Pinned Tweet
Big thanks to @TheArenaApp & @jasonmdesimone for the amazing updates 🚀⚡
Leveling up in the Arena every day stronger, sharper, unstoppable ⚔️🔥 #ArenaChampion
Moggli ⚔️ retweeted
تیرے نور سے ہیں روشن میری راہیں دوجہاں میں تیرا نام بن کے سورج دل میں چمک رہا ہےٹیری یاد ہمسفر ہے تیری یاد دلربا ہے
وہ جگہ ہے میری منزل جہاں تیرا نقش پا ہےالسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹❤️🌹💚🌹
صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم🌹🩷🌹🩵🌹
اے میرے #اللّٰہ
مجھے اپنی یاد میں ایسا مشغول کر دےکہ دنیا کی کوئی چیز مجھے بھٹکا نہ سکے،
میرے دل کو اپنی محبت سے یوں بھر دےکہ ہر خواہش تیرے ذکر میں فنا ہو جائے
اور میری ہر سوچ،ہردعا،صرف تیری رضا کے گرد گھومتی رہے
مجھے ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما جن پر تیرا انعام مقرر
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍو عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهيمَ وَ عَلَى آلَ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۞
اَللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَاركت على إبراهيم وعلى آل ابراهيم انكَ حميد مجيد۞
السلام علیکم
صبح بخیر
Moggli ⚔️ retweeted
Replying to @nsmh1278916 @mohammed_abdi11 @jmtnod_active @mcsbar @KhaledAlamir13 @Lara70778 @RagRasheed67326 @srh18_g @slw_7s @789teqqe @hlaly88 @Kdk1063376 @zeerose32 @r0se102 @UCxmn
@_RehanAli01 follow mn and I will follow you back
Moggli ⚔️ retweeted
#هلا_هلا 💯🍬
تابعني علق ب تم وأعاده نشر ندعمك
@yuceturk_mete
@mohammed_abdi11
@jmtnod_active
@mcsbar
@KhaledAlamir13
@Lara70778
@RagRasheed67326
@srh18_g
@slw_7s
@789teqqe
@Mauricio1872575
@hlaly88
@Kdk1063376
@zeerose32
@r0se102
@UCxmn
#هلا
Moggli ⚔️ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
*إنَّ اللهَ يُحِبُّ🕋
بے شک اللہ محبت کرتا ہے💕
*المُحسِنين*
نیکی کرنے والوں سے
*الصّابِرين*
صبر کرنے والوں سے
*المُتقين*
پرہیزگاروں سے
*المُتوكّلين*
اللہ پر بھروسا کرنے والوں سے
*التوّابين
بار بار توبہ کرنے والوں سے
#قومی_زبان
Moggli ⚔️ retweeted
$AVAX supply in simple terms 🔺
Max supply is capped at ~720M AVAX. That’s it.
Around ~429–431M AVAX is circulating, and ~49% of the total supply is staked, meaning a big chunk is locked and not for sale.
About ~5M AVAX is already burned through network fees, permanently gone.
Unlocks are slow and predictable, running through ~2030, with roughly ~1.66M AVAX per quarter hitting the market.
Burning + staking reduce supply.
Unlocks are manageable.
Long-term setup stays strong.
Moggli ⚔️ retweeted
#هلا_هلا 💎💯
تابعني علق ب تم وأعاده نشر ندعمك
@irfanbenli4
@gumterver100
@du84974
@mcsbar
@hlaly88
@masryawiii
@ahmeddbwan3
@MhmdFhd27893
@SEltaer
@firoz0031
@AbuRamz648349
@Charlie2774
@LLo26llo
@david_my14117
@hasani9877
@MRashd30175
#هلا
Moggli ⚔️ retweeted
$AVAX NFTs are not dead, they’ll return stronger.
My NFTs live in my @TheArena wallet, with Collectibles making it seamless: @doomercorp, @NOCHILLIONAIRE, @yellowketdao
Arena will give AVAX NFTs a new life and a new charm, the next wave is being built right now in Arena.
Moggli ⚔️ retweeted
اور ایسی خواتین کی مثال جب روز قیامت دی جائے گی جنہوں نے مشکل سے مشکل وقت میں پردہ کرنا
اور اللّٰہ ﷻ کو راضی کرنا نا چھوڑا۔ تب ہمارا کیا عذر ہو گا
اللہ پاک ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو پردہ کرنے کی ہدایت دے۔ 🤲✨
آمین یا ربّ العالمین 💖🌙
گرل فرینڈ… گرل فرینڈ… گرل فرینڈ…
ہر دوسرا شخص یہی لفظ دہراتا ہے، مگر کبھی کسی نے سوچا کہ آخر گرل فرینڈ ہوتی کیا ہے؟
ہماری زبان میں یہ لفظ جتنا آسان لگتا ہے، اس کے پیچھے اتنی ہی تلخ حقیقتیں چھپی ہوتی ہیں۔
سوچ کر دیکھیں…
کیا آپ اپنی بہن کو کسی کی گرل فرینڈ بنتا دیکھ سکتے ہیں؟
کیا آپ اپنی **ماں** کو کسی کے ساتھ اس رشتے میں تصور کرسکتے ہیں؟
اگر نہیں… تو پھر دوسروں کی بہنیں اور بیٹیاں کیوں؟
وہ بھی تو کسی کی عزت، کسی کی امانت، کسی کا مان ہوتی ہیں۔
ایک عورت کے لیے *گرل فرینڈ* کا لفظ بظاہر چھوٹا ہوتا ہے،
مگر اس کے مفہوم میں ایسی گھٹیا سوچ چھپی ہوتی ہے کہ کئی بار یہ لفظ عورت کی عزت کے لیے گالی سے کم محسوس نہیں ہوتا۔
اسی لیے خدارا…
جس چیز کو آپ اپنے گھر کی عورتوں کے لیے پسند نہیں کرتے، اسے کسی اور کی ماں بہن بیٹی کے لیے بھی مت چاہیں۔
کسی کی بیٹی کو لفظوں سے بہلانا آسان ہے،
مگر اس کے کردار، اس کے گھر، اور اس کی زندگی پر لگے داغ کبھی نہیں دھلتے۔
اس لیے اگر بات بری لگی ہو تو معذرت…
لیکن سچ یہی ہے کہ دوسروں کی عزتیں بھی اتنی ہی مقدس ہیں جتنی آپ کے اپنے گھر کی۔
منقول
Moggli ⚔️ retweeted
Replying to @Bis3O
اور ایسی خواتین کی مثال جب روز قیامت دی جائے گی جنہوں نے مشکل سے مشکل وقت میں پردہ کرنا
اور اللّٰہ ﷻ کو راضی کرنا نا چھوڑا۔ تب ہمارا کیا عذر ہو گا
اللہ پاک ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو پردہ کرنے کی ہدایت دے۔ 🤲✨
آمین یا ربّ العالمین 💖🌙






























