Mirza, A. R. (@rasheedmirza) profile picture

Islamist, Pakistani .. 😂😁😀

Joined February 2012
Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)Photo by Mirza, A. R. (@rasheedmirza)
Mirza, A. R. retweeted
کل ایک سیمنار کے سلسلے میں ایک یونیورسٹی میں جانا ہوا ۔ وہاں ایک ذہین طالبہ نے سوال پوچھا کہ سر ہم گھر میں اردو بولتے ہیں تو پھر سیمیناروں ، دفتروں اور نصابوں میں انگریزی کیوں ہم پر تھونپ دی جاتی ہے۔ انگریزی اگر ترقی کی زبان ہے تو چین ، جاپان ، فرانس اور بے شمار ممالک اس کے سیکھے بغیر ہی کیسے ترقی کر رہے ہیں؟ میں ساری عمر اس سوال کا جواب دیتے دیتے تھک چکا ہوں ۔ اب آپ ہی کوئی ایسی دلیل دیجئے کہ ارباب بست و کشاد کا دل پسیج جائے ۔ انہیں اس قوم پر اور قومی زبان پر رحم آ جائے ۔
24
37
6
216
14,405
Mirza, A. R. retweeted
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔ آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔ جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
66
390
28
1,130
63,444
Mirza, A. R. retweeted
Replying to @SystemExpertPk
یہ کون بھڑوے تھے جنھوں نے سندھو ماں کے چار سے زیادہ باپ رکھے ہوئے تھے ؟
1
4
12
693
جو اپنے گھر کی چار دیواری سرکار کے خرچے سے بناتے ہیں وہ انقلابی باتیں کرتے ہیں ۔
13
20
1
114
5,188
Mirza, A. R. retweeted
نوجوانوں کی تیز رفتار اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ نے دو اور گھر اجاڑ دیے۔ لاہور میں رات 10 بجے کے قریب بلیک کلر کی ہونڈا سوک نے ہربنس پورہ انڈر پاس سے باہر نکلتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار فیملیز کو انتہائی تیز رفتاری سے کچل دیا۔ بچوں سمیت چار یا پانچ افراد کچلے گئے۔ ایک دوسری ویڈیو ہے جو دیکھنے کی ہمت نہیں پڑی، میں نے نہیں لگائی اس سے لگتا ہے کہ کم از کم دو بچے موقع پر دم توڑگئے ہیں۔ کار میں تین نوجوان سوار تھے جو حادثے کے فوری بعد لوگوں کے پہنچنے سے پہلے وہاں سے بھاگ گئے۔ گاڑی کا نمبر LEA-14 7600 واضح ویڈیو میں نظر آرہا ہے۔ یہ گاڑی ہربنس پورہ سے مال روڈ کی طرف جارہی تھی۔ امید ہے پولیس انہیں ٹریس کرکے حادثہ نہیں قتل کا مقدمہ ضرور درج کرے گی۔ ابھی دو دن پہلے ڈیفنس میں بھی نو عمر لڑکوں نے موٹر سائیکل سواروں کو کچلا ہے۔ زیادہ تر لڑکے چونکہ امیر گھرانوں کے ہوتے ہیں اس لیے کچھ لے دے کر چھوٹ جاتے ہیں۔ سخت سزا یا حادثوں سے پہلے ایسے کم عمر لڑکوں کی گرفتاری اور مقدمات ہی ایسے واقعات کی روک تھام کرسکتے ہیں @ccpolahore
25
111
9
191
19,700
Mirza, A. R. retweeted
لاہور ہائی کورٹ کے تین بنچز بنائے ہی اس لئے گئے تھے کیوں کہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم ہونا تھا: بھولڑو سائیں پیارے جی کرچی ہائی کورٹ کے بھی تین بنچز اسی لئے بنائے گئے ہوں گے؟ کیا خیال ہے؟ بھولڑو شاکڈ ڈپٹی راکڈ 😜😜
11
277
2
1,086
10,215
Mirza, A. R. retweeted
2022 میں @PTIofficial کی حکومت کے خاتمے کے بعد جس نئے سیاسی نظام نے جنم لیا، @PPP_Org اور @juipakofficial نہ صرف اس نظام کی بینیفشری رہیں بلکہ اس کے قیام اور استحکام میں بھی دونوں جماعتوں نے بھرپور کردار ادا کیا۔ دونوں جماعتیں PDM حکومت کا حصہ بھی رہیں، جبکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی براہِ راست اقتدار میں شریک ہوگئی۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام نے اسی نظام کے تحت متعارف کرائی جانے والی آئینی ترامیم کی حمایت کی اور ان کے حق میں ووٹ بھی دیا۔ دلچسپ سیاسی تضاد یہ ہے کہ آج یہی دونوں جماعتیں اس نظام کے خلاف مزاحمتی لب و لہجہ اختیار کر رہی ہیں، جس کی تشکیل اور تقویت میں وہ خود صفِ اول کے کرداروں میں شامل رہی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا یہ اصولی سیاسی اختلاف ہے یا سیاست برائے مفادات ہیں۔
4
29
153
4,655
Mirza, A. R. retweeted
کراچی کا مسئلہ یہاں براجمان جماعت کی بدترین گورننس اور کرپشن ہے، جس پر لسانیت کا لبادہ ڈال کر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ کل بلاول صاحب نے مختلف معاملات پر ریفرنڈم کی بات کی۔ گزارش ہے کہ ایک ریفرنڈم یہ بھی کروا لیں کہ کراچی کے عوام شہر میں پیپلز پارٹی کی حکومت چاہتے ہیں یا نہیں؟ جواب "نہیں" میں ملے گا۔ تین کروڑ آبادی کی عوام کے ساتھ بغیر مینڈیٹ کی جماعت کو مسلط کر کے شہر پر ظلم کیا گیا ہے۔
کراچی کا مسئلہ لسانی نہیں۔ کسی ایک جماعت یا زبان بولنے والے کا نہیں کراچی والوں کی حق تلفی کا ہے۔ کراچی کا ہرفرد ایک ہی شکوہ کیوں کررہا ہے؟ احساس محرومی بڑھتا جارہا ہے امیر جماعت اسلامی حافط نعیم سے سنیے
21
68
142
1,289
پاکستان ہمارا ملک ہے کوئی سندھو دیش کا نعرہ لگائے گا اور پاکستان کی طرف میلی آنکھوں سے دیکھے گا تو ان کی آنکھیں نکال دیں گے۔ پاکستان کی خاطر ہجرت کرنے والے منہ اٹھاکر نہیں آئے تھے اپنا سب کچھ قربان کرکے آئے تھے اور کا بدل بھی نہیں ملا لیکن پاکستان کی خاطر گوارہ کیا۔ جے آئی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھی قوم پرستوں اور پیپلزپارٹی کو آڑے ہاتھوں لے کیا ۔
7
61
1
152
2,059
یہ کراچی میں شاہراء شیر شاہ سوری ہے ۔ ایک طرف سڑک پیپلزپارٹی کے میئر نے بنائی ہے ۔ دوسری طرف جماعت اسلامی والوں نے بنائی ہے ۔ اور دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ جماعتیوں والی سائیڈ روم اور لندن جیسا منظر پیش کررہی ہے جبکہ پی پی والی سائیڈ ایسا لگ رہا ہے کہ سڑک کے نام پر جیسے کالا رنگ پینٹ کیا گیا ہے
8
105
4
232
7,988
Mirza, A. R. retweeted
سکردو میں جے ایف سیونٹین بلاک تھری کی تعیناتی، پانچ میزائلوں کا تجربہ، ڈرون کمانڈ کا قیام ظہیر الدین بابر سدھو اسی طرح کی بھاگ دوڑ میں ہیں جیسی مئی جنگ سے پہلے کر رہے تھے۔ سوچنگ 😌😌
30
429
6
2,316
28,290
Mirza, A. R. retweeted
سندھ دشمن جماعتِ اسلامی! منافق جماعتِ اسلامی کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں! کراچی سے بہت دور، بھارت کی سرحد کے قریب سندھ کے ان پسماندہ علاقوں میں، جہاں نہ پانی ہے، نہ بجلی، نہ سڑک اور نہ روزگار۔ جہاں جماعتِ اسلامی کا کوئی ووٹ بینک بھی نہیں، وہاں یہ جماعت غریب سندھی بچوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے میں مصروف ہے۔ غضب خدا کا! جگہ جگہ جھونپڑی اسکول قائم کر رہی ہے۔ ان اسکولوں میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے بچوں میں سے امتیازی کارکردگی دکھانے والوں کو مٹھی کے ایک شاندار اسکول میں داخلہ دیا جاتا ہے، جہاں مفت ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔ ان بچوں کی تعلیم اور رہائش کے اخراجات بھی جماعتِ اسلامی خود برداشت کرتی ہے۔ اب بتائیے، یہ سندھ دشمنی نہیں تو اور کیا ہے؟ کل کو یہی بچے جب تعلیم حاصل کرکے شعور کی منزل تک پہنچیں گے، پیپلز پارٹی سے اپنے حقوق مانگیں گے، سوال اٹھائیں گے اور ’’بجا تیر بجا’’ کی تال پر رقص کرنے سے بھی انکار کر دیں گے تو یہ سندھ دھرتی کے ساتھ کتنی بڑی زیادتی ہوگی! کوئی تو جماعتِ اسلامی کو روکے! پیپلز پارٹی، قوم پرست جماعتیں اور لنڈے کے دانشور نور الہدی شاہ، امر جلیل کہاں ہیں خدا کیلیے سندھ دھرتی کو بچانے کیلیے فوری حرکت میں آئیں۔ایسا نہ ہو کہ سندھ کا بچہ پڑھ جائے اور سوال کرنے لگے . سندھ دشمنی بند کرو، جماعتِ اسلامی کو روکو! وڈیو بشکریہ شاہ جان جوکھیو
20
142
3
287
5,420
Mirza, A. R. retweeted
Breaking! Prime Minister Shehbaz Sharif has directed the Chairman Federal Board of Revenue to review the reform and restructuring plan of Pakistan Agricultural Research Council within two weeks. Question Does the chairman FBR have that much free time to restructure another entity and also collect Rs15,264 billion taxes this year, bring retail in tax net? Note—FBR has already started missing its monthly tax targets and cumulative four-month shortfall is Rs95 billion
28
43
6
271
20,385
Mirza, A. R. retweeted
The woman barely escaped. 2 kids aged between 13 14 years drove at 150 speed and killed a poor dha worker on bike and injured the other biker who is in ICU with a spinal cord injury most likely paralysed for life in DHA Phase 3 XX. Behind Packages mall Lahore. Their dad has offered Rs 25 lac to the deceased family to get rid of any legal matter.
300
879
116
3,068
727,218
Mirza, A. R. retweeted
رائے عامہ معلوم کرنے کے ادارہ پلس کنسلٹنٹ (Pulse) کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں کے 79 فیصد افراد کے نزدیک موجودہ مہنگائی کی لہر ناقابل برداشت ہے۔ واضح رہے کہ 2025 میں یہ شرح 57 فیصد تھی۔ ایک سوال کے جواب میں 73 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ ماہانہ آمدنی سے اپنے اخراجات پورے نہیں کر پا رہے۔ قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ گزشتہ سال کے سروے میں یہ تعداد 49 فیصد تھی۔ نیز 84 فیصد افراد کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اخراجات پورے نہ ہونے اور مہنگائی کی وجہ سے ذہنی اذیت اور پریشانی میں شدید اضافے کا شکار ہیں۔
26
245
24
663
28,940
Mirza, A. R. retweeted
سندھ دیش نامنظور۔ یہ نعرہ کسی نفرت کا نعرہ نہیں، یہ محبتِ وطن کا نعرہ ہے۔ یہ سندھ کے ان سپوتوں کی آواز ہے جنہوں نے صاف اعلان کردیا کہ ہم سندھی تو ہیں، لیکن پہلے پاکستانی ہیں۔ ہمارا پرچم سبز ہلالی ہے، ہماری پہچان پاکستان ہے، اور سندھ کو پاکستان سے کاٹنے کا خواب دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے۔ سندھ کی مٹی نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے، اور آج اسی مٹی کے بیٹوں نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کردیا ۔
62
659
10
1,675
17,588
Mirza, A. R. retweeted
کل جو پنجاب کو گالیاں دینے والوں کو سندھ حکومت نے پروٹوکول دیا ہے، اس پر وہ سینیٹرز صاحبان کا دیہانت ہو گیا ہے جنہوں نے ایک غلط الزام میں خاکسار کو سینیٹ کمیٹی کے سامنے طلب کیا تھا، ارتھی اٹھی کہ نہیں ان سینیٹرز صاحبان کی؟ کریاکرم ہو گیا کہ نہیں؟؟
37
552
15
1,832
13,988
سود حرام مطلق ہے ، اسے ختم ہونا چاہیے چالیس فیصد کرنٹ اکاؤنٹ ہیں جو منافع نہیں لے رہے حکومت سے یہی بینک 12 فیصد سود لیتے ہیں یہ 12 فیصد کے پیسے پیٹرولیم کی لیوی سے ، فکس چارجز سے اور ناجائز ٹیکسوں سے آتے ہیں ایک بینکوں کا مافیا طاقتور ہو رہا ہے اور عوام کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان
16
173
6
378
12,510
Mirza, A. R. retweeted
چار لاکھ ٹن چینی باہر بھیجنے کی منظوری کر دے دی ہے چینی وافر ہے تو اس وقت فی کلو کا ریٹ کیا ہے ؟
57
83
7
506
10,076
Mirza, A. R. retweeted
اب آٹا مہنگا ہو گیا ہے اور کل ہی چینی باہر بھجوانے کی منظوری دی کچھ دنوں میں چینی کا بحران کھڑا ہو گا یہ زرعی ملک کا حال ہے اور نسل در نسل مسلط حکمران ابھی کہتے کہ ہماری گورنس پر بات مت کرو
ملک میں گندم کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا
20
151
5
404
4,362