تمہاری تنہائی تمہیں جس طرف مائل کرتی ہے بس وہی تمہاری حقیقت ہے

ملکوال
Joined January 2026
صلیﷲُ تعالیٰ علیهٖ وآلهٖ وسلم
2
3
23
صلیﷲُ تعالیٰ علیهٖ وآلهٖ وسلم
2
4
20
جَزَاكﷲُ خَیْرًاکَثِیرَا صلیﷲُ تعالیٰ علیهٖ وآلهٖ وسلم
2
3
24
قائم ہیں جن سے میری زندگی کے رابطے یا رب ان کو اپنی رحمت سے شاد آباد رکھنا آمین ❤️🙏
1
1
2
31
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ🌸💜 آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں. . اَللَّھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَــلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَدٍ نِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰی اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّم. . #عینی @114i1💐
22
17
37
412
#القرآنِ_کریم 🤍 . اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِىۡ غَفۡلَةٍ مُّعۡرِضُوۡنَ‌ۚ لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آپہنچا ہے، اور وہ ہیں کہ غفلت کی حالت میں منہ پھیرے ہوئے ہیں۔ ( سورۃ الأنبياء - آیت 1 ) #عینی @itsainam 💜
3
12
20
309
#القرآنِ_کریم 💐 . اور یہ دعا کرو کہ : یا رب ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اقتدار عطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو۔ ( سورۃ الإسراء : آیت 80 ) #عینی @114i1
2
13
25
241
💜اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ💜 #صـبح_بخـیر✨🧚 . ۞ بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ۞ . #عینی @itsainam🍁 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
15
16
1
50
467
❁اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❁ #عینی
8
11
36
391
#القرآنِ_کریم رَبَّنَاۤ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوۡمٍ لَّا رَيۡبَ فِيۡهِ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُخۡلِفُ الۡمِيۡعَادَ ہمارے پروردگار تو تمام انسانوں کو ایک ایسے دن جمع کرنے والا ہے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں۔ بیشک ﷲ اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ ( سورۃ آل عمران - آیت 9 )
3
7
18
309
. ﴿سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظيِم﴾ . #عینی @114i1
5
11
26
237
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ 🌹🧡 . آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں..❤️📢 * ﷽ * ۞ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَّلِمْ ۞ * #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
7
14
1
25
403
**°** * یَا رَسُولَ ﷲ(ﷺ)اُنْظُر حَالَنَا * یَاحَبِیْبَ ﷲ(ﷺ)اِسْمَعْ قَالَنَا * * اِنَّنِی فِی بَحْرِ ھَمٍّ مُّغْرَقٗ * خُذْ یَدِیْ سَھِّلْ لَّنَا اَشّکَالَنَا * **°** #عینی @114i1 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
4
10
1
23
444
#القرآنِ_کریم وَاِنِّىۡ لَـغَفَّارٌ لِّمَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًـا ثُمَّ اهۡتَدٰى ۞ : اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جو شخص توبہ کرے، ایمان لائے، اور نیک عمل کرے، پھر سیدھے راستے پر قائم رہے تو میں اس کے لیے بہت بخشنے والا ہوں۔ ( سورۃ طه : آیت 82 ) #عینی @133i1
4
9
19
216
#عینی_کی_بات💜 . " خوفِ خدا ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف صاف نظر آتی ہے." . ( امام غزالی ) #عینی @114i1
2
12
18
258
#القرآنِ_کریم . (ایسے لوگ یہ دعا کرتے ہیں کہ) اے ہمارے رب تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما۔ بیشک تیری اور صرف تیری ذات وہ ہے جو بےانتہا بخشش کی خوگر ہے۔ ( سورۃ آل عمران - آیت 8 ) #عینی @133i1
1
7
19
198
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ💜☂️ . آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں.🌸📢 * ﷽ * ۞ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَّلِمْ ۞ * #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
18
16
2
40
413
Waseem Butt retweeted
ایکس پر ممکنہ طور پر لڑی جانے والی جنگ @saith111b صاحب کی کاوش سے اختتام پذیر ہوئی آپکا شکریہ 🎉 شکریہ میری ان ابابیلوں کا @itsSohailch @Q_R_T_ @11_Elyza @itswbutt جو میرے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے اور ان گمنام ہیروز کا جنہوں نے ہمارے کومنٹس کو لائک کر کے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا
11
9
2
38
1,267