AB. retweeted
مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر معروف سکالر تجزیہ کار @khalidmabbasi خالد عباسی صاحب کا اے کیو ایس لائیو میں تجزیہ مکمل پروگرام کا لنک
youtu.be/ziueEuE_tCs?si=Gk70…
AB. retweeted
یہ ارشاد بھٹی بڑا ظالم اینکر ہے ۔۔
ارشاد بھٹی نے طاہر اشرفی کو لاجواب کر دیا۔۔
بھٹی صاحب نے پوچھا اشرفی صاحب مشروب مغرب کا شوق کب تک تھا ۔۔
اشرفی صاحب نے انکار کیا
بھٹی صاحب نے موبائل پر وہ کلپ چلا دیا جس میں موصوف مشروب مغرب سے سرشار ہو چکے تھے۔۔
AB. retweeted
یہ جھوٹ بول رہا ہے۔
میں نے خود اسے بلیک لیبل کی بوتل سے شراب ڈال کر کئی بار پیتے دیکھا ھوا ہے۔
اور اس بات کے درجنوں گواہ ہیں۔
AB. retweeted
فیصل کریم کنڈی صاحب اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ھوکر اتنا ھی بولیں جتنا آپ برداشت کرسکیں ورنہ جمعیت کا ایک ایک کارکن جواب دے گا بھی اور لے گا بھی۔
ادھر ادھر کی باتوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے اصل بات کا جواب دو میرے قائد نے پوچھا ھے کہ فاٹا اور KP کی معدنیات کتنے میں اور کس کو بیچی ھیں
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
AB. retweeted
مولانا جس کے مد مقابل ہے اس جیسے کم از کم چھ سات بھگتا چکا ہے کھڑے کھڑے !
کچھ عرصے کی نوکری والے مولانا سے کیا مقابلہ کریں گے !
AB. retweeted
بھارتی سپریم کورٹ میں دلچسپ سماعت۔۔
کامیڈی کنگ راجپال یادو فلم "اتا پتا لاپتا " کے چیک باؤنس کیس میں عدالت پیش ہوئے ۔۔
معاملہ سادہ تھا مگر راجپال آؤٹ آف کنٹرول ہو گئے ۔ جگت بازی اور مزاح کا پہلو غالب آگیا ۔۔وکیل کہنیاں مارتے رہے ۔۔ اشارے کرتے رہے کہ بھائی چپ ہو جا مروائے گا کیا ۔۔ راجپال یادو بولے ۔۔ سرکار ۔۔ سولہ ساون دیکھ لئے ، میری عزت برباد ہو گئی ۔۔ ان سولہ سالوں میں مجھے بہت نقصان ہوا۔۔ جس پر جج کا میٹر گھوم گیا ۔۔ جج نے ریمارکس دیئے ۔۔ آپ نے سولہ ساون دیکھ لئے ۔۔ لیکن آپ کا پیسہ بھی آپ کی فلم کی طرح "اتا پتا لاپتہ " ہے ۔۔ عدالت کے یہ ریمارکس اداکار کی ٹرولنگ کے لئے کافی تھے ۔۔ اسی لئے سیانے کہتے ہیں ۔۔ ہرفورم آپ کے مطابق نہیں ہوتا۔۔ آپ ایک کامیڈی کنگ ہیں لیکن یہ عدالت ہے ۔
ویسے بھارتی عدالتیں بھی کسی چنڈو خانے سے کم نہیں ۔۔ جج کو بھی اس طرح توہین آمیزی سے کام نہیں لینا چاہیے تھا۔۔
AB. retweeted
علی محمد خان اس رویے کے مستحق نہیں تھے۔ ایک منتخب رکنِ قومی اسمبلی کے ساتھ عمران خان کی بہن کی جانب سے اس طرح کا سلوک افسوسناک ہے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن باہمی احترام اور شائستگی ہر صورت برقرار رہنی چاہیے۔
تحریک انصاف میں علی محمد خان، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر علی ظفر ایسے رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جو عموما شائستہ انداز گفتگو اور احترام کے ساتھ اپنی بات پیش کرتے ہیں۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر اختلاف کے باوجود کسی منتخب نمائندے کی عزت نفس کا خیال رکھنا ضروری ہے
AB. retweeted
🚨 BREAKING:ChatGPT can now edit your photos like a professional photographer.
Here are some prompts you can use:
جب جنرل فیض حمید می ٹرانسفر اور جنرل ندیم انجم کی DGISI تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو فواد چوہدری نے بیان دیا کہ DGISI تعینات کرنے کا اختیار وزیراعظم کا ہے. جس پر فوج کو شدید غصہ آیا، جنرل باجوہ نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی تو اعظم خان نے ملاقات سے انکار کردیا
1/3
AB. retweeted
عمران خان مرد کا بچہ ہے ۔وہ بہت بڑا لیڈر ہے ۔وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت سے سامنے ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔۔
۔۔۔علی احمد کرد
AB. retweeted
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
AB. retweeted
انڈیا میں پابندی کی شکار ستلج فلم پوری کی پوری ایکس پر بھی کسی نے لگا دی ہے۔۔👇👇👇
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایکس پر مووی بھی دیکھی جا سکتی ہے۔۔
This media is unavailable
ایسے صحافیوں کو فالو کریں، جن کو کم از کم نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی ذات اقدس کے تقدس کا علم تو ہے.
نوٹ:پیمرا نے جیو نیوز کو بڑے نقصان سے بچا لیا ہے، یہی انکے لئے کافی ہے، ورنہ اسوقت یہ حالات نا ہوتے.. کیونکہ مسئلہ ہی کچھ ایسا تھا
جیو کے خلاف پیمرا کے فیصلے نے یہ ثابت کیا کہ مذہبی اشتعال انگیزی بے شک وہ نادانستہ ہی کیوں نہ ہو اس کی اجازت نہیں۔
ہم کلمہ طیبہ پڑھنے والے لوگ ہیں
ہم نبی آخر زمان کو آخری نبی ماننے والے لوگ ہیں
ہم صحابہ کرام اور تمام خلفہ راشدین کے ماننے والے لوگ ہیں
ہم قران مبین پر ایمان رکھنے والے لوگ ہیں
ہم فرقوں میں بٹے لوگ نہیں
ہم تفرقوں میں تقسیم قوم نہیں
فرقوں کی بنیاد پر اختلاف ، انتشار اور انحراف ہمارا مسلہ نہیں
یہی تمام پاکستانیوں کی سوچ ہے یہی تمام پاکستان کا فیصلہ ہے
جو چھپا لبرل جیو نیوز کی بندش پہ ناراضگی کا اظہار کررہا، انکو فوراً بلاک کریں، ایسے لوگ کیا خبر دینگے، یا اخلاق کی بات کرینگے، یہ ہمیشہ سے لبرل ڈنگر تھے ہیں اور رہیں گے، جنکو نبی کریم صل اللہ علیہ والہ و سلم کی ذات اقدس کے تقدس کا پتہ ہی نہیں..
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان



















