MeHar (@MeHar112211) header
MeHar (@MeHar112211) profile picture

پی ایم ایل این! جائنٹ سیکرٹری یوتھ ونگ میڈیا ٹیم سیالکوٹ پنجاب

Pakistan
Joined January 2022
Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)Photo by MeHar (@MeHar112211)
زندگی ! تم یہیں کہیں رہنا میں زمانہ بدل کے آتی ہوں @MaryamNSharif 😻
1
8
51
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
1
78
ایک معصوم سی خواہیش ہے سیاسی کارکن اکثر اپنے لیڈروں کو پھنسا دیتے ہیں جب وہ پھنس جاتا ہے تو پھر پھنسانے والوں کو ڈھونڈتا ہی رہتا ہے “انشاللہ ہم گوجر خان میں عمران خان کو رش میں پھنسا دینگے تا کہ وہ وہاں پانچ دس منٹ کا خطاب کریں “
عمران خان کو خوش اور عوام کوذلیل کرنےکے لئیےراولپنڈی کی ضلعی قیادت نے سر جوڑ لئیے،عامر کیانی نے راولپنڈی میں اجلاس کے دوران کہا کہ جب لانگ مارچ گجر خان پہنچے آپ نے 2 گھنٹے تک رش بنا دینا ہے تاکہ لانگ مارچ رک جائے اور عوام کا رش ہو جائے عمران خان وہیں خطاب کریں گے، @MaryamNSharif
114
494
19
1,387
ہاتھ میں مائیک لیکر کنٹینر کے ساتھ دوڑتی صدف کی دردناک موت پر خودکلامی کرتے ہوئے خیال آیا“روٹی بندہ کھا جاندی اے“
33
237
7
1,468
لاہور کا مشہور جواریا اور معروف بُکیا اسلم اقبال @MMAslamIqbal اپنے جوا خانے کے ریکوری والے غنڈوں کے ہمراہ مقتولہ صدف نعیم کے شوہر کو تھانے بٹھا کر زبردستی کلین چٹ لیتے ہوئے @Ahmad_Noorani دوبارہ سن لیں میں نے اس غنڈہ فورس کے سرغنہ کو ایک بیوہ سے طلائی زیورات چھیننے پر مارا تھا
خان صاحب آپ اس قانون کی بات کرتے ہیں؟ یہ ہے دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ؟ شہید ہونے والی رپورٹر کے خاوند کو زبردستی تھانے میں بٹھا کر سائن کروائے جا رہے کہ میں کوئ قانونی کاروائی نہیں کرنا چاھتا میں تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ اسکی جگہ اگر آپکی بیٹی ہوتی تو تب بھی آپ یہی کرتے😡
15
272
6
514
دو صحافیوں کی نا گہانی موت ہوئی، ایک کی کینیا میں دوسری کی کامونکی کے پاس، اور دونوں کے قتل کا کھُرا بنی گالہ کے واحد مقیم تک جاتا ہے۔
1
584
25
2,151
صدف کنٹینر پر تعینات گارڈز کے دھکا لگنے سے جاں بحق ہوئیں ساتھی رپورٹر کا پولیس کو ابتدائی بیان !!
20
177
1
643
صدف کو آپ شہید کہہ سکتے ہیں، لیکن ارشد شریف کسی بھی طور شہادت کے پیمانے پہ پورا نہیں اترتے۔۔۔!!!
31
136
5
815
بڑا ہی کتے دا پتر ہو گا، جو اب حقیقی آزادی لئے بغیر گھر واپس جائے گا،،،،!!!
30
140
5
733
آج کا فلاپ شو ختم کرنے کے لئے ایک جان لینی پڑی کیونکہ کل بلاوجہ شو ختم کرنے پر بہت تنقید ہوئی تھی #hackers
پاک فوج پر تنقید کے بعد انڈیا میڈیا نے عمران خان کو اتنی عزت کیوں دے رہے کیوں سر پر اٹھایا ہوا ہے کیا یہ ایجنٹ نہیں تو کیا ہے وہ چاہتے نیازی کو دس سال مزید حکومت ملے لیکن کیوں؟#DGISIrevealedTheTruth
1
Happy Birthday to the Bravest leader in Pakistan @MaryamNSharif 😻
3
جمعہ گیارہ بجے اپنی فیملی کے ساتھ لبرٹی چوک پر لونگ مارچ کے لیے پہنچ جائیں، میں خود لیڈ کروں گا-عمران خان آپ کی اہلیہ بھی لونگ مارچ میں شامل ہونگی؟: صحافی میری اہلیہ شامل نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک عزت دار اور خاندانی خاتون ہیں-عمران خان
25
267
8
626
MeHar retweeted
What goes around Comes around.
بہت ہی غلط بات ہے اس طرح کے نعرے لگانا ۔ اس وڈیو کو پھیلانا بھی نہیں چاہئیے ۔
65
139
6
424
فیصل واڈا کے بقول لانگ مارچ میں جنازے اٹھیں گے۔اگر دیکھا جائے تو اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔کیونکہ اسکی بیوی اور بہنیں شرکت نہیں کریں گئیں۔اسکے تینوں بچے لندن بیٹھے ہیں۔مرنا تو پھر غریبوں کے بچوں نے ہیں۔
14
117
3
398
﷽ میرے پیارے رسول حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام❤💞❤
3
11
110
اللہ کے واسطے اس ایمپورٹیڈ یوتھی فتنے کا علاج کریں، یہ مافیا نہ ملک کے حیر حوا ہیں اور نہ عوام کے، ان کا اصل ٹارگٹ پاک فوج میں گروپ بندی اور عوام کے دلوں میں پاک فوج سے نفرت پیدا کرنا ہیں منظم اور مضبوط پاک فوج کے ہوتے ہوئے یہ ایمپورٹیڈ فتنہ کامیاب نہیں ہوگا، @OfficialDGISPR 🙏🙏
قوم سے التماس ھے عمران نیازی پاکستان میں پہلے کی طرح خون خرابہ کرونا چاھتا ھے لہذا ماں باپ اپنے بچوں کو اس شر پسند انتشاری سے دور رکھے اقتدار کا بھوکا کسی بھی حد تک جا سکتا ھے #قاتل_مارچ_نامنظور
8
15
پاکستانیو! بڑوں کی لڑائی میں خودکو ایندھن مت بناو۔آپکی اہمیت ایک تنکے سےزیادہ نہیں ہوتی۔یہ آپکواستعمال کرکےاپنےمقاصد حاصل کرتےہیں۔پھر نتائج آپکوخودکو بھگتنےکے لیےچھوڑ دیتے ہیں۔انکا کچھ نہیں جاتا۔لیکن آپکےجانےکےبعد مہینےدو میں لوگ آپکو بھول جائیں گے۔صرف آپکاخاندان ہیsuffer کرتاہے۔
785
946
108
3,554
ایسا ھوتا ہے رہنماء ایسا ھوتا ہے لیڈر ایسا ھوتا ہے وزیراعظم جو بدترین مخالفوں کو بھی معاف کردے بلکہ انکی رہائ کی کامیاب کوشش کرے۔۔ #خونی_مارچ_نامنظور
5
6