𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) header
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) profile picture

لاشعوری طور پر شعور کی گھتیاں سلجھاتا اک بے شعور انسان

بنجارہ
Joined September 2012
Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)Photo by 𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee)
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
If plan B does not work, refer to plan A 😂😂😂😂😂😂
57
609
27
5,320
573,853
جدوں میں غیر حاضر سی تیرے نال غیر،حاضر سی۔۔
1
1
18
349
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
جماعت اسلامی پی ٹی ائی جمعیت علماء اسلام اے این پی پی ٹی ایم یہ تمام جماعتیں ہر طرح سے پشتونوں کے حقوق کے محافظ ہیں جبکہ تیرہ کروڑ پنجابیوں کی ایک بھی نمائندہ جماعت موجود نہیں جو کم از کم بلوچستان میں پنجابیوں کے مرنے پر پارلیمنٹ میں ہی اواز اٹھاسکے
10
17
352
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
جیسے ہی آپ کو محسوس ہو کہ کسی دوسرے انسان کے لئے آپ کے اندر برداشت ختم ہو گئی ہے___تبھی سے سمجھ لیجیئے آپ کے اندر اک مذہبی مولوی پیدا ہو چکا ہے #بیسلیات
1
3
15
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
میری چاہ ہے کہ مرنے سے پہلے اپنی قبر کا کتبہ کما سکوں میں اپنے کتبے پر لکھوانا چاہتا ہوں "میں چاہا گیا تھا" #بیسلیات
14
6
1
47
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
آپ کا پورا اخلاص و وفا سے بھرپور ساتھ بھی کسی کیلئے بوجھ ہو سکتا ہے۔۔ جو کرنا ہو اپنے لئے کیجیئے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔بغیر کسی سے بدلے کی توقع کئے #بیسلیات
4
8
2
38
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
مادے پر انحصار کرنے کو ترقی سجھنے والو! مادے سے پرے بھی اک نظام ہے۔اور تم سے پہلے کتنے ہی لوگ ان بیریئرز کو پار کر چکے ہیں۔ وقت سے لے کر عصبے تک ساری توانائیوں کا محرک اور اسکے کمالات کا رخ لطافتوں کی طرف ہے۔تم لوگ کثافتوں کو رب بنائے بیٹھے ہو #بیسلیات
5
6
17
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
دیا جلتا رہتا ہے روشنی دیتا رہتا ہے روشنی لینے والے روشنی لیتے رہتے ہیں ، محظوظ ہوتے رہتے ہیں دیے کے جلنے کا کبھی دھیان ہی نہی دیتے کہ یہ جو روشنی ہے یہ ہر لمحے کی زندگی جلا کر آ رہی ہے پھونک مار کر دیا بجھاتے وقت کون سوچتا ہے کہ۔۔۔۔ " دیے کی الگ دنیا ہے لئے کی الگ" #بیسلیات
6
2
17
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا پنجاب میں تقریبا" ہر شادی پر گائے جانے والے اس گیت کو عام طور پر لوک گیت سمجھا جاتا ہے. حالانکہ یہ فلم "کرتار سنگھ "کیلئے لکھا ہوا گیت ہے جسے ایک ایسے سیدھے سادے شاعر نے لکھا، جس کے دن کا بیشتر حصہ بھینسوں کی دیکھ بھال میں گزرتا تھا۔ وہ خود ان کا دودھ دوہتا تھا. یہ تھے وارث لدھیانوی ،جن کا اصل نام چودھری محمد اسماعیل تھا،11 اپریل 1928 کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔1947 میں ہجرت کرکے لاہور آنا پڑا۔ پہلے عاجز تخلص تھا۔ استاد دامن کے شاگرد ہونے کے بعد وارث لدھیانوی ہوگئے۔ کہتے تھے استاد نے سر پر ہاتھ رکھا تو میں وارث لدھیانوی بنا ورنہ وارث تو بڑے رلتے پھرتے ہیں۔ وارث لدھیانوی نے بے شمار فلموں کے گیت اور مکالمے لکھے۔ مکھڑا، کرتار سنگھہ ، یار بیلی، بابل دا ویہڑا ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ وارث لدھیانوی نے 5 ستمبر 1992 کو لاہور میں وفات پائی. وارث لدھیانوی کا ہمارے دوست اظہر جاوید کے ساتھ بہت محبت کا تعلق تھا. کئی بار دفتر تخلیق میں ملاقات ہوئی. وارث کے مزاج میں عجز اور انکسار تھا. چائے پانی پکڑانے میں پہل کی کوشش کرتے. سب کو خود سے زیادہ علم والا سمجھتے. حالانکہ پنجابی گیت لکھنے میں جو کمال انہیں حاصل ہوا وہ بہت کم کو نصیب ہوا ہوگا. احمد عقیل روبی راوی ہیں، جنرل ضیاء الحق کا زمانہ تھا۔ پولیس والے لوگوں کے منہ سونگھتے پھرتے تھے۔ وارث لدھیانوی کا بھی سُونگھا اور اسے پکڑ کر تھانے لے گئے۔ حوالات میں بند کر نے لگے تو وارث لدھیانوی نے تھانیدار سے پوچھا ‘‘پتر، تیرا ویاہ ہویا اے؟’’ تھانیدار نے کہا ’’ہاں ہویا اے، تے ایس تھانے وچ سارے ویاہے ہوئے نیں۔ ’’ ’’وارث نے کہا ’’تے فیر ساریاں دے ویاہ تے اک گیت ضرور بھیناں نے گایا ہونا اے ’’تھانیدار نے پوچھا ’’کیہڑا گیت ؟‘‘ ’’دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا امڑی دے دل دا سہارا نی ویر میرا گھوڑی چڑھیا‘‘ وارث نے کہا ’’ہاں ایہہ گیت گایا سی، پر تیرا ایس گیت نال کیہ تعلق؟‘‘ تھانیدار نے کہا۔ وارث لدھیانوی نے ہنس کے کہا ’’یار ایہہ گیت میں لکھیا اے تے میرا ناں وارث لدھیانوی اے۔‘‘ تھانیدار نے تانگا منگوایا اور ایک سپاہی کی ڈیوٹی لگائی۔ ’’ جا وارث صاحب نوں سلطان پورے چھڈ کے آ۔ کدھرے کوئی ہور پولس والا نہ پھڑ لوے‘‘ وارث لدھیانوی کے کچھ اور مقبول گیت اک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گا(شہری بابو) دلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے (مکھڑا) ڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیے (مکھڑا) میرا دل چناں کچ دا کھڈونا (مکھڑا) چھم چھم پیلاں پاواں (یاربیلی) چن چن دے سامنے آگیا ( پگڑی سنبھال جٹا) ڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگ (رن مرید) گوری گوری چاننی دی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاں نی (کرتار سنگھ) ربا ایہدے نالوں موت سکھالی، وچھوڑا مکے سجناں دا (پگڑی سنبھال جٹا) چھپ جاؤ تاریو پادیو ہنیر وے (لنگوٹیا) وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا ( رنگیلا) سانوں وی لے چل نال وے باؤ سوہنی گڈی والی (چن پتر) دھیاں دتیاں تے کیوں نہ دتا مال مالکا (بابل دا ویڑھا) دلاں دیاں میلیاں نیں چن جہیاں صورتاں ( مٹی دیاں مورتاں) دلا ٹھہر جا یار دا نظارا لین دے (مکھڑا) پہلی واری اج اوہناں اکھیاں نیں تکیا، ایہو جیہا تکیا کہ ہائے مار سٹیا(ٹھاہ) آسینے نال لگ جا ٹھاہ کر کے (ٹھاہ) جھانجھریا پہنا دو، بندیا وی چمکا دو (شیر خان) گھنڈ کڈھ کے میں پیلاں پاواں لکاندی پھراں انگ انگ نوں( جنج) ڈاڈھا بھیڑیا عشقے دا روگ ( رن مرید) لوکو وے لوکو، ایس منڈے نوں روکو (دو رنگیلے) اسی کی کی بھیس وٹائے یار تیرے ملنے نوں (ٹھاہ) پہلی واری اج اوہناں انکھیاں نے تکیا (ٹھاہ) نی چنبے دئیے بند کلئیے، تینوں جہڑے ویلے رب نے بنایا (پہلا وار) بشُکریہ : اسلم ملک
29
89
372
28,955
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
بے شک ہر انسان کا بھروسہ کرلیں پر اس فروٹ والے کا نہیں جو فروٹ شاپر میں ڈال کر شاپر کو کس کر گانٹھ لگائے اور پھر شاپر آپ کے ہاتھ میں پکڑائے۔۔
2
3
21
385
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
Happy Birthday… 🎂 🎈 جنم دن کی بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ سے خاص دعا ہے جناب کی اچھی صحت لمبی زندگی اور بہت ساری خوشیوں کی ۔۔ مجھے کم از کم پچاس بار اور برتھڈے وش کرنے کا موقع لازمی دینا۔۔😂 خوش رہو آباد رہو اور ساتھ رہو۔۔🫶 @baselee
1
1
1
14
660
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نویں جماعت کی انگریزی کی کتاب میں، کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنس دان ڈاکٹر یار جان عبدالصمد کی جدوجہد اور سائنسی خدمات پر ایک مضمون شامل کیا گیا ہے۔ یہ وہی یار جان عبدالصمد ہے، جس کی ٹوٹی پھوٹی انگریزی سن کر کراچی کی انگلش میڈیم سکول کی میڈم نے طنزاً کہا تھا کہ تم گاؤں جا کر کھیتی باڑی کرو، یہ تعلیم تمہارے بس کا کام نہیں۔ اس بچے نے یہ فقرہ اور یہ لہجہ گرہ میں باندھ لیا۔ پھر وہ ایسا پڑھا، ایسا پڑھا، ایسا پڑھا کہ کراچی سے سیدھا یورپ جا پہنچا اور آج وہ دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں اسپیس سائنس پڑھاتا ہے۔ قوموں کا حقیقی فخر ایسے لوگ ہوا کرتے ہیں۔ اس جوان پر یہ مضمون شامل کر کے، ٹیکسٹ بک بورڈ نے، اس کتاب کے مصنفین نے اپنے قد میں اضافہ کیا ہے۔ اس میں مصنفین تو قابلِ تحسین ہیں ہی، ایک کریڈٹ ان لوگوں کو بھی ملنا چاہیے جو ایسے متن کو شامل کرنے سے لے کر سراہنے اور چھاپنے تک کے عمل میں شامل ہوتے ہیں۔ اس میں چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ کا یقیناً اہم کردار ہے، ساتھ ہی متعلقہ مضمون کے سبجیکٹ اسپیشلسٹ کا بھی جو ایسے مضامین کی اہمیت سمجھتے ہیں۔ بورڈ میں انگریزی کے ماہر مضمون فرید بزدار ہیں۔ یہ ہمارے کالج کے کولیگ رہے ہیں۔ اس نیک کام میں ان کی حصہ داری کو بھی سراہنا بنتا ہے۔ یہ لوگ چوں کہ اکثر پسِ پردہ کام کر رہے ہوتے ہیں، اس لیے ان کا کام تو نظر آتا ہے، نام نہیں۔ یہ کتاب اب بلوچستان بھر میں پڑھائی جا رہی ہے۔ یقیناً یار جان عبدالصمد کے گاؤں میں بھی پہنچے گی، جہاں اس نے اولین جماعتیں پڑھیں۔ یہ وہاں کے بچوں کے لیے فخر کے ساتھ ساتھ کس قدر موٹیویشن کا ذریعہ بنے گی۔ کیا پتہ اسی سے حوصلہ پا کر پھر کوئی یار جان پیدا ہو، جس کے علم و ہنر کی روشنی اپنے وطن کے تاریک گوشوں کو بھی منور کر سکے۔ عابد میر
53
596
29
2,191
121,108
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
پنڈ کی آب و ہوا صرف تیسری جماعت کی کتاب میں ہی صاف ستھری لگتی ہے ۔۔ ورنہ ایک تھریشر پورے پنڈ کی ناسیں بند کر دیتی ہے🤧
51
48
6
600
17,671
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
7
4
95
1,955
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
اب تم سا جہاں میں کوئی نہیں ہے۔۔💟
2
7
2
56
1,593
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
4,572
5,627
1,330
14,296
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
No one: Me & my man against the world 🤎
1
1
25
607
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
Replying to @baselee
ارے مرشدی سیدی آپ کیلئے ! یہ محبت تو نصیبوں سے ملا کرتی ہے چل کے خود آئے مسیحا کسی بیمار کے پاس
1
1
4
71
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
گائز آج پھر آٹے کی وہی صورتحال ہے ۔۔😑
5
1
44
1,105
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 retweeted
یہ احساس کس قدر خوبصورت ہے کہ آپ کی وجہ سے آپکے ہم سفر کو خوش قسمت سمجھا جائے۔۔
6
1
1
34
731