Pinned Tweet
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
💔💔
Bhyya Kahan hu TM. Ik bar aa jao mil jao mjy
😭😭😭
کوئی نہیں ہے۔۔۔
جو اس کو جاکر یقین دلائے
کہ اب بھی ۔۔۔
اس کے گمان میں اکثر
ذرا سی آہٹ پہ بھی چونکتے ہیں ۔۔ 💔
"Surely we belong to Allah Almighty and to him shall we return".
(Al Quran)
Plz recite sureh fatiha for beautiful soul of Rooh Ullah Lala ...❤
یوم شہادت
زندگی میں اتنے مہربان بن جائیں کہ جب لوگ آپ سے ملیں تو انہیں یقین ہونے لگے کہ آپکو اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے معاشرے نے نہیں
4
8
165
"کُچھ بھی کامل نہیں ہے۔۔۔
زندگی اُلجھن ہے، تعلقات پیچیدہ ہیں، نتائج غیر یقینی ہیں اور لوگ غیر معقول ہیں"💜🎀
سہہ پہر بخیر اچھے لوگو
5
5
243
اور میں صرف پہلے دن کھاتی ہوں
Replying to @Urdu_Addab
Itna bachta hi ni.
Taqseem ho jata...
Bs 3 din hi gosht hota.
4th day daal sbzi pr aa jaty.
😀
1
73
تلہ گنگ تو شام بارش ہو رہی تھی
Replying to @Its_Rumii
لالے باہر تو آنت مچی ہوئی
عید سے ایک دن پہلے کی شدید گرمی لگی ہوئی
تو جانے کا نام ہی نہیں لے رہی
1
1
66
میرا HB بہت ڈاؤن رہا کچھ عرصہ۔ تو مجھے سب نے بہت کھلائی اتنی کہ اب ہمارے گھر میں آتی نہیں۔ اور یہ قربانی والی بھی بھیج دیتے ہیں کسی نہ کسی کو
کیونکہ مجھ سے برداشت نہیں ہوتا اب
1
4
131
Eid Mubarak laly
Replying to @rafiakhan19951 @__Mystic_Pearls @malik_wijdan @maryamwasim12 @Umme_Eeshal @GozoneM @Vocalist30 @fairytweets3 @Its_Rumii @ResilientMom82 @sultansikanda17 @Blahhhhhh34 @cookie7899 @NailaKanwalPU @thisiskainat @Ammarysaggu @AsadAwan540 @ayyaz_hussain @BolnaZarooriHai @Chaudhary_1119 @ChemistEngineer @sad_Queen78 @YasirFarid77 @Meericiuos @_plushiee___ @MisbahUsman9 @UstadSays @SamaanZahra @SanaSayemRaj @muqaddasbabar
#عِيدُ_أَضْحَى_مُبَارَكٌ 🌙
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ 🌙
عیدِ ایثار کے پُرمسّرت موقع پر آپ کو اور آپ کی فیملی کو
عید قربان کی ڈھیرؤں خوشیاں مبارک ہوں
#رَبُّ_العِزتﷻ
ہم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے سرفراز فرمائیں🙏
آمین ثُــمَّ آمین
1
1
43
زمین عرفہ کے لیے تیار ہو گئی اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ کل یوم عرفہ پہ خوب دعائیں کئیجیے اپنے لیے اپنوں کے لیے بیماروں کے لیے اپنی اولاد کے لیے امت مسلمہ کے لیے۔
اللہ کریم سب کی جائز حاجات پوری فرمائے اور ہر بیمار کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
@rafiakhan19951 @ShagguNiazi
اے فرشتو ہٹاؤ پردے آسمانوں کے
ہم بیٹیوں کو بابا سے ہمکلام ہونا ہے
کیسے بھول جائیں وہ منظر جب آپ ہمارے سامنے بے جان تھے بابا اور ہم بے بس ۔۔
تاریخ اور وہ دن لوٹ آئے ہیں مگر آپ نہیں لوٹ کر آئے بابا 💔
یا اللہ پاک میرے بابا کی کامل مغفرت و بخشش فرما۔ آمین ثم آمین 🤲
1
1
48
Thanks for everything what you've said... Will never talk to you again. Bye
Replying to @Its_Rumii @ShagguNiazi @Enlightwords @geminiivibes @AEO_Shahg @rafiakhan19951 @GhulamA59427941 @takveer2917 @YasirFarid77 @us_092 @sad_Queen78
تھوڑا صبر رکھ
2
43




















