیس ہے انجام وہی ہوگا جیسے پہلے سزائیں ختم ہوئیں۔ ہماری استدعا ہے اس کیس کی لائیو سڑیمنگ کی جائے "۔ بیرسٹر سلمان صفدر ۔۔ کیس کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
150
1
686
14,827
Raja Abbas Minhas retweeted
ابو کا پیار، وقت کا وار اور جمہوریت کا انتقام۔۔۔بڑے خطرناک ہوتا ہے منافق منے😂
27
396
22
846
50,297
Raja Abbas Minhas retweeted
یہ آزاد کشمیر حکومت کے وزیر برائے توانائی و آبی وسائل، ثاقب مجید، کے صاحبزادے کی اسلحے سے آراستہ تصویر جن کے والد صاحب کل میڈیا پر بیٹھ کر سوال کر رہے تھے کہ کشمیر میں اسلحہ کہاں سے آتا ہے۔ جیسے باپ دہشتگرد جو سرعام مظفرآباد میں اسلحہ چلاتا اور لہراتا ویسی ہی اولاد
1
9
12
345
Raja Abbas Minhas retweeted
عمران خان کا خط میری یاداشت پہ مبنی نہیں تھا عمران خان کا کہا گیا ایک ایک لفظ ایک ایک جملہ ہم تحریر کر رہے تھے ! سلمان صفدر ۔۔۔
1
271
1,240
11,620
Raja Abbas Minhas retweeted
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔ پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
37
2,046
20
5,622
78,559
Raja Abbas Minhas retweeted
تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم، کامران بنگش گرفتار تینوں رہنماؤں کی پشاور ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں عبوری ضمانت منظور کی، پولیس نے 3MPO میں پکڑ کر جیل بھیج دیا (بلاول کو اپنے گورنر کو سمجھانا نہیں چاہیے؟ ایسے سیاسی ری سیٹ ہو گا)
228
4
863
21,365
Raja Abbas Minhas retweeted
پاکستان کے موجودہ حالات میں یہ پیغام ہر صاحبِ اقتدار و اختیار، ہر منصب پر فائز شخص، عدلیہ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ کیا ہم عہدے، اختیارات اور مفادات کے تحفظ کی خاطر اپنے دینی، اخلاقی اور آئینی فرائض سے منہ موڑ رہے ہیں؟ کیا اپنی دنیا بچانے کے لیے آخرت داؤ پر لگا رہے ہیں؟ اقتدار اور اختیار عارضی ہیں، مگر اللہ کے سامنے جواب دہی سے کوئی مستثنیٰ نہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
19
1,197
9
2,791
33,483
Raja Abbas Minhas retweeted
ایک مظلوم قیدی نے ایک لاش کو خط لکھا ہے۔قیدی جانتا ہے کہ لاش صرف بدبو دے سکتی ہے جواب نہیں۔لیکن قیدی زنجیر ہلا کر کچھ باتوں کو تاریخ کا حصہ بناناچاہتا ہے۔
98
4,207
38
12,538
67,144
Raja Abbas Minhas retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,897
30,991
1,170
53,537
767,536
Raja Abbas Minhas retweeted
اندازہ کرو یہ ملک کا "وزیراعظم" ہے اور اسکی حالت دیکھو ہزاروں میل دور ایک ملک کے برائے نام بادشاہ کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہا ہے خوشی سے مر رہا ہے جیسے کوئی بہت بڑا کام کررہے ہیں اس طرح کی بغیرتی تو شاید انگریزوں کی غلامی کے وقت بھی نہ ہم کرتے ہوں یہ ہے انکی "خارجہ پالیسی"
19
198
3
720
14,375
Raja Abbas Minhas retweeted
عمران خان کا چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کا اردو ترجمہ۔
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
5
102
239
2,986
Raja Abbas Minhas retweeted
میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے، نظام نے مجھے انصاف دینا بند کر دیا، ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔ عمران خان کا خط
16
989
12
3,080
19,944
Raja Abbas Minhas retweeted
20 دسمبر 2025 سے سب کچھ بدل گیا، مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا گیا، روزانہ 22 گھنٹے تک اذیت ناک تنہائی میں رکھا گیا، ہر آئینی حق اور جیل قوانین کی نظر انداز کیا گیا، خاندان، وکلا، بیٹوں سے فون کالز، کتابوں اور ٹیلی ویژن سے محروم رکھا گیا۔ عمران خان
9
279
4
805
7,682
Raja Abbas Minhas retweeted
طبی سہولیات کی فراہمی اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروانے کے لیے چیئرمین عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے نام کھلا خط: چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، بیس دسمبر دو ہزار پچیس سے روزانہ بائیس گھنٹے تک تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔ نہ اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت ہے، نہ وکلا تک مناسب رسائی، نہ کتابیں اور نہ ٹیلی ویژن کی سہولت میسر ہے۔ ایک سال کے دوران صرف چار مرتبہ وکلا سے ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ جیل حکام ہفتہ وار خاندانی ملاقاتیں بھی منسوخ کر رہے ہیں۔ عمران خان نے خط میں انکشاف کیا کہ طویل تنہائی اور انسانی رابطے کی کمی نے ان کی صحت کو متاثر کیا ہے۔ جیل میڈیکل بورڈ نے بھی اہلیہ اور خاندان سے زیادہ رابطے کی سفارش کی تھی، لیکن اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ ان کے مطابق ان کے بیٹوں کو فون کرنے اور ان سے بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت کا معاملہ بھی اٹھاتے ہوئے کہا کہ اپریل 2026 میں ان کی اہلیہ کی ریٹینا ڈی ٹیچمنٹ کی سرجری ہوئی، لیکن انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔ جب انہوں نے اہلیہ کو دیکھا تو وہ نہ روشنی محسوس کر سکتی تھیں اور نہ آنکھیں کھول سکتی تھیں۔ عمران خان نے یاد دلایا کہ 18 اگست 2026 کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جیل حکام کی رپورٹ کی روشنی میں انہیں 2 روز کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ماہر ڈاکٹروں سے طبی معائنہ کرانے اور اہلخانہ سے ہفتہ وار ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا، تاہم ان کے مطابق اس عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔ عمران خان نے خط میں مزید لکھا کہ ان کا بلڈ پریشر مسلسل بڑھ رہا ہے، جو پہلے 130، پھر 150، 170 اور گزشتہ ہفتے 192 اور 193 تک پہنچ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں برین ہیمرج اور دل کے دورے کا شدید خطرہ ہے۔ عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی صحت اور حقوق کو نظر انداز کرکے اس اپیل کو دیگر پرانی اپیلوں پر ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی رعایت یا خصوصی حق کے طلبگار نہیں بلکہ صرف عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور مناسب طبی سہولیات چاہتے ہیں۔ خط کے اختتام پر عمران خان نے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کی کہ انہیں بہت دیر ہونے سے پہلے انصاف فراہم کیا جائے۔ #قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
43
1,573
13
3,088
18,821
Raja Abbas Minhas retweeted
تماشہ ۔۔ ائی جی خیبرپختونخواہ ریکارڈ پر کہہ چکے ہیں کہ سہیل آفریدی حفاظتی حراست میں ہیں اس کیس میں تفتیشی اسی آئی جی کے ماتحت ہے پراسکیوشن موجودہ خیبرپختونخواہ انتظامیہ کے ماتحت ہے پولیس اور پراسیکوئشن کیس کو اکٹھے ہی آگے چلا رہے ہوتے ہیں دستاویزات پولیس کی ہوتی ہیں ان کو عدالت کے سامنے پیش پراسیکوٹر کرتے ہیں تو پھر انسداد دہشت گردی عدالت کے سامنے تفتیشی اور پراسکیوشن نے کیا موقف اختیار کیا کہ عدالت کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کرنا پڑی ۔۔۔ حیران کن ہے نظام انصاف کو تماشہ تو کم ازکم نہیں بنانا چاہئے نا ہی ایسا کچھ کرنا چاہئے کہ لوگوں کا سیدھا سیدھا کیس سمجھنے میں دماغ گھوم جائے
انسداد دہشت گردی پشاور کی عدالت نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے سنگین مقدمے میں نامزد سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کو باقاعدہ اشتہاری قرار دینے کی قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے فوجداری قانون کی دفعہ 87 کے تحت باضابطہ نوٹس جاری کر دیے گئے پراسیکیوشن کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں جاری کیے جانے والے یہ نوٹس ملزمان کے گھروں اور سرکاری و نجی دفاتر کے باہر نمایاں مقامات پر آویزاں کیے جائیں گے تاکہ قانون کی رٹ اور عدالتی کارروائی کے تقاضوں کو ہر صورت پورا کیا جا سکے پراسیکیوشن حکام نے قانونی نکات کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عدالتی طلبی اور دفعہ 87 کے نوٹسز کے باوجود اگرسہیل آفریدی اور شریک ملزم عامر چمکنی عدالت کے روبرو پیش ہو کر قانون کا سامنا نہیں کرتے، تو اگلے مرحلے میں انہیں فوجداری قانون کی دفعہ 512 کے تحت باقاعدہ مفرور اور اشتہاری ملزم قرار دے دیا جائے گا جس کے فوری بعد دونوں ملزمان کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جائیں گے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پراسیکیوشن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ریاستی اداروں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات میں قانون کے سامنے کسی بھی عہدے یا حیثیت کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے اور عدالتی احکامات پر بلا امتیاز عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
16
403
2
1,118
18,506
Raja Abbas Minhas retweeted
چرایا گیا الیکشن صرف تب کام کرتا ہے جب عوام اسے قبول کر لیں۔ جبر کا تجزیہ | نمبر 5: الیکشن چرا لو سربیا، ستمبر 2000۔ ایک دہائی سے زائد اقتدار کے بعد سلوبودان میلوشیوچ صدارتی الیکشن ہار جاتے ہیں۔ اپوزیشن کی گنتی کے مطابق وویسلاو کوشتونیتسا واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ میلوشیوچ کا الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے کہ کوئی امیدوار 50 فیصد تک نہیں پہنچا، اور دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیتا ہے۔ کمیشن، عدالتیں، پولیس اور ٹی وی، سب حکومت کے ہاتھ میں ہیں۔ کاغذ پر نتیجہ وہی ہے جو حکومت کہے۔ یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے: – ووٹ آزادی سے ڈالے جاتے ہیں، مگر گنتی وہی کرتے ہیں جو ہار چکے ہوں – جو ادارہ نتیجہ درست کر سکتا ہے، وہ حکومت کو جواب دہ ہے – عوام کو بتایا جاتا ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا، اور بہت سے مان لیتے ہیں یہ حربہ کیوں ناکام ہوا: – عوام نے ماننے سے انکار کیا۔ طلبہ کی تحریک اوتپور نے پورے ملک کو ایک بند مٹھی اور دو لفظوں سے بھر دیا تھا: "گوتوو یے!" – "یہ ختم ہو چکا ہے!" – مزدوروں نے ملک روک دیا۔ 29 ستمبر کو کولوبارا کے کان کنوں نے ہڑتال کر دی، جن کا کوئلہ سربیا کی زیادہ تر بجلی پیدا کرتا تھا۔ – عوام دارالحکومت پہنچ گئے۔ 5 اکتوبر کو لاکھوں لوگ پورے ملک سے کاروں، بسوں اور ٹرکوں میں بلغراد پہنچے۔ پولیس کو انہیں روکنے کا حکم تھا۔ دن ختم ہونے تک بلغراد پولیس کا کمانڈر اپوزیشن سے مل چکا تھا، اور اس کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے، بہت سے عوام کے ساتھ جا ملے۔ اگلے دن میلوشیوچ نے شکست تسلیم کر لی۔ چھ ماہ بعد وہ گرفتار ہوئے، اور دی ہیگ میں جنگی جرائم کے مقدمے کے دوران ایک کوٹھری میں ان کی موت ہوئی۔ حکومت گنتی چرا سکتی ہے۔ مگر وہ لاکھوں لوگوں سے یہ نہیں چھین سکتی کہ انہوں نے کس کو ووٹ دیا تھا۔ ناجائز حکومت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک اس کے عوام خوفزدہ رہیں۔ وہ یہ جانتی ہے، اسی لیے وہ عوام سے کہیں زیادہ ڈرتی ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جب عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں، تو وہ انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟ #FreeImranAndFamily
33
1,140
9
2,495
16,774