A.D (@Adofstone) header
A.D (@Adofstone) profile picture

born in karachi now in USA and I love 🇺🇸. karachi,cricket,reading,movies,travel, anti schism anti extremism Altaf husain my leader

Lincoln Park, Chicago
Joined February 2011
Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)Photo by A.D (@Adofstone)
Former CIA officer John Kiriako speaks about Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari's corruption🧐 @MoeedNj @s_faisalhussain @HamidMirPAK @najamsethi
2
3
136
2/2 اس گورنرراج کے خلاف PTIکےلیڈروں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہےجو میدان عمل میں آکراس غیرجمہوری عمل کے خلاف مزاحمت کی بات کرے، مزاحمت کامطلب ہتھیاراٹھانا نہیں ہوتابلکہ پرامن جمہوری احتجاج اوراحتجاجاً گرفتاریاں دینا بھی ہوتا ہے۔ جب آپ احتجاجی جلسہ،جلوس یاہڑتال کریں گے تو یہ احتجاج کے یہ سارےطریقے آئین اور قانون کے مطابق ہوں گے، پاکستان کاآئین ہرشہری کو آزادی اظہاراور جلسہ جلوس کاحق دیتا ہے۔  جب ریاست کسی بھی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرتی ہے تواس پر ملک دشمنی، غداری اوردہشت گردی کےالزامات لگاتی ہے اوراحتجاجی مظاہرےکرنے والوں کےخلاف جھوٹےمقدمات کرکےانہیں پابند سلاسل کردیتی ہےاسی وجہ سے پنجاب کےعوام حکومتی مظالم کےخلاف میدان عمل میں نہیں نکلےکیونکہ گزشتہ تین برسوں سے پنجاب کےعوام کو بھی یہ تجربہ ہواہے کہ کس طرح قانون نافذ کرنے والےادارےگھروں کے دروازے توڑکر، سیڑھیاں لگاکر زبردستی گھستے ہیں، اگرمطلوبہ شخص روپوش یا جلاوطن ہو تو اس کے نہ ملنے پر ان کےوالد، بھائی،بیٹے کوگرفتارکرلیتے ہیں،اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے ہیں حتیٰ کہ خواتین اوربچوں تک نہیں بخشا جاتا۔ دنیا کاکوئی قانون یہ اجازت نہیں دیتا کہ کسی ایک شخص کی غلطی کی سزا ا س کےگھروالوں کو دی جائے۔ اب پنجاب کےلوگوں کومعلوم ہورہاہے کہ ظلم کس کوکہتے ہیں،پہلے MQMکے کارکنوں یا بلوچوں کو جبری لاپتہ کیاجاتا تھا تو پنجاب کی جماعتوں کے رہنما کہتے تھے کہ ”کچھ تو کیاہوگاجب ہی فوج، رینجرز اورپولیس نے ایسا کیاہے“ کسی سیاسی کارکن کوماورائےعدالت قتل کردیاجاتاتھا تو کہتے تھےکہ ”کچھ توکیاہوگا ورنہ ادارے پاگل نہیں کہ اس طرح کا عمل کریں“ MQMکے کارکنوں کے گھروں پر رینجرز اورپولیس کے اہلکار اہل خانہ سے بدسلوکی کرتے، چادروچہاردیواری کاتقدس پامال کرتے تو کہتے تھےکہ ان گھروں میں دہشت گردچھپے ہوں گے جبھی رینجرز اورپولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اپنی جان بچانے یا گرفتاری سے بچنے کیلئےامریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک یا مڈل ایسٹ جلاوطن ہوئےاورانہوں نے بیرون ملک حکومتی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے توان کی تصویریں کھینچ کر، نادرا کے ذریعے پاکستان میں ان کے گھروں کےپتے نکال کران کے گھروں پر چھاپے مارےگئےاوراہل خانہ کوہراساں کیاگیا کہ تمہارے والد، بھائی یا بیٹے پی ٹی آئی کےمظاہرے میں شریک ہوتے ہیں ،PTIکے لیڈروں کی اکثریت کمپرومائز ہوگئی، باقی جیلوں میں اسیر ہیں تو اب عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کے گمنام کارکنوں، Gen Z اورMillennials کو ہی آوازاٹھانی پڑے گی۔  PTIکے گمنام کارکنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ تحریکوں میں کیاکیامشکلات پیش آتی ہیں، کن کن خطرناک مراحل  سے گزرناپڑتا ہے، اورآگ وخون کے دریاعبورکرنے پڑتے ہیں اسی لئے انہیں ہوشمندی اوردانشمندی سے غورکرنا چاہیے کہ جبرکے اس ماحول میں مزاحمت کس طرح جاری رکھی جاسکتی ہے، کس طرح جلسے جلوس اوراحتجاجی مظاہرے کیے جاسکتے ہیں اس کے کئی طریقے موجود ہیں۔جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ احتجاجی تحریک چلائیں گے تو ان پر مقدمات بن جائیں گے اورانہیں جیلوں میں قید کردیا جائے گا تو پھر وہ عمران خان صاحب کواللہ تعالیٰ کے حوالے کردیں اوراپنے اپنے گھروں میں بیٹھ کر عمران خان کی رہائی کیلئے دعائیں کرتے رہیں جیسا کہ ان کی کمپرومائزقیادت انہیں درس دیتی رہی ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے اپنے اپنے گھروں پراذانیں دیں اور دعائیں کریں۔   نظریاتی کارکنان کو غورکرنا چاہیے کہ بغیرجدوجہد اورقربانیوں کے کوئی بھی تحریک کامیاب نہیں ہوتی ہے، جب انسان نے پیروں پر کھڑے ہوکر چلنا شروع کیاتو اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا،پھرانسان نے آگ، اوزار اور برتن کس طرح بنائے ہوں گے جبکہ اس زمانے میں کوئی چیزدستیاب نہیں تھی۔آج ہرچیزدستیاب ہے،ملک بھرمیں پی ٹی آئی کے کارکنان بہت بڑی تعداد میں ہیں اگروہ ہرعلاقے میں مزاحتمی تحریک کاآغاز کریں اورثابت قدمی سے یہ جدوجہد ایک ماہ تک جاری رکھیں توبڑی سے بڑی طاقت بھی ہتھیارڈال دے گی۔ تحریکوں میں غداری کاعمل ہوتارہا ہے، تاریخ میں میرجعفراورمیرصادق کے نام غداری کی علامت بن چکے ہیں، غداری کاعمل کوئی نئی بات نہیں ہوتی،انسانی تاریخ میں ہرتحریک میں شامل لوگوں نے غداری کی، حتیٰ کہ حضوراکرم ؐ کی جدوجہد میں شامل لوگوں نے بھی غداری کاعمل کیا اور منافقین کے سردار عبداللہ بن ابئی نے مسجد ضرار بنالی تھی جسے ڈھانے کا حکم دیاگیا۔ انقلابی تحریکوں میں چھاپے گرفتاری، اسیری، روپوشی، جلاوطنی، جبروتشدد اورجان ومال کی قربانیاں کاسامنا کرنا پڑتا لہٰذا نظریاتی تحریکوں کے کارکنان کو اپنے دل سے خوف اورڈر کو نکالنا ہوگا اورانقلابی تحریکوں کی تاریخ کامطالعہ کرکے اپنی جدوجہد کو جاری رکھنا چاہیے۔ الطاف حسین  ٹک ٹاک پر 493ویں فکری نشست سے خطاب یکم نومبر2026ء
3
105
2
149
1,107
پیپلزپارٹی کی زرداری مافیا نے 18سالوں میں کراچی کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ کراچی میں ڈاکوؤں، اغوا برائے تاوان کی وارداتیں کرنے والوں، بھتہ خوروں اورلوٹ مار کرنے والے دہشت گردوں اورجرائم پیشہ عناصر کاراج ہے۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر جب تک زرداری مافیا کے اسکروٹائٹ نہیں کریں گے، ملک کے تجارتی اورمعاشی دارالحکومت کراچی کی حالت بہتر نہیں ہوسکتی۔ کراچی کو زرداری مافیا سے نجات دلائیں، سندھ ٹھیک ہوجائے گا
6
42
1
56
795
#RightMovementAjk 📌نواز شریف اور شہاز شریف کشمیری النسل پنجابی ہیں۔ اِن کا خاندان بنیادی طور پر وادیٔ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے۔ 📌آج مسلم لیگ ن نے شہاز شریف کے دورِ حکومت میں اپنے ہی آبائی وطن کو خاک و خون میں نہلا دیا۔ ہوس اقتدارخون کواس قدرگندہ کرسکتی ہے،کبھی سوچا نہ تھا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
2
5
2
10
283
The Dairy of Anne Frank Part 2 What did her own stepsister claim? Who rewrote the diary?
Was The Diary of Anne Frank actually written by Anne Frank? Controversy Explained.
21
222
2
459
5,189
کراچی کا مقدمہ صرف اور صرف ایک ہی حل ہے کراچی پکارے الطاف الطاف
8
13
72
Hey @grok, in Israel is it legal for parents to have sex with their own children as long as they are over 21? Start with YES-NO
511
3,497
289
15,007
920,878
A.D retweeted
دل صاب آپ لوگوں کے لئے تو یہ یو ٹرن ایک نعمت سے کم نہیں کیوں کہ اندرون سندھ تو آپ لوگوں نے ایک سڑک تک نہیں دیکھی۔ مگر کراچی والے تو اس مضحکہ خیر یو ٹرن کو مزاق ہی سمجھیں گے۔ اس طرح کے بےتحاشا یوٹرن 2008 تک کراچی میں موجود تھے۔
یہ یوٹرن ہے، فلائی اوور نہیں! لیکن جب ساری زندگی بھتہ خوری اور چائنا کٹنگ کے سوا کچھ نہ کیا ہو تو شہر کے ترقیاتی منصوبوں کی سمجھ کہاں سے آئے گی؟ پہلے فرق تو سمجھ لیں، پھر تنقید کیجیے گا۔
1
1
2
265
اب اِن چہروں کو وائرل کرنا ضروری ہے یہ مشکوک افراد کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ، حیدری مارکیٹ میں واقع ’ایم ایم-سنز‘ کی دکان پر وارد*ات کرکے فرار ہو گئے ہیں۔ 🤝 کراچی کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شیئر کریں تاکہ آگاہی پھیلے۔ #karachi #cctvviews #karachinews
1
62
2
78
1,585
جو لوگ کہتے ہیں کراچی سب کا ہے وہ ان لوگوں کے لیے کہتے ہیں 🤡 بھیک بندھ کریں اپنے جاننے والے ضرورت مندوں کی مدد کریں.. #HaseebElahi #Karachi
1
19
41
1,826
کل سے یوٹرن پر ذلیل ہونے والی سندھ حکومت اپنے دفاع میں تھر کی ایک سڑک دکھا رہی ہے ۔۔۔ بھئ واہ بھولڑووں۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا 😂😂 #پیپلز_پارٹی_نااہل_ہے #گرینڈ_پلان
یے سندھ کا صحرائی علاقہ تھر ہے ، پیپلز پارٹی نے تو سندھ میں شاہراہوں کا جال بچھا دیا ہے ، تم لوگ اگر بغض بھٹو میں اندھے ہو چکے ہو تو اس میں پاکستان پیپلز پارٹی کا کوئی قصور نہیں ۔ آنکھیں کھولو سندھ کی ترقی دیکھو ۔ 👇
1
3
56
Trump endorsing Chuck Schumer tells you everything you need to know about Chuck Schumer.
362
3,158
123
9,568
61,324
#LiftBanOnAltafHussain بجا کہے جسے عالم اُسے بجا سمجھو زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔۔۔!!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialDGISPR @OfficialMQM
🤖 Made with AI
5
8
73
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ #RightMovementAJk کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔ میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔ الطاف حسین  7  نومبر2026ء
20
115
6
159
3,820
ان ہی کالے کرتوت کی وجہ سے جوتے کھائے تھے اس بے غیرت غدار نے 2013 میں گلی گلی میں شور کمالوں بے غیرت چور ہے @AltafHussain_90 @NdmEhsan @QasimAliRaza90 @rehanibadat @haqparast17 @IHassanButt @Syedzai9000 @SKhanzada_90 @NoumanRizvi76
2
7
93
EXCLUSIVE🚨 Altaf Bhai say aik Kashmiri Bhai Ki Baaten ⬇️
1
28
1
45
1,238
This should not be surprising to you. Thank you @RabbiJeffx Follow him too! 🫡
Hey @grok, did this famous JEWISH leader really say something like this?
13
70
161
2,415
#LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد وفاپرستوں کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں لگائے گئےانقلابی نعروں والے پوسٹرز کا عکس جئیے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
11
19
235
نکہل گپتا کیس میں اہم موڑ اس کیس میں اٹارنی جنرل کا الزام ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس نے امریکہ میں قتل کے دستے (assassination squads) چلائے سرکاری وکلاء نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں 20 نومبر کی سزا سنانے کی سماعت کے دوران آڈیو اور ویڈیو چلانے کی اجازت مانگی گئی ہے۔ کیا یہ ریکارڈنگز بھارتی عہدیداروں کو ملوث کر سکتی ہیں، انتہائی اہم موڑ۔
1
3
277
کچھ ہفتوں قبل تھرپارکر کو ملک دینے کا بولا جارہا تھا مثالیں دی جارہی تھیں اب آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ ہوا ہے. العجب معاملات ہیں
تھرپارکر کو آفت زدہ ضلع قرار دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تھرپارکر میں شدید خشک سالی کے پیش نظر ضلع کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تھرپارکر کے ساتوں تعلقوں میں خشک سالی جیسی صورتحال ہے جبکہ 85 سے 90 فیصد فصلیں تباہ یا غیر پیداواری ہوچکی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے، غیر فعال آر او پلانٹس فوری بحال کرنے اور مویشیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کی ہدایت کردی۔ نؤکوٹ سے مٹھی تک پانی کی فراہمی کے طویل المدتی منصوبے کی فزیبلٹی کا جائزہ لینے کا بھی حکم۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تھرپارکر کے متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔
1
10
16
264