Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تمام بہن بھائی اس بہن زارا راجپوت @Zararajpoot01 کو فالو کریں انشااللہ سو فیصد فالو بیک ملے گا دوسرا اس کی پروفائل پر جا کر کسی ایک پوسٹ پر لائک کمنٹس اور ری پوسٹ بھی کر دیں ان کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہو گئی ہے آپ کی تھوڑی سی توجہ چاہیے شکریہ🙏
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وادی لیپہ یونین کونسل بنہ مولہ کا یہ سب سے بڑا ہسپتال جسکو 24 گھنٹے کھلا ہونا چاہیے اور اس کو دن دیہاڑے تالے لگے ہوئے ہیں مقامی لوگوں کو تو ہمت نہیں ہوئی آواز اٹھانے کی باہر سے بندہ آ کر ویڈیو پیغام
میں ننگا کر گیا کہاں ہے ہسپتال کا عملہ؟ اس ویڈیو کو وزیر صحت تک پہنچنا چاہیے.
وزیر صحت آزاد کشمیر ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر صاحب
What is this?
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کیا کھوسہ صاحب مہاتما آٹھ سو چار کو بہت جلد پھ ا ہے لگانے کی خوشی میں جھوم جھوم رہے؟؟؟🤪😂🤔🤔🤔🤔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنجابی اکھان:
آپ تے ڈوبیا ایں باہمنا۔۔۔
سانوں وی ڈوبیا ای۔ ۔
---------
مظاہر نقوی،اعجاز الاحسن، جسٹس منصور ،جسٹس اطہر من اللہ، طارق جہانگیری، محسن اختر کیانی جنرل فیض حمید، کورکمانڈر لاہور و منگلا ، پرویز الہی، گنڈاپور ، سہیل آفریدی اور جیلوں میں قید لیڈران و ورکرز+++
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی اصلاحات پر تنقید کرنے والے دراصل اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ذاتی سیاست چمکانے والوں کو سب اچھے سے جانتے ہیں،فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے ٹھیکیدار کے ساتھ ملکر 1 ارب کی کرپشن کرنے والے کردار دوسروں پر تنقید کریں گے؟
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تو اسے کس نے کہا تھا
توشہ خانہ کا مال بیچ کھاؤ
بھاری رشوتیں لو
وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھ کر بدمعاشی کرو
اب بھگت رہا ہے
اور یہ میڈیائی یوتھڑ صرف اپنے ڈالر بنا رہے ہیں
محمد مالک 🔥🔥🔥
پرائم منسٹر کے لیے ٹرسٹ اور charisma بڑا ضروری ہوتا ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ ان پر عوام بہت ٹرسٹ کرتی ہے۔ اگر عمران خان بطور وزیراعظم عوام کو بولے کہ آپکو یہ قربانی دینی پڑے گی تو لوگ انکی بات تسلیم کرینگے اور قربانی دینگے بھی ۔۔ مریم ہو بلاول ہو یا کوئی اور ہو عوام انکی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں۔
عمران خان کی یہ بہت بڑی طاقت یہ ہے کہ لوگوں سے سب سے بہتر کام وہی شخص نکلوا سکتا ہے۔ اسکے مقابلے میں کوئی نہیں۔
ایسے شخص کو اقتدار میں لاکر ملک کو آگے بڑھانے کا تاریخی موقع ہے اور یہ وقت ضائع کرکے ملک کا ناقابل تلافی نقصان کیا جا رہا ہے۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سماء نیوز کو پنجاب حکومت کے خلاف مہم چلانے کی تکلیف اس لیے ہے کہ حکومت علیم خان جیسے مافیاز کو کرپشن اور من مانی کی کھلی چھوٹ دینے کو تیار نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا واضح مؤقف ہے کہ پنجاب میں کرپشن کرنے والوں کو نہ فری ہینڈ ملے گا
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
#پہلے_عوام_پھر_نمائندگان
#فضلو_قبضہ_مافیا #فضلو_حساب_دو
اسعد محمود کے دور میں این ایچ اے کے ٹھیکے اور مبشر حسین کا متنازعہ کردار
🚨🚨سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کے دورِ وزارت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے فیصلوں اور ٹھیکوں سے متعلق دستاویزی ریکارڈ موصوف کی نااہلی ثابت کرتا ہے۔
10 مئی 2022 کو منصوبوں پر بریفنگ کے بعد، یکم جولائی 2022 کے 37ویں اجلاس میں مالیاتی و انتظامی امور زیرِ بحث آئے، جبکہ 2 فروری 2023 کو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی اور 57.273 ارب روپے کے سڑکوں کی مرمت کے نظرثانی شدہ منصوبے کی منظوری دی گئی۔ انتظامی محاذ پر اسعد محمود کے سیکرٹری سید مبشر حسین کی جانب سے سکھر دورے کا شیڈول جاری ہوا، تاہم این ایچ اے میں ان کی کسی بھی باقاعدہ تعیناتی کی تصدیق سرکاری حکم نامے سے مشروط ہے۔
مالیاتی پہلو سے ڈیرہ اسماعیل خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں کی لاگت میں اصل تخمینوں کے مقابلے 5 ارب 10 کروڑ روپے کا مجموعی فرق سامنے آیا جس میں ایس بی سی بائی پاس کی لاگت 517.38 ملین سے بڑھ کر 1202.27 ملین تک پہنچنا بھی شامل ہے۔
شفافیت کے حوالے سے وزیراعظم کے انسپکشن کمیشن نے 13 جولائی 2022 کو معلومات ویب سائٹ پر ڈالنے کی ہدایت کی جبکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے 18 جولائی 2022 اور 10 اپریل 2023 کو معاہدوں کی عدم اشاعت پر تحریری اعتراضات اٹھائے۔
بعد ازاں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بھی پیشگی اہلیت اور بولی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس دور کے ٹھیکوں لاگت میں اضافے اور مبشر حسین کے انتظامی کردار کی حتمی جانچ کے لیے مکمل سرکاری ریکارڈ کا جائزہ ناگزیر ہے۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨🚨🚨
اسعد محمود کے فرنٹ مینوں کے گرد گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسعد محمود کے ایک فرنٹ مین کے گھر گزشتہ رات پولیس اور ایف آئی اے نے چھاپہ مارا، یہ وہی شخص ہے جو اسعد محمود کیلئے ایک نیا بنگلہ بنا رہا ہے، اور اسے پی ڈی ایم دور میں اسعد محمود کی جانب سے سڑکوں کے ٹھیکے دیے گئے تھے جبکہ ایک فرنٹ مین عید گل ملک سے فرار ہو گیا ہے؛ عمران آشنا
@muhemran
@ShahabSpeaks
@DurraniViews
@shahidqureshii
ایک مذہبی راہنما(حقیتاً نام نہاد بہروپیے )کا کھُسروں سے ملنے کا “پس منظر” کیا ھوسکتا ھے۔ ۔۔۔۔؟
مہک ملک کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز پر مولانا صاحب کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ 🔥🔥
مولانا صاحب کا کہنا ہے کہ ان کی اور مہک ملک کی ملاقات کو جان بوجھ کر غلط رنگ دینے اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ تنقید کرنے والے افراد اس ملاقات کے اصل پس منظر سے لاعلم ہیں۔
@ziaurrehman76
31
ظُلم😭ظُلم😭ظُلم😭ظُلم😭ظُلم😭یہ ہے ۹ مئی کرنے والی ملک دُشمن PTI اور محکمہ جنگلات کی اور ۱۳ سالہ کارکردگی ۔۔۔۔؟ کوئی اور ملک ھوتا تو ایسا ظُلم کرنے والوں کے خاندان کے خاندان لٹکا دئیے جاتے۔
36
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
جب تک دین سے دوری، دین کی لاعلمی اور جہالت موجود ہے
تب تک دو نمبر پیروں کا کام دھندا چلتا ہی رہے گا
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بالآخر پاکستان میں انصاف شروع ہوگیا ✌️✌️
محمود اچکزئی کے رشتہ دار عبدالمجید اچکزئی نے کئی سال پہلے اس پولیس کانسٹیبل کو شہید کیا اور عدالتوں سے بچتا رہا لیکن آج الحمدللہ اسے دس سال قید بامشقت کی سزا ہوگئی۔
حافظ صاحب تن کے رکھو۔
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨 مقبوضہ کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو واقعات!
کلگام میں بھارتی فورسز پر حملے کے بعد آج کشتواڑ میں دو SPO اہلکاروں کی لاشیں برآمد! 8 لاکھ بھارتی اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود کشمیری مزاحمت ثابت کرتی ہے کہ کسی کی زمین پر قبضہ برقرار رکھنا آسان نہیں!
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنڈ دادن خان بازار کی خوبصورتی اور اپ گریڈیشن کا کام مکمل
جدید ٹائلنگ، یکساں سائن بورڈز، زیرِ زمین تاروں کی منتقلی اور بہتر صفائی ستھرائی کے بعد بازار کا نقشہ بدل گیا ❤️
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
یہ آج تک ایم این اے نہیں بن سکا
وزیر اعظم کیسے بنے گا؟
اور اس کے اپنے چیریٹی ادارے میں چیریٹی کی شفافیت پر سوال اٹھ رہے ہیں
پہلے وہاں کے حسابات تو پبلک کرے
میں وزیر اعظم بن گیا تو ملک لوٹنے والوں کا مال واپس آئے گا
کیا ضرورت تھی مجھے؟ میں اسٹار والی زندگی گزار رہا تھا؟
ابرار الحق میں عمران خان کی روح آ گئی!کیا ہی کمال تقریر کر ڈالی
#AbrarUlHaq #PakistanPolitics

























