Noor Tahir Joyia (@No_ortj) header
Noor Tahir Joyia (@No_ortj) profile picture

Follow back % My leader ,Mian Muhammad Nowaz Shrief, ,,,,Vote ko izzat do,,,,

Lahore, Pakistan
Joined January 2023
Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)Photo by Noor Tahir Joyia (@No_ortj)
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا، کرشن چندر کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔ لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
6
8
47
6,960
سیٹھی صاحب کو امید تھی کہ ن لیگ اسے کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بناۓ گی محسن نقوی صاحب کو سیٹھی صاحب اپنا حریف سمجھتے ہوۓ اوٹ پٹانگ تجزیے کرتے رہتے ہیں دل پہ لے لیا ہے
حفیظ اللہ نیازی، وڑائچ کے مضامین کے بعد اب چڑیا کے مطابق جو نئے بلیو پرنٹ بن رہا ہے اس میں مریم کو فارغ کرکے محسن نقوی یا شہباز کو فارغ کر کے محسن نقوی لگایا جائے گا - ن کا کردار گاؤں کے چوہدری کے سامنے مراثی والا ہے -ہو سکتا ہے نقوی فیلڈمارشل بن جائے؟
12
Noor Tahir Joyia retweeted
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پنجاب کو تختہ مشق بنایا جارہا ہے اور کیا یہ تمام معاملات حادثاتی طور پر رونما ہورہے ہیں یاپھر باقائدہ پلاننگ تحت صرف پنجاب پر حملے ہورہے ہیں کیونکہ اس وقت پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جہاں ترقی خوشحالی کے رنگ دکھائی دے رہے ہیں جہاں کی وزیراعلی سسٹم کو بہتر کررہی ہیں جہاں کرپشن کے خلاف جہاد کیا جارہا ہے جہاں پولیس کو گز کی طرح سیدھا کیا جارہا ہے جہاں بگڑے تگڑے محکموں میں سے کرپٹ افسران کو برخاست کیا جارہا ہے جہاں لاء اینڈ آرڈر بہتر ہو چکا ہے جہاں تعلیم صحت کے میدان میں بہتری واضح دکھائی دے رہی ہے جہاں انفراسٹرکچر کا نقشہ بدل رہا ہے لیکن پنجاب کی یہ ترقی شاید کسی کو ہضم نہیں ہورہی اور مختلف اوقات میں مختلف طریقوں سے صرف مریم نواز شریف کے خلاف مہم کیوں چلائی جارہی ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں آج بھی حالات پتھر کے زمانہ جیسے ہیں اور صرف پنجاب ہی آگے جارہا ہے
46
212
4
698
9,665
Noor Tahir Joyia retweeted
"دا گز دا میدان"! سیدھا آدمی ہوں، سیدھی بات کرتا ہوں، جسے تم لوگ "نوکری" کہتے ہو، وہ نوکری نہیں، جہاد ہے. یہ سرحدیں اپنے خون سے محفوظ رکھنے والوں کا میدان ہے، جہاں آنکھیں کھلی رہتی ہیں، سینے ڈھال بنتے ہیں اور جان کا سودا ملک کے نام پر ہوتا ہے۔ آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کا پیغام واضح ہے کہ یہ فرض نہیں، یہ ایمان ہے۔یہ تنخواہ نہیں، یہ قربانی ہے۔یہ عہدہ نہیں، یہ جہاد ہے۔
1
20
29
731
عوامی مطالبات تمام مان لئے گئے تھے اور فورا مان لیئے گئے تھے ۔ رہ گئے تھے چار مطالبات ۔ 1- غیر ملکی فورسز یعنی پاک فوج کشمیر خالی کر دے 2- مہاجرین کی بارہ سیٹیں ختم کی جائیں ۔ 3- حلف میں سے پاکستان کے ساتھ الحاق والا جملہ نکال دیا جائے ۔ 4. ہمارا اپنا پاسپورٹ شناختی کارڈ ہو 1/4
8
34
118
9,696
Noor Tahir Joyia retweeted
سالک صاحب نے اپنی گفتگو ميں کہا کہ انکے پاس ثبوت نہيں ہے ايسا سُنا ہے۔انہيں اپنی بات پر معذرت کرنی چاہيۓ يا پھر فيس کريں اگر آپ پرويز الہی صاحب کو بہترين وزيراعلی قرار دينا چاہتے ہيں تو بتائيں کہ انکے دور ميں کتنے بچوں کی ہارٹ سرجری ہوئيں،کتنے نئے کارڈيالوجی ہسپتال يا سرکاری کينسر ہسپتال شامل ہوئے پنجاب ميں،کتنے ہزار کلوميٹر سڑکيں تعمير ہوئيں۔جس حکومت کے اشتراک ميں وزيراعلی بنے انہوں نے 50 لاکھ گھر بنانے تھے کتنے خاندان اپنے گھروں ميں آباد کيۓ
10
120
1
314
4,355
Noor Tahir Joyia retweeted
کمانڈر صیب اپنی دو بیویوں کے ساتھ 👇 اخے ہم پاکستان میں شریعت نافذ کرنے کی جدو جہد کر رہیں ہے ۔۔۔
48
249
4
586
23,757
Noor Tahir Joyia retweeted
پیپلزپارٹی کا ایک اور عجوبہ سامنے آ گیا کراچی میں نیا فلائی اوور ٹریفک کے لیے کھول کر دنیا کو حیران کر دیا صرف ایک گاڑی گزر سکتی ہے ایسے کارنامے پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا!!!
44
171
19
661
54,433
Noor Tahir Joyia retweeted
فضل الرحمن کو ڈرون سے ویڈیو بنانے پر اعتراض اس لیے ہے کہ اس کی مشکوک سرگرمیاں منظر عام پر آرہی ہیں یہ ایک صحافی نے خفیہ طریقے سے رات کی تاریکی میں فضلو کے مدرسے کے باہر ویڈیو بنائی ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فضل الرحمٰن کے مدرسہ میں رات کے اندھیرے میں یہ مشکوک افراد منہ چھپائے آتے ہیں اور صبح کی روشنی پھیلنے سے قبل چلے جاتے ہیں۔ وہ مدارس جہاں لوگ اپنے بچوں کو دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں، وہاں رات کی تاریکی میں ایسے مشکوک مسلح افراد کی آمد انتہائی تشویش ناک ہے۔ بغیر نمبر پلیٹ کی یہ والی گاڑیاں ٹی ٹی پی کے دہشت گرد ہی استعمال کرتے ہیں اور ان افراد کا حلیہ بھی افغانی ہے۔ فضل الرحمٰن کو جواب دینا ہوگا کہ ان کے مدارس میں یہ ٹی ڈی پی کے مسلح دہشت گرد رات کی تاریکی میں کیوں آتے ہیں، جبکہ اندر سینکڑوں کم عمر بچے بھی موجود ہوتے ہیں؟ #حرام_خور_فضلو
68
201
5
356
54,617
Noor Tahir Joyia retweeted
لیوی کی مد میں سرکار کو ایک پیسے کا گھاٹا نہیں پڑا لیکن پٹرول کی قیمت میں باون روپے فی لیٹر کمی ہو گئی۔ پچاس روپے مزید بنتی ہے۔ سرکار خود تو لوٹ ہی رہی تھی تا ہم ساتھ میں گلی محلے کے لٹیروں کو بھی ہاتھ صاف کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔ کھلے دل والی حکومت
71
756
20
2,569
25,077
عمران نیازی نے پنجابیوں کو یہ تحفہ اس لئے دیا تھا کیونکہ پنجاب ہی وہ واحد صوبہ تھا جو ترقی کر رہا تھا یہ کریڈٹ کیونکہ مسلم لیگ نون کو جاتا تھا اس لئے ایسا بندہ لگایا گیا جو ناصرف کرپٹ ہو ساتھ ہمارے اشاروں میں ناچ سکے پنجاب کو دوسرے صوبوں کی گراوٹ تک لایا جا سکے۔
2
57
1
154
3,267
Noor Tahir Joyia retweeted
جن 14 سینیٹر نے مرشدِ کی رہائی کے لیے خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گے۔ 🤣🤣🤣🤭😆😆
1
9
25
348
پاکستان دیوالیہ ھونے کے خطرے سے نکل گیا ھے خزانہ پھر سے بھرنے لگا ھے چلو اب اک اور تجربہ کر کے دیکھتے ھیں پھر سے ملک کو دیوالیہ کر کے کے دیکھتے ھیں پھر خزانہ خالی کر کے دیکھتے ھیں۰
19
62
2
273
3,109
Noor Tahir Joyia retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
89
907
18
3,166
82,362
Noor Tahir Joyia retweeted
چوھدری شافع اور چوھدری سالک کی آپس میں تلخ کلامی چوھدری شافع کا گجرات کی سیاسی اور اسلام آباد کی ایک میڈیا شخصیت کو رابطہ کہ سالک بھائی کو کہیں اپنا بیان واپس لے لیں اور خاموش ھو جائیں ورنہ حالات مزید خراب ھوں گے اور میری وزارت بھی چلی جائے گی ۔ جسکے جواب میں سالک نے پیغام پہنچایا کہ میں ایک انیچ پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔ شافع حسین کو مستعفی ھوں یا وہ نکال دیں میں اس لیئے پیچھے نہیں ہٹوں گا میرے سے چول وج گئی ھے اب بیک فٹ نہیں جا سکتا ۔ ورنہ میرا جھوٹ سبکو پتا چل جائے گا ۔ اب آجائیں پنجاب حکومت پر میں دعوی سے کھ سکتا ھوں پنجاب حکومت میں مسلم لیگ ن کا تو ایک وزیر بھی کرپٹ نہیں ملے گا البتہ سالک صاحب کی بات اپنے ای بھائی پر ضرور فٹ ھوتی ھے ۔ جیسا کہ لوگوں سے بورڑ آف انوسٹمنٹ میں ممبرز بنانے کے کتنے کتنے پیسے لیئے آئی فونز لیئے اسکے علاوہ گزشتہ ماہ دورہ کینیڈا کے اندر جو طارق علی خان کینیڈین ہائی کمیشنر سے وفد کے ویزے لگوائے اس میں گجرات سے سونے کے تاجر سے کیا کچھ لیا اور اسکے علاوہ اپنے کینیڈا وفد کے فرنٹ مین نو مئی کے مجرم رانا تنویر نامی شخص نے سولہ کے قریب ویزے لگوائے ایک ایک ویزے کے کتنے پیسے حاصل کیئے سب تفصیلات پنجاب حکومت کو لینے کی ضرورت ھے تاکہ پتا چلے کہ کرپٹ کون ھے یہاں چوھدری برادران پر ایک مثال بہت فٹ ھوتی ھے ( ایک چور اوپر سے چتر ) دوسرا منڈی بہاولدین میں انڈسٹریل اسٹیٹ بنانے کے چکر میں کس کس کو فائدہ پہنچایا یہ تفصیلات جب سامنے آئیں تو شافع حسین کو خود گھر جانا پڑ جانا ۔ کینیڈا میں بزنس ایکسپو میں کوئی کاروباری شخصیات نہیں پہنچ پائی بورے طریقے سے ایسکپو فلاپ ھوا کیونکہ پڑھے لجھے طریقے سے ویزوں کے نام پر پیسے بٹورے اور پتلی گلی سے نکلتے ھوئے ۔ چور مچائے شور
20
100
5
368
23,569
عمر چیمہ ایک آزاد بہادر اور غیر جانبدار صحافی ھے، وہ کہہ رھا ھے کہ میرے پاس وزیراعلی مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت کے خلاف کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔
2
10
219
Noor Tahir Joyia retweeted
مسلم لیگ ن جتنا اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلتی ہے اسکی ملکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی،اگر سالک حسین ہمارے اتحادی ہیں تو ہم بھی انکے اتحادی ہیں،اس طرح پبلک میں اتحادیوں کے بارے الزامات لگانا پھر کہنا شواہد تو نہیں ہیں،یہ طریقہ کار مناسب نہیں:عظمی بخاری
4
80
2
330
2,238
Noor Tahir Joyia retweeted
محمود اچکزئی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات سے انکار کیا تو ہم نے دوسری جگہ ملاقات کی پیشکش کی اور بات پبلک نہ کرنے کو کہا، مگر اگلے ہی دن انہوں نے اسے پبلک کر دیا۔ یہ کیسی منافقت ہے؟ یہ سنجیدہ ہی نہیں، ان کے ایجنڈے کچھ اور ہیں۔ رانا ثناءاللہ
3
301
1
1,065
10,445
دونوں باپ بیٹا کرپشن کی مشین نکلے جو دین کی آڑ میں مال بناتے رہے ہیں اللہ کی پناہ فضل الرحمان کے بھی دن پورے ہوچکے جب پاپ کا گڑھا بھر جاتا ہے تو ٹوٹ جاتا ہے۔
23
40
488
Noor Tahir Joyia retweeted
بی بی سی نے بھی اِس خبر کی تصدیق کی ہے۔ جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔ لیکن پاکستانی میڈیا اس خبر کو چُھپا رہا ہے۔ یاد رہے کے پاکستانی میڈیا پر سارا کنٹرول ایران کے ہم مسلک افراد کا ہے۔ پاکستانی پرائیویٹ اور نیشنل میڈیا مالکان اور اینکر پرسنز مسلک کی بنیاد پر ایران کو پاکستان 1/2👇
24
293
7
724
28,006
اہم ترین ہمارے اپنے ہی ملک کی جڑیں کاٹ رھے ہیں منگھو پیر، کراچی میں راشد سومرو کے زیر اثر مدرسے کی آڑ میں 25 ایکڑ سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا معاملہ گرم۔ نوٹسز ملنے پر بھی زمین واگزار نہیں کروائی گئی۔ یہ مدرسہ نہ صرف کے الیکٹرک کا 2.16 کروڑ کا نادہندہ ہے بلکہ یہاں فتنہ الخوارج کے ملوث عناصر اور افغان باشندوں کی روپوشی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
2
26
74
2,093