Pakistanis after successfully beating Corona virus.
Murree right now.
#HappyBirthdayDearPakistan
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
مولانا ہدایت الرحمان نے جب سے بلوچستان کے استحصالی سرداری نظام کے خلاف آواز اٹھانا شروع کی ہے،تب سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔
اب اخترمینگل گروپ کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں تو مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ میں مچھیرا ضرور ہوں،غریب ہوں،لیکن تم نوابوں،سرداروں کا غلام نہیں ہوں۔
ایک وقت تھا یہ نواب سردار کسی بھی آواز کو بند کردیتے تھے لیکن اب اِن کے خلاف آوازیں بلند ہورہی ہیں اور یہ بے بس ہیں،یعنی بلوچ قوم اِن سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر تک پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں، خواہ وہ حکومت میں شامل تھیں یا حکومت کی حمایت کر رہی تھیں، کی اجتماعی رضامندی سے بڑھائی گئی۔
فنانس بل 2025 کی منظوری کے ذریعے، جسے پارلیمانی کمیٹی نے منظور کیا، درحقیقت حکومت کو کھلی چھوٹ دے دی گئی کہ وہ پیٹرولیم لیوی میں اپنی مرضی سے جتنا چاہے اضافہ کر سکتی ہے۔
اس کے برعکس جماعت اسلامی نے ان اضافوں کے آگے مضبوط بند باندھا۔ ورنہ ایک مرحلے پر حکومت پیٹرولیم لیوی کو دوگنا کردہا تھا۔
آج بھی کاغذوں میں پیٹرولیم لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے، جس کے بارے میں حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ بعض وعدوں کی وجہ سے ضروری ہے۔ تاہم جماعت اسلامی کی مسلسل عوامی جدوجہد اور حکمتِ عملی پر مبنی مذاکرات کے نتیجے میں حکومت اب پیٹرولیم لیوی ڈفرینشل فنڈ کے ذریعے اس لیوی کے بوجھ کا ایک حصہ عوام کو منتقل ہونے سے روک رہی ہے۔
اس مقصد کے لیے ریفائنریوں سے 7 مارچ 2026 اور آج کی پریمیم اور انسیڈینٹلز —ذیل۔کی فہرست کے مطابق
Port and terminal charges،
Demurrage،
Cargo handling – .
Inspection and survey charges –
Banking and financial charges –
Other operational expenses –
کی مجموعی قیمتوں کے فرق کے مطابق، مقامی طور پر تیار ہونے والے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے حاصل کیا جا رہا ہے ۔۔
یہ واضح رہے کہ پیٹرولیم پرائس اسٹیبلائزیشن فنڈ اس کے علاوہ ہے جس میں پیٹرولیم قیمت کے کم ہونے کی صورت میں فنڈ اکٹھا کیا جانے گا اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں اس پر سبسڈی دینے کے لیے استعمال کیا جائے گا، جو 1961 میں نافذ کی گئی لیوی کا بنیادی مقصد تھا۔
آج پیٹرول پر یہ رقم 17.45 روپے فی لیٹر بنتی ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم لیوی کا عوام پر حقیقی اثر 80 روپے کے بجائے 62.55 روپے فی لیٹر رہ گیا ہے۔ یہ کمی ابتدائی طور پر 71 14 عروپیہ تھی اور اد میں رد و بدل ہو سکتا ہے ۔
شاید اس فرق کو سمجھنا بعض لوگوں کے بس کی بات نہیں، اور وہ معترض ہونگے۔
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
#شکریہ_حافظ_نعیم
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
یقین نہیں آرہا ہے کہ بلوچستان میں ایسا شخص بھی ایم پی اے بن سکتا ہے اور پتا چلا ہےکہ اس نے الیکشن بھی عوام سے چندہ لے کر لڑا تھا اور بڑے بڑے سرداروں نوابوں کو ہرا کر الیکشن جیتا ۔ انجینئر عبدالمجید بادینی نام ہے
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
میرے بلوچستان کے نوجوانو! پہاڑ نہیں جانا، تم پہاڑ جاؤ گے یہ تمہیں ماریں گے۔ تمہارے ہاتھ میں بندوق نہیں بلکہ قلم اور کتاب ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ میں، چوکوں اور چوراہوں میں ان کا گریبان پکڑو،
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
رضا بھائی میں نے آپ کی پوسٹس دیکھیں۔
@Razarumi مسئلہ صرف گورننس کانہیں حقوق کاہے۔
یہ میئرکراچی کےامیدوارتھے۔بلکہ لوگوں کامانناہےکہ ان سےمیئرشپ چھینی گئی ہےکراچی کی،ان کےخیالات سن لیجے۔
حقوق کامسئلہ صرف گورننس سے حل نہیں ہوگا۔
کل بھی عرض کی تھی
مسئلہ حل کرنے سے پہلے سمجھنا ہوگا۔
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
جماعت اسلامی کی وجہ سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے
جماعت اسلامی نے پرامن تحریک چلائی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
#شکریہ_حافظ_نعیم_الرحمن
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
ممبر بنگلہ دیش پارلیمنٹ بیرسٹر نجیب الرحمن نے لاہور میں بانی جماعت اسلامی سید مودودی کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔ بیرسٹر نجیب کے والد مطیع الرحمن نظامی اسلامی جمعیت طلبہ متحدہ پاکستان کے ناظم اعلی رہے۔ 1971 کے بعد امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش اور خالدہ ضیا حکومت میں وفاقی وزیر بھی رہے۔ 2016 میں حسینہ واجد حکومت نے انہیں متحدہ پاکستان سے محبت کے جرم میں پھانسی کے پھندے پر لٹکایا تھا۔
کب یاروں کو تسلیم نہیں، کب کوئی عَدُو انکاری ہے
اِس کوئے طلب میں ہم نے بھی دل نذر کیا، جاں واری ہے
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
میں اسٹیبلشمنٹ سے دوٹوک کہنا چاہتا ہوں کہ نوابوں اور سرداروں کی سرپرستی چھوڑ دیں
Ministers reportedly warned petrol could reach Rs 1000/L.
@NaeemRehmanEngr mobilised the whole country and shifted the focus from non-issues to real common man issues.
He led the campaign with wisdom and eventually got results.
#PetroleumPrices
12
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور لیوی کے خاتمے کا معاملہ
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات ہو گی
جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر لیاقت بلوچ اور پیٹرولیم لیوی پر کام کرنے والی ٹیم کے ارکان شامل ہیں
حکومتی وفد میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی شریک ہوں گے
#JamaateIslami
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
سیاسی خانہ بدوش !سن لیں مچھلی پکڑنا میرا کام ہے اور اس پر فخر ہے ،لیکن اپنا پیشہ بتائےقوم کو ۔
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
کراچی کا مسئلہ لسانی نہیں۔ کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والے کا نہیں کراچی والوں کی حق تلفی کا ہے۔ کراچی کا ہرفرد ایک ہی شکوہ کیوں کررہا ہے؟ احساس محرومی بڑھتا جارہا ہے
امیر جماعت اسلامی حافط نعیم سے سنیے
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
اتنا دیدہ دلیری سے کراچی کا مسئلہ کون بیان کرسکتا ہے؟؟
ایک مرتبہ سکون سے یہ ویڈیو ضرور سنیں
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
آپ ہمارے ہاتھ مضبوط کریں پھر دیکھیں اس ملک کو مزید کون لوٹتا ہے۔ ہم اس ملک کو ان گدھوں سے نجات دلائیں گے جو اس ملک کو لوٹ رہے ہیں۔ ہمیں عزت سے جینا ہے۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا علماء سے خطاب، البتہ یہ پیغام ساری قوم کے لیے ہے۔
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
وہ لوگ جماعت اسلامی کو کبھی ’’منصورہ کی پارٹی‘‘ اور کبھی فوج کی ’’بی ٹیم‘‘ کہہ کر مذاق اڑاتے تھے، آج وہ کہاں غائب ہیں؟
جماعت اسلامی تو کل بھی عوام کے ساتھ تھی، آج بھی عوام کے ساتھ ہے اور ان شاء اللہ کل بھی عوام کے ساتھ رہے گی!
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
2022 سندھ میں بلدیاتی انتخابی نتائج میں ردوبدل کیس
سابق اسسٹنٹ کمشنر سکھر ماجد ماکو کو سیشن عدالت نے دو سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
پیپلز پارٹی کے حق میں نتائج میں رد و بدل کا الزام تھا
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
پاکستان کے نوجوان سوچتے ہیں کہ ابا اور بیٹا مل کر ہمیں اور کتنا بیوقوف بنائیں گے؟
Nasrullah Khalid Abbasi retweeted
مولانا ہدایت الرحمان کا نوجوانوں کے نام پیغام؛
بلوچستان کے نوجوانوں سے کہتا ہوں ہمیں پہاڑ نہیں جانا، ہمیں اپنے شہروں کو قاتلوں کے حوالے نہیں کرنا، پارلیمنٹ بھی ہمارا بلوچستان بھی ہمارا ہے، ہم جمہوری مزاہمت کرینگے۔

















