PAKISTAN MUSLIM LEAGUE N

Faisalabad
Joined November 2019
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر زندگی🥀 دل سے نکلی ہوئی بےشمار دعائیں صرف آپ کے لئے اور آپ کے چاہنے والوں کے لیے اچھے لوگ ہیں وہ جو دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں ان کی زبان سے صرف بھلائی نکلتی ہے اور ان کا عمل محبت کا پیغام دیتا ہے اچھے لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو ہر ماحول کو معطر کر دیتے ہیں دنیا میں اگر کسی خوبصورت جگہ رہنا چاہتے ہیں تو کسی کی سوچ میں رہیں، کسی کے دل میں رہیں، کسی کی یادوں میں رہیں، اور کسی کی دعاؤں میں رہیں آپ کے اردگرد کوئی مجبور، پریشان حال یا مصیبت زدہ ہے تو یہ آپ کا بھی امتحان ہے اپنے آس پاس ضرورت مند لوگوں سے تعلق بڑھائیں لمبی لمبی نصیحتیں کرنے کی بجائے خاموشی سے ایک دوسرے کو سمیٹ لیں یہی حقیقی خوشی ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے🥀 آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
34
33
1
64
4,114
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🥀صبح بخیر زندگی 🥀 دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی ہر پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں صبح کا اجالا آپ کی زندگی میں نئی امیدیں اور خوشیاں لیکر آتا ہے رب العالمین آج کا دن ہمارے لئے سکون، کامیابی، صحت، اور رزق حلال، میں برکت کا دن بنا دے جو پریشان ہیں جو بیمار ہیں ان کی مشکلات آسان فرما شفائے کاملہ عطا فرما رب العالمین آپ کے گلشن حیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر و منور رکھے اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ اللہ آپ کی حفاظت کرے اور تمام حاجات کو پوری کرے مدد کرنے کا جذبہ کبھی سرد نہیں پڑنا چاہیے صرف اس ایک جذبے سے ہی انسانیت منسوب ہے ہاتھوں سے نہ سہی لفظوں سے ہی مرہم رکھتے رہیں دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا ہمیشہ بانٹتے رہیں شیریں لہجہ اور مشفقانہ رویہ لوگوں کو آپس میں باندھ کر رکھتا ہے زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ مسکراتے رہیں 🌷 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌷
66
44
113
11,255
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
90
105
136
2,473
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
Replying to @IHN91
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ابرار بھائی ہم نے آپ کو بھلایا ہی کہاں ہے اگر ہم جان ہیں تو #جان_گروپ ہماری بھی جان ہے ہمیں بھی بے پناہ پیار ملا گروپ سے اور اس کو بھلانا ہمارے بس میں نہیں بہرحال زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا جان کے ساتھ ہوں اللہ بہت عزت دے عزت افزائی کا شکریہ 🌹🌹
1
2
2
74
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
محترم و مکرم پیارے بھائی @ab_zz1 صاحب انتہائی مؤدبانہ التماس ہے کہ کاروبار اور باقی مصروفیات کیساتھ ہمیں بھی ساتھ رکھیں؟ آپ #جان_گروپ کی جان ہیں اسلئے بنا جان کے گروپ بیکار ہے، گزارش ہیں اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں اور گروپ کو بھی ٹائم دیں ؟ انتہائی عاجزی سے ملتمس #خطاکار
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ کچھ کاروباری مصروفیات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر حاضر نہیں ہو سکتا اس لیے میرے ان دونوں اکاؤنٹس کو کسی بھی پرموشن لسٹ میں شامل نہ کیا جائے اگر کسی بہن بھائی کے ساتھ گستاخی ہوئی ہو تو معاف کیا جائے 🙏 @ab_zz1👈 @RS_938👈
9
40
2
35
4,510
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
4️⃣6️⃣3️⃣8️⃣ 🥀#جان_گروپ🥀 🇵🇰 SPL Promotion list 🇵🇰 🇵🇰@ab_zz1 @V13lula🌷 🇵🇰@fr_f33 @133i1 @Shag14__ 🇵🇰@B4Bism @Q_R_T_ 🇵🇰@A_mnah9 @3163tt 🇵🇰@JanGroup_ @klm_k4 🇵🇰@IHN91 @Mqshi0 🇵🇰@Laraib_fatima @rafzl1 🇵🇰@Ray191064Ray 🇵🇰@mwks92 @80qta 🇵🇰@faarah_but @214Amin 🇵🇰 @SN_786S @a555bk 🇵🇰 @Ujala4us @Ho0r____ 🇵🇰@Ni_11vw @B_utt3 🇵🇰@Pak_Dhartee @zubisjd2 🇵🇰@m_azm3 🇵🇰@UrGreatlover_ @MujH_9 🇵🇰@Hudaa_1122 🇵🇰@aqeelzeee @FBI_1777 🇵🇰@Abs36821 @Bit_900 🇵🇰@chirfanali6 @y11j7 🇵🇰@Faree6767 @Hurain_5 🇵🇰@Miss_World66 @1Shmyla 🇵🇰@Noornoor690 @itswbutt 🇵🇰@malikTalee75304 🇵🇰@y11j3 @y11j2 @y11j9 🇵🇰@Amanmalik1070 🇵🇰@Amina6302176
73
80
109
2,190