Replying to @Ali202490
دیوانہ بنانے کیلئے ہنر نہی چاہیے ہوتا۔۔۔۔یہ اداوں کا کھیل ہے۔۔۔مرد ہو تو وفا۔۔عورت ہو تو حسن
7
Replying to @Sanitizd_Peerni
جالندھریئے تو بہت شریف ہوتے۔۔۔فیرز پوریا نال کوئی وی نی کردا سی😀😀😀
اور اگر سیالکوٹیوں سے اجتناب ہو تو گجراتیوں سے بھی ہو گا
1
11
چھوت اچھوت سے چلتا ہوا سسٹم برادری ازم سے نکل کر ہمارے ہاں ایک ذہنی ہم آہنگی کا ضلع بند تصور بھی موجود رہا۔ہوشیار پور والے فیروز پوریوں میں رشتہ نہی کرتے تھے۔پنجابی ہریانوی کو عجیب نظروں سے دیکھتے تھے
اسی تصور کی جدید شکل بھی موجود ہے۔
آئندہ ٹویٹر صارف فیس بک والوں کو عجیب نظروں سے دیکھیں گے اور ہو سکتا ہے فیس بک والے ٹک ٹاک اکاونٹ ہولڈر سے رشتہ ہی نا کیا کریں۔۔
انسٹا والے تو چلو پھر بھی برابر کی برادری ہو سکتا پر ٹویٹر والے سادات فیملی بیچاری اب سوچتی ہے زمانہ بدل گیا۔۔کسیے کیسے ہوچھے ٹک ٹاکروں اور فیس بکیوں نے آ کر آبادی میں گھر بنا لئے ہیں۔
آئندہ ہو سکتا ہے اچھے وڈے اکاونٹ کی موت کے بعد زمین کی وراثت سے زیادہ مونوٹائیزڈ اکاونٹ کی وراثت کے جھگڑے چلیں۔
ہم نے کیا کیا دیکھا ہے اور کیا کیا دیکھنے والے ہیں۔
شکلیں بدل جاتی ہیں مگر رویہ کیسے بدلے۔
کیا آپ کے گھرمیں کوئی وائرل انفیکشن کا شکار ہو کر بخار سے پڑا ہے؟ کوئی بچہ جس کا سر درد کر رہا ہون وومٹ فیل ہو رہی ہو اور گلا بھی خراب ہو؟
احتیاط کیجیئے اور جلدی سے جلد کسی اچھے طبیب سے مشورہ کیجیئے۔
ایمیونٹی کو بوسٹ کرنے پر توجہ دیں اور جب تک آپ کسی اپنے اعتماد کے فیزیشن تک نہی پہنچتے تب تک اسے قہوہ پلائیں۔۔7 پتے تلسی کے اور ایک چمچ اجوائین کا قہوہ بنائیں۔۔اور کلونجی کے بیج جباکر ساتھ پلا دیں۔۔3 ٹائم۔۔
احتیاط کیجیئے کہ علاج سے بہتر ہے۔



