Pinned Tweet
وہ جو پیدا ہوتے ہی زمین میں گاڑھ دی جاتی تھی وہ اب
خود کو زندگی دینے والے اسلام سے آزادی چاہتی ہیں
🤔
Muhammad usman retweeted
We have marched to PM Modi’s house to demand answers from him for the brutalities against young students yesterday.
The Government doesn’t want to take any accountability or does it want to have a debate on it in Parliament.
PM and HM must resign for destroying the future of India’s youth.
Muhammad usman retweeted
میں وفاقی وزیرِ اطلاعات کو للکارتا ہوں کہ "شہید" کے موضوع پر کسی بھی ٹی وی چینل پر آ کر مناظرے کا چیلنج قبول کرے
Muhammad usman retweeted
پرویز سندھیلہ بھائ ضرور جائز ھوتا اگر امام مقتدیوں کو یہ کہتا کہ تنخواہ مجھے دو اور نماز تم پڑھاؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
Muhammad usman retweeted
اور ڈی ایچ اے پلاٹس؟ کاروبار ؟ مراعات ؟ ملازمت میں توسیع ؟ بعد از ریٹائرمنٹ مختلف شعبوں کے ہیڈ ؟ تم صرف تنخواہ دار نہیں ہو ۔
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Muhammad usman retweeted
کروڑوں پٹواری لاکھو پیڈ صحافی بشمول پختون ڈیجیٹل آپ کی پگڑی کے ایک تار تک نھیں پہنچ سکتے۔
#MaulanaFazlurRehman
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Muhammad usman retweeted
کام ہے میرا تغیر نام ہے میرا شباب
میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
یہ بریانی خور اتنے بھی احمق نہیں کہ شہداء کے بارے میں مولانا کا مؤقف نہ جانتے ہوں،
اصل میں یہ پروپیگنڈا اور جذباتی بلیک میلنگ کے ذریعے عوام کی توجہ مولانا کے اصل مؤقف سے ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#NationStandsWith_Maulana
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
اس کے بارے میں کیا خیال ھے حنا صاحبہ😊
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
شہدا کی قربانیوں کو تنخواہ سے نہیں تولا جا سکتا نہ یہ کسی شہید یا اس کے خاندان کی عوام اور وطن کی حفاظت کے لیے دی گئی عظیم قربانی کا بدلہ ہو سکتی ہے. یہ ایک قومی ذمہ داری ہے جسے نبھانے والے اللہ کے عظیم سپاہی ہیں. فضل الرحمن جیسے مولانا شہدا کے پاؤں کی خاک برابر بھی نہیں. ایسے مولانا حضرات قوم کو خوارج کے خلاف متحد کرنے کی بجائے اسے کنفیوز رکھتے ہیں جس کی قیمت ہم ہزاروں قیمتی جانوں کی قربانی کی صورت ادا کر چکے ہیں.
Muhammad usman retweeted
Replying to @hinaparvezbutt
مریم نواز شریف کی جوتی اپنی زبان سے صاف کرنے والی بھی مولانا فضل الرحمان صاحب کو سمجھانے کی کوشش کر رہی ہے۔
#مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
ہم اپنی افواج، ریاستی اداروں اور ملکی سلامتی کا احترام کرتے ہیں، کیونکہ ان اداروں میں ہمارے اپنے بیٹے خدمات انجام دیتے ہیں۔ تاہم جمہوری نظام میں ہر ادارہ آئین کا پابند ہے، اور آئینی حدود میں رہتے ہوئے اصلاح کی بات کرنا دشمنی نہیں بلکہ ایک قومی ذمہ داری ہے۔
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#مولانا_کی_للکار
ساتھی ٹوئٹر پر تشریف لاکر مولانا کے خلاف پروپیگنڈہ اور کردار کشی کا بھرپور جواب دیں۔
Muhammad usman retweeted
دلیل کا جواب دلیل ہے، کردار کشی نہیں۔
#مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#مولانا_کی_للکار
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کر کے مولانا کے خلاف پروپیگنڈہ اور کردار کشی کا بھرپور جواب دیں۔
Muhammad usman retweeted
مولانا نے ابھی دم پر پاوں رکھا ھے
تو یہ حال ھے
جب مولانا دم سے پکڑ کر گھما گھما کر مارے گا پھر دیکھیں ان کو کیا حال ہوگا 😍
#مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
قائد سندھ کے ایک اشارہ پر جان مال بچے بہی قربان کرنے کو تیار ہیں
#مولانا_کی_للکار
Muhammad usman retweeted
آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#مولانا_کی_للکار
ساتھی ٹوئٹر کا رخ کر کے مولانا کے خلاف پروپیگنڈہ اور کردار کشی کا بھرپور جواب دیں۔
وقاص




























