Pinned Tweet
تمام ایکس دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں کیونکہ میرا پرانا اکاؤنٹ بلاک ہو گیا ہے۔ شکریہ
MIRZA JEE retweeted
جیسے ہی نحوست ختم ہوئی صوبے میں دہشتگردی سے لڑنے کا سامان بھی منظرعام پر آگیا،اگر کوئی کرنا چاہے تو وسائل موجود ہوتے ہیں
MIRZA JEE retweeted
رِضْوَانٌ مِّنَ اللَّهِ أَكْبَرُ
" اللہ کی رضامندی سب سے بڑی چیز ہے"
(سورة التوبة 72)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
MIRZA JEE retweeted
Former ambassador Sardar @Masood__Khan says Pakistan had hosted millions of Afghan refugees but faced hostile policies in return. He stressed that diplomatic engagement was essential to resolving differences and improving bilateral relations with Kabul.
brecorder.com/news/amp/40445…
MIRZA JEE retweeted
#ڈاکو_ڈیزل
#جیو_مال_بنا_کے
#جیو_مافیا
قانون سب کے لیے برابر ہے فضل الرحمن آسمان سے نہیں اُترے، فضل الرحمن کو چاہیے نیب کو جواب دیںورنہ دال میں کُچھ کالا ہے لاہور کی شہریوں کی گفتگو
MIRZA JEE retweeted
#فضلو_نمک_حرام
#FazluNamakHaram
اب جھوٹے نعروں سے کوئی دھوکا نہیں کھائے گا
عوامی عدالت میں اب کڑا احتساب ہو گا
عوام کا فیصلہ حتمی فیصلہ
MIRZA JEE retweeted
شاہد خاقان عباسی کی معصوم سی خواہش کہ نوازشریف مجھے منانے کے لیے مری میرے گھر آئیں تو میں ن لیگ میں واپس آنے کے لئے تیار ہوں آپ کی کیا رائے ہے
33%yes
67%no
120 votes • Final results MIRZA JEE retweeted
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 279.34 روپے مگرفروخت 600 فی کلو۔
عوام کوآخرکس کےرحم وکرم پرچھوڑدیاگیا ہے؟پیرا فورس پر سوال یا نشان کیا یہ ریڈی والوں کے ہی چلان کر سکتے ہیں ڈی سی نور المین اس پر نوٹس لیں
MIRZA JEE retweeted
🚨
2024 میں پی ٹی آئی نے پختونخوا کے 115 میں سے 91 سیٹیں جیتیں
لیکن اگر آج الیکشن ہوئے تو یہ سیٹیں 50کےآس پاس ہی ہوں گے
لانگ مارچ ناکامی ، لیڈر شپ حتی کہ پارٹی ورکروں کی خوف اور مزاحمت سے فرار نے مقبولیت کو پہلی بار ڈینٹ کر دیا ھے
پختونخوا کے ڈائنیمکس اور نفسیات بہت مختلف ہیں !
MIRZA JEE retweeted
جو شخص ان ہرامیوں کے بارے درست اطلاع انبکس کرے گا 50 ہزار نقدی دیا جائے گا اور نام بھی خفیہ رکھا جائے گا انشاءاللہ
پنجاب پولیس سے درخواست ہیے آپ بھی تلاش کریں ظالموں کو۔
@MaryamNSharif
@ICT_Police
@Lahorepoliceops
@NHMPofficial
@RwpPolice
@OfficialDPRPP
MIRZA JEE retweeted
Former ambassador Sardar @Masood_Khan, while addressing a panel discussion in Islamabad, emphasised that economic diplomacy, international partnerships and strong domestic institutional linkages are essential for sustainable economic growth in the country.
kmsnews.org/kms/2026/10/23/p…
MIRZA JEE retweeted
مولانا فضل الرحن اچانک اتنے غصے میں کیوں آئے بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی!
" ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخواہ کے تمام مدارس کو ریگولرائز کیا جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ہمیں چیک رکھنا پڑے گا کہ مدارس میں کیا پڑھایا جا رہا ہے کیا سکھایا جا رہا ہے یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے کیا کر رہے ہیں اور انکے پیچھے کس کے ساتھ لنکس ہیں"
ثمر بلور @SamarHBilour کا انکشاف
اور پاکستان کے 27 ہزار مدارس مولانا فضل الرحمن کے زیر انتظام ہیں ان میں سالانہ کتنا چندہ آتا ، کدھر سے آتا ، کدھر استعمال ہوتا ، ان مدارس کے طلبا کے کن تنظیموں سے تعلقات ہیں اب اس سب پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کی تیاری ہو رہی تبھی مولانا اتنا سٹپٹا رہے🤔


















