𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) header
𝐁𝐚𝐬𝐞 𝐋𝐞𝐞 (@baselee) profile picture

لاشعوری طور پر شعور کی گھتیاں سلجھاتا اک بے شعور انسان

بنجارہ
Joined September 2012
اگر آپ کا محبوب آپکو دیوانہ بنانے کے علاوہ کھانا بھی بہترین بنا سکتا ہو تو آپ اسی دنیا میں جنت دیکھ لیتے ہو۔۔ اور پھر آپکا دسمبر بہترین گزرنے کی سمباونا بہت ونڈرفل حد تک بڑھ جاتی ہے
1
5
99
لکھاں عیداں نالوں چنگا سانوں اک دیدار کسے دا اونہوں ساڈی قدر کی ہووے جیہڑا نئیں بیمار کسے دا
9
77
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔ یار لائے مری بالیں پہ اسے . . پر کس وقت؟
8
81
میرا ساحل، میرا مرہم، میرے جادو تم ہو۔۔
میرا چہرہ، میری آنکھیں، میرے گیسو تم ہو۔۔
1
7
107
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ ہے ساری دنیا میرے ساتھ ہے
1
9
114
ہم تم پہ مر مٹے تو یہ کس کا قصور ہے؟ آئینہ لے کے ہاتھ میں خود فیصلہ کرو
2
11
150
میں نے زندگی سے کسی کو نہی نکالا سب اعتبار کے حادثے کا شکار ہوئے بس یادیں رہ جاتی ہیں ۔۔۔
7
94
ہنی سنگھ جوان ہوتا تھا تب وہ اسکا فیورٹ سنگر بنا۔۔۔ہنی سنگھ کیا سے کیا ہو گیا۔۔۔۔مگر وہ ویمپائر ابھی ویسے کی ویسی ہے۔۔۔۔ خون آشام چمگادڑیں آخر دنیا پر راج کریں گی جیسے میری ویمپائر نے عمر بھر میرے دل پر کرنا۔۔
7
87
چائے رکھی پے ٹیبل پر______ اتوار پرانے لے آو ہم کہہ دیں گے کل چھٹی ہے ، تم یار پرانے لے آو
11
109
جدائیوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے تجھے بھی نیند آ گئی مجھے بھی صبر آ گیا
12
107
ذکر جب چھڑ گیا ان کی انگڑائی کا شاخ سے پھول یوں گر پڑے جیسے دلہن کوئی پیار کی گود میں زندگی کے مزے لوٹ کر گر پڑے
7
116
تو کدی پنڈ گیڑا ماریں نخرو۔۔۔۔۔
9
96
تیری یاد نال اونی چاہیدی۔۔۔اک 🍾فری بلیئے
9
105
آج اسکی مہندی ہے۔۔۔۔۔ کل جسکا مایوں تھا۔۔۔۔۔ المیہ دیکھیں۔۔ہم ادھر جا بھی نہی سکتے😭
2
9
159