🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اپنی خوشی کے لیے جینا سیکھو، کیونکہ لوگ تالیاں تو بجاتے ہیں مگر درد نہیں بانٹتے💫🌻✨
اسلام علیکم ☕
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی
وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
ناصر کاظمی
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
🤖 Made with AI
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
بہت گہرا ہے سکوں بہت اجلی ہے خاموشی
بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ہے کوئی۔۔
🌙 شب بخیر 😴
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
مجھے لگتا ہے کہ دل کی بات کہہ دینی چاہیے۔۔۔ چاہے وہ محبت ہو، تکلیف ہو، خوشی ہو یا غم۔ جس احساس کا تعلق جس سے ہو، اسے بتا ضرور دو۔۔۔ تاکہ دونوں ایک دوسرے کی زندگی میں اپنی اپنی جگہ کا تعین مزید بہتر طور پر کر سکیں۔۔۔!!
#ث_ن_ا_ء
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کوئی عادت، کوئی بات یا صرف میری خاموشی
کبھی تو، کچھ تو، اسے بھی یاد آتا ہوگا
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
اتنے شوخ کہاں ہوتے تھے ،مجھ کو تو یوں لگتا ہے
رنگوں کو چُپکے سے اس نے کوئی اشارہ کر رکھا ہے
شعیب نظام
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
مسکراہٹ کو مری سُکھ کی نشانی نہ کہو
غم چھپائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ تبسم کی ردا میں،
— نگہت شاہینؔ
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
کیا پھر سے نہ رواں ہوگا ، وہ آواز کا دریا
کیا تشنہ سماعت لیے ہی ،مر جائیں گے ہم
#اس_کی_نظر
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
تمہاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
تمہاری دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے_
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
When someone is chosen by Allah you will know it by the way they go through Hell lose people lose things face storms that should hv taken them out and somehow come back stronger resilient full of joy and laughter again
That kind of Strength isn't Natural its Supernatural Divine
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
پیدائش سے لے کر موت تک آپ ہزاروں رشتے بنا سکتے ہیں، لیکن ایک کو فکر کرنے والا باپ، محبت کرنے والی ماں دوبارہ کبھی نہیں ملیں گے🥹❤️🩹🩹
صبح بخیر 🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
علم طے کرتا ہے کہ کیا کہنا ہے
تربیت طے کرتی ہے کہ کیسے کہنا ہے
طرزِ عمل یہ طے کرتا ہے کہ کس قدر کہنا ہے
اور
دانشمندی یہ طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے کہ نہیں
(مولانا جلال الدین رومی)
🥀
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 retweeted
وہی گلی ہے، وہی گھر ہے، وہی در و دیوار
فقط وہ لوگ نہیں ہیں جو گھر بناتے تھے
شاکر راجکوٹی















