Islamabad, Pakistan
Joined May 2020
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
9
15
89
928
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 شیریں لہجہ اور مشفقانہ رویہ لوگوں کو آپس میں باندھ کے رکھتا ہے زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں اللہ آپ کو اپنوں میں خوشیوں اور مسرتوں کے ساتھ خیرو عافیت کی زندگی نصیب فرمائے انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک ادھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے کتنا نادان ہے انسان کہ ایک لا حاصل کی خاطر کتنے حاصل کی ناشکری کرتا ہے اللہ ہمیں حاصل پر شکر اور لاحاصل پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے فیصلوں کو اللہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمھیں چھوڑ دے گی یا رب العالمین ہم تجھ سے اچھی زندگی بہترین موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ہیں ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے دعاؤں کی برسات محبتوں کے پھول اور خوشیوں کی گھڑیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں اے پاک پروردگار ہم سب کے لیے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پریشانیاں دور فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
49
29
69
2,820
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
وہاڑی 💚
249
955
35
3,791
342,867
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🌷 صبح بخیر زندگی🌷 دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں ہنستی آنکھیں چمکتے چہرے ہمیشہ میری دعاؤں میں اور میں آپ کی دعاؤں میں اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ہنستے مسکراتے اٹھیں اور یقین رکھیں کہ آج کا دن آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ کے چاہنے والوں کے لئے بہترین ہو گا مسکراہٹ چہرے کا خوبصورت نور ہے جو انسان کی اندرونی خوشی اور سکون کو ظاہر کرتا ہے اللہ رب العزت سب کو دلی سکون عطا فرمائے، بیروزگاروں کو روز گار رزق میں برکت اور حسد بغض کینہ سے محفوظ فرمائے آپ اور آپ کے اہل خانہ اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی تائید ونصرت کے ساتھ تندرست و توانا اور شاد آباد رکھے ہمیشہ مسکرائیں اور سدا دوسروں کے مسکرانے کا سبب بنتے رہیں آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
52
44
104
1,633
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 خوبصورت صبح کا آغاز مخلص دعا کے ساتھ خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں اپنے آس پاس اور اپنے پیاروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں زندگی بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں، لیکن زندگی بہترین ہو جاتی ہے جب آپ کی وجہ سے دوسرے خوش ہوتے ہیں اے اللہ ربّ العزت ہمیں مصروفیت کی ایسی نعمت عطا فرما جو ہماری دنیا و آخرت کی بہتری کا ذریعہ ہو ابے اللہ ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا ہماری زندگی کو روشن بنا رزق وسیع اور برکت عطا فرما زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر جو ہمارے دوست احباب پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما جو بیمار ہیں شفائے کاملہ عطا فرما جو اس دنیا میں نہیں ہیں ان سب کی مغفرت فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما اللہ تعالیٰ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
54
34
103
3,604
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو برکتوں، رحمتوں، اور خوشیوں سے بھر دے، اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے کوشش کریں کسی کے آنسوؤں کی وجہ آپ کا لہجہ یا رویہ نہ بنے کیونکہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کسی کی دل آزاری ہے اللہ رب العزت نے ہمارے وجود کو بے پناہ نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا رب العالمین سے دعا ہے جو بیمار ہیں، ان کو صحت کاملہ عطا فرما، جو بے نمازی ہیں انھیں نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما، جو بے روزگار ہیں انھیں حلال رزق عطا فرما، یا رب العالمین جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما، اور ہمیں اپنی آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما، آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
57
33
95
2,114
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
48
14
65
445
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
گیارہ سال کے بچے نے ایک لاکھ روپے کی اسکوٹی بیچ دی، چند ہزار روپے کا نقصان بھی ہوا، مگر اس کے والد نے نقصان پر افسوس کرنے کے بجائے جشن منایا۔ کیوں؟ اس سوال کا جواب ہمارے لاکھوں بچوں کا مستقبل بدل سکتا ہے۔ ہم ایک عجیب معاشرے میں رہتے ہیں۔ ہم بچوں کو مہنگے موبائل، موٹرسائیکلیں اور بہترین اسکول تو دیتے ہیں، لیکن انہیں فیصلے کرنے کا اختیار نہیں دیتے۔ ہم ان کے لیے دنیا خریدنا چاہتے ہیں، مگر انہیں دنیا سے معاملہ کرنا نہیں سکھاتے۔ میرے ایک دوست معروف یوٹیوبر ہیں۔ ان کا گیارہ سالہ بیٹا ہے۔ انہوں نے کچھ عرصہ پہلے اسے ایک اسکوٹی خرید کر دی۔ بچے نے استعمال کی تو محسوس ہوا کہ یہ اس کے قد اور آرام کے مطابق نہیں۔ اس نے والد سے اسکوٹی تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ والد مصروف تھے، وقت نہ نکال سکے۔ لیکن بچے نے ایک ایسا کام کیا جس نے مجھے حیران کر دیا۔ اس نے محلے میں اپنے دوستوں سے رابطہ کیا، ایک ایسے بچے کو تلاش کیا جو اسکوٹی خریدنے کی استطاعت رکھتا تھا، اس میں دلچسپی پیدا کی اور اسے خریداری پر آمادہ کر لیا۔ ذرا رکیے! یہ معمولی بات نہیں۔ کاروباری دنیا میں اسے گاہک کی تلاش، ضرورت کی شناخت اور فروخت کا فن کہتے ہیں۔ بڑی بڑی کمپنیاں اپنے ملازمین کو یہ صلاحیتیں سکھانے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کرتی ہیں، جبکہ اس بچے نے یہ سب گیارہ سال کی عمر میں کر دکھایا۔ لیکن اصل امتحان ابھی باقی تھا۔ خریدار کے والد سودا طے کرنے آئے اور قیمت میں رعایت مانگی۔ بچے کے والد نے جواب دیا، ’’اسکوٹی میرے بیٹے کی ہے، فیصلہ بھی یہی کرے گا۔ آپ اسی سے بات کیجیے۔ نقصان بھی ہوا تو مجھے قبول ہے۔‘‘ یہ جملہ سن کر مجھے ایک اہم حقیقت سمجھ آئی۔ یہ بچے کا والد اسکوٹی نہیں بیچ رہا تھا، اپنے بیٹے کے اندر چھپے ہوئے کاروباری شخص کو باہر نکال رہا تھا۔ بچے نے مذاکرات کیے، رعایت دی اور سودا مکمل کر لیا۔ کچھ مالی نقصان ہوا، مگر باپ خوش تھا۔ کیوں؟ کیونکہ اس نے چند ہزار روپے کے بدلے اپنے بچے کو اعتماد، گفتگو، مذاکرات، فیصلہ سازی اور ذمہ داری کا عملی سبق دلوایا تھا۔ ماہرِ نفسیات البرٹ بینڈورا نے خود افادیت (Self-Efficacy) کے تصور میں واضح کیا تھا کہ کامیاب عملی تجربات انسان کے اپنی صلاحیتوں پر یقین کو مضبوط کرتے ہیں۔ اب اپنے گھروں میں جھانکیے۔ ہم بچے کو بازار بھیجتے ہوئے دس ہدایات دیتے ہیں۔ غلطی ہو جائے تو ڈانٹتے ہیں۔ کوئی فیصلہ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، ’’تم ابھی چھوٹے ہو۔‘‘ پھر یہی بچہ پچیس سال کا ہو کر ہر فیصلے کے لیے ہماری طرف دیکھتا ہے، اور ہم شکایت کرتے ہیں کہ اس میں خود اعتمادی نہیں۔ یاد رکھیے، پودے کو شیشے کے ڈبے میں محفوظ رکھیں گے تو آندھی سے بچ جائے گا، مگر مضبوط درخت نہیں بن سکے گا۔ بچوں کو عمر کے مطابق ذمہ داریاں دیجیے۔ ان کی حفاظت اور رہنمائی ضرور کیجیے، مگر انہیں سوچنے، گفتگو کرنے، چھوٹے فیصلے کرنے اور غلطیوں سے سیکھنے کا موقع بھی دیجیے۔ کیونکہ اس واقعے میں اصل کامیابی ایک لاکھ روپے کی اسکوٹی فروخت ہونا نہیں تھی۔ اصل کامیابی یہ تھی کہ ایک باپ نے اپنے بچے کو یہ یقین دلا دیا کہ ’’تم کر سکتے ہو۔‘‘ اور یقین کیجیے، جس بچے کو یہ یقین مل جائے، اس کے لیے زندگی کے بہت سے بند دروازے کھلنے لگتے ہیں۔
5
35
2
223
22,858
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
1
36
111
1,549
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 خوبصورت یادیں لیکر آنے والی صبح 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اچھے اور عمدہ کردار والے مخلص دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی، اور دعاؤں میں بھی، روز ملنا ممکن نہیں لیکن روز دعاؤں میں اور اچھے لفظوں میں یاد رکھا جا سکتا ہے زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک زمے دار انسان کا انتخاب کریں جو آپ کا خیال رکھ سکے آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو محبتوں کی قیمت نہیں ہوتی نہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے بس ہار جاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے تو کبھی اپنوں سے اگر کوئی پیارا ناراض ہے تو منا لیں منانے کا انداز یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز محبت سے کیا جائے خوبصورت لمحوں کا انتظار نہ کیا جائے انہی لمحوں کو خوبصورت بنایا جائے اللہ رب العزت ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے ہمیں والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
60
38
1
94
2,222
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
دنیا میں لعنتئ حکمرانوں اور سیاستدانوں میں پاکستانی سیاستدان ٹاپ پر ہیں ملک میں آگ لگی لوگ غربت بے روزگاری مہنگائی سے مر رہے ہیں اور ہمارے اراکین اسمبلی تاحیات اپنے لیے مراعات لے رہے ہیںُ ان پر سارے جہان کی لعنت بھیجیں
76
342
21
733
9,158
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ان گنت دعاؤں نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ کی خدمت میں دن کا سلام اس خوبصورت دن کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں، اور ساری دعائیں آپ کے لئے اللہ عزوجل ہمیشہ آپ کو اپنی امان میں رکھے، دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو عزت و وقار، صحت وتندرستی، خیر و برکت، ترقی و خوشحالی، ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے جو دعائیں یقین سے شروع ہوتی ہیں اللہ ان کا اختتام بھی یقین پر ہی کرتا ہے آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی، اللہ پاک آپ کی تمام نیک حاجات پوری فرمائے آپ کو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو تمام مصیبتوں، بیماریوں، اور پریشانیوں سے محفوظ فرمائے، اللہ رب العزت قرض داروں کو قرض سے نجات، بے روزگاروں کو حلال رزق عطا فرمائے، آپ کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
48
30
93
4,267
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!🤍 صبح بخیر زندگی ۔۔🌹 ﷽🩵 #Islamicbooks_education
35
17
84
564
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🥀صبح بخیر زندگی🥀 رب العالمین آپ پر اور آپ کے پیاروں پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کی بارشیں برساتا رہے، اپنے خاص فضل وکرم سے آسانی وعافیت کا معاملہ فرمائے اور ہمیں صحت و ایمان کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے، انسان کے اچھا سوچنے پر اللہ پاک خود ہی راستے سیدھے کر کے مشکلیں آسان فرما دیتے ہیں بےشک اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں اطمینان قلب و روح کے ایسے چراغ روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو خوشی کے ایسے پھول کھلیں جن کی مہک و تازگی کبھی ماند نہ پڑے رزق میں ایسی کشادگی عطا ہو، جس میں کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر و برکت کی طرف لے جانے، رزق، صحت، عزت اور کامیابی کے دروازے کھول دیے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀 👇👇👇👇👇👇👇👇 ری پوسٹ پلیز شکریہ 🌹
52
32
77
1,033
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
ایک مہینہ پہلے کوہاٹ سے یہ ویڈیو سامنے آئی جس میں سونے کی غیرقانونی مائننگ کروائی جا رہی تھی جسے وفاق نے بند کروایا تھا اسی طرح رحمان آباد شکر درہ میں 15 ہزار ایکسکیویٹر ڈیڑھ لاکھ ٹریکٹر لگے ہیں کرک میں پانچ سو ایکسکیویٹر لگے ہیں نوشہرہ میں بھی یہی چوری ہو رہی ہے مولانا صاحب یہ کون لوگ ہیں ان کا کس قبیلے سے تعلق ہے ؟ یہ ٹھیکے کس نے دئیے کب دئیے ؟ یہاں معدنیات کون سے مشران چوری کروا رہے ہیں ؟
20
468
6
1,022
36,858
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ اور آپ کے اہل و عیال اور آپ سے جڑے تمام لوگوں کے لیے صبح سویرے اٹھنا اللہ کو یاد کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا افضل ہے فطرت کی سب سے بڑی دولت ایمان ہے اور یہ اطمینان اس وقت نصیب ہوتا ہے جب انسان اللہ پر کامل یقین اور توکل رکھتا ہے یا اللہ ہم بےکس و ناتواں ہیں اور تیری ذات کبریائی کے محتاج ہیں اللہ اپنے کرم سے ہماری تمام بیماریوں، پریشانیوں، مصیبتوں، آفتوں، بلاؤں، ہر قسم کے قرضوں، مرضوں، فکروں، اور غموں کو دور فرما کر ہمیں جسمانی روحانی قلبی وذہنی صحت سکون و تندرستی اور خوشیاں نصیب فرما یا اللہ اس چھوٹی سی دعا کو قبول فرما لے اور ہمیں تیری ذات پاک کی شکر گزاری کی توفیق عطا فرما یا رب العالمین ہم سب کی مدد فرما تجھ سے بہتر کوئی مددگار نہیں ہم سب کی حفاظت فرما تجھ سے بہتر کوئی محافظ نہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا، صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
71
38
1
103
2,306
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ اور آپ کے پیاروں کے لئے اللہ رب العزت جب کسی کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو اسے کسی اپنے کے ہاتھوں ضرور توڑتا ہے تا کہ اسے احساس ہو جائے کہ اللہ کی محبت کے علاوہ سب محبتیں فنا ہیں دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول خیرات سے کہیں بہتر ہے یا اللہ ہمیں عاجزی انکساری درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما آپس کے تعلقات میں ایک دوسرے کو خوش رکھنا اور ان کی خوشی میں خوش ہونا ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ پاک کی رضا کا موجب ہے اللہ رب العزت ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت اور اخلاص سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
58
36
1
100
4,422
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 جس طرح شبنم کے قطرے سے مرجھائے ہوئے پھولوں اور پودوں میں تازگی اور جان آ جاتی ہے اسی طرح خوبصورت اور اچھے الفاظ مرجھائے ہوئے دلوں کی اداسی دور کرتے ہیں اور انھیں پر امید بناتے ہیں جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ہے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ دوسروں کے لئے جلتا ہے وہ روشنی ہے، نور ہے، شعور کا ظہور ہے کسی کے مشکل وقت میں آپ کچھ بھی نہ کریں صرف انھیں اس بات کا احساس دلا دیجئے کہ آپ ان کے ساتھ ہیں، پھر اس شخص سے آپ کا مخلصانہ ساتھ لمبی عمر تک رہے گا زندگی میں دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک آپ کو ہر مشکل سے نکالے گا آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
44
41
2
80
1,375