G. Mohyuddeen retweeted
ایک غریب خاندان کیلئے چھت
زمین کا انتظام ہو چکا اور بنیادیں ڈال دی ہیں اب ایک کمرہ، برآمدہ، کچن اور باتھ روم تعمیر ہونا ہے
سرد موسم آ رہا ہے اس لئے جلد تکمیل کیلئے بھرپور حصہ اس نسل در نسل صدقہ جاریہ میں ڈالیں
اکاؤنٹ تفصیل کیلیے میسج کریں جزاک اللہ
G. Mohyuddeen retweeted
ایئر کوالٹی انڈیکس 100 تک قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے مگر لاہور میں آج یہ 432 ہے ۔ یہ سطح صحت کی ہنگامی وارننگ کے زمرے میں آتی ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ ہوا میں باریک ذرات، دھواں اور زہریلی گیسیں انتہائی بلند سطح پر ہیں۔ ایسے ماحول میں تھوڑی دیر بھی کھلی ہوا میں رہنا سانس کی نالیوں میں سوزش، سانس پھولنے، کھانسی اور دل یا پھیپھڑوں کے مسائل بڑھا سکتا ہے۔
اچھی امی جی کے پنجاب میں سانس لینا بھی موت کے گھونٹ بھرنا ہے
یہ دن محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک یاد دہانی ہے۔
26 نومبر۔ یومِ سیاہ
#November26BlackDay
G. Mohyuddeen retweeted
ایک بات سمجھیں مشکل میں گھبرانا نہیں چاہئے عقلمندی یہی ہے۔
مشکلیں حل کرنے سے حل ہوتی ہیں واویلا کرنے سے نہیں۔
دشمن کی طاقت کا خوف نہیں اپنے آپ پر اعتماد کریں یقیناً کامیابی مقدر بنے گی۔
🫰❤️🩹🫥
#محبت_مافیا
G. Mohyuddeen retweeted
اسے گمان ہے کہ میری اُڑان کچھ کم ہے
مجھے یقین ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے۔
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فر مائے۔ آمین
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#JusticeForImranKhan
#FreeImranKhan
G. Mohyuddeen retweeted
26 نومبر کے شہیدو،
وفا کی تصویرو۔۔۔۔
تمہاری کہانی ہم لکھیں گے۔
#IslamabadMassacre
#نومبر26_یوم_جبر
G. Mohyuddeen retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
رات کے اندھیرے میں شہر کی روشنیاں بجھا دی گئیں۔
پھر فائرنگ کی آوازیں آئیں۔
صبح کو حکومت نے کہا: کوئی نہیں مرا۔
ہسپتالوں نے خاموشی اختیار کر لی۔
لاشیں گنتی میں نہیں آئیں۔
صبح کی روشنی میں کھلی فضاوں میں گدھ اڑتے نظر آئے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ گدھ کہاں ہوتے ہیں۔
جب کوئی حکومت اپنے ہی شہریوں کی موت کا اعتراف کرنے سے انکار کر دے، اور رات کو اندھیرا کر کے آپریشن کرے، تو وہ واقعہ
#IslamabadMassacre کہلاتا ہے۔
G. Mohyuddeen retweeted
اقتدار میں ہوں تو ڈاکٹر بن جاتے ہیں، اقتدار سے ہٹیں تو مریض بن جاتے ہیں.
عجیب لوگ مسلط کر دیئے ہیں، @ImranRiazKhan
G. Mohyuddeen retweeted
ان دو بیانات کے بارے میں کیا خیال ھے
مرشد کے لیول کا ہی کوئی نہیں
@ImranKhanPTI
G. Mohyuddeen retweeted
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
@DrUzma_KhanPK
#ActNowSaveImranKhan
G. Mohyuddeen retweeted
چھوڑ بھونک والے پنجاب میں آٹا 50 روپے ، روٹی 10 روپے ، چائے 25 روپے ، بوتل 25 روپے ، ڈیزل 142 روپے بجلی 15 روپے یونٹ سمیت ٹیکس ، گیس 100 روپے کلو ، موٹر سائیکل پر کبھی کبھار چالان 200 ۔۔۔۔۔۔۔
طلبہ کے لیے سیرت النبی ﷺ ترجمہ قرآن لازمی تعلیم
ترقی یافتہ پنجاب میں ۔۔۔۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی ریڑھیاں تھڑے اڈے دکانیں تباہ کرکے سب بے روزگار ۔۔۔۔۔
کارخانے بند جرمانے ہی جرمانے
معمولی معمولی بات پر موثر سائیکل کا کم از کم چالان 2000 کیمروں سے چالان نامعلوم، پتہ کرو تو 20 ہزار سے لاکھوں تک ، معمولی بہانے بنا کر گرفتاریاں پرچے ، آٹا 180 ، کسان تباہ ، ادویات 10 گنا تک مہنگی، سرکاری سکول ختم ، ڈیزل 370 ، بجلی 80 روپے یونٹ ، گیس ناپید ، چائے 80 روپے تک ۔۔۔۔۔ ہر طرف خوف ہی خوف
سیرتِ اور قرآن نصاب سے تیزی سے خارج۔
اب پتہ نہیں کون سا ٹھیک تھا یا ٹھیک ہے ۔???
G. Mohyuddeen retweeted
پاکستان میں فارمولا دودھ کے اشتہارات پر پابندی کی ہدایت ۔ یہ کوئی نیا قانون نہیں بلکہ 2002 سے ایسی پابندیاں لگتی رہی ہیں
بدقسمتی سے پاکستان جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہے جہاں بچوں کو پہلے 6 ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے کی شرح بہت کم ہے۔ فارمولا دودھ کی ایگریسو مارکیٹنگ کی وجہ سے مائیں یہ سمجھنے لگی ہیں کہ فارمولا دودھ ماں کے دودھ کا بہتر یا برابر کا متبادل ہے
فارمولا دودھ بنانے والی کمپنیاں نجی ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کو مالی مراعات، غیر ملکی دورے اور تحائف دے کر زچگی کے فوراً بعد ماؤں کو فارمولا دودھ تجویز کرانے کا دھندہ کرتی ہیں۔
پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں غریب اور متوسط طبقے کے والدین اشتہارات سے متاثر ہو کر مہنگا فارمولا دودھ خرید تو لیتے ہیں مگر غربت کی وجہ سے اکثر دودھ میں ضرورت سے زیادہ پانی ڈال لیتے ہیں یا صاف پانی استعمال نہیں کر پاتے جو بچوں میں شدید غذائی قلت (Malnutrition) اور اموات کا سبب بنتا ہے۔
ماں کا دودھ بچے کیلئے خدا کا تحفہ ہے ۔ جس کا کوئی متبادل ہو ہی نہیں سکتا
G. Mohyuddeen retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے
جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے
برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا
آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔
یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
G. Mohyuddeen retweeted
عمران خان نے کہا تھا 'یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری'
کیا آپ متفق ہیں؟
45%ہاں
55%نہیں
1,039 votes • Final results G. Mohyuddeen retweeted
عمران خان کی سیاست کا نچوڑ یہ ہے کہ انہوں نے نوجوان نسل کو سیاست، ووٹ کی اہمیت، عوامی مینڈیٹ، خودمختاری اور ریاستی اداروں کے آئینی کردار کی بحث میں متحرک کیا۔ آج نوجوان سیاست کو حکمرانی کا کھیل نہیں بلکہ اپنے مستقبل کا معاملہ سمجھتے ہیں
قیادت قید ہو سکتی ہے، جماعت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے، مگر سیاسی شعور کا سفر اس سے کہیں بڑا ہے۔ اگلی نسل اس نئے شعور کے ساتھ تمام پرانی قوتوں کیلئے ایک مستقل چیلنج ہو گی۔
زمین پر جزوی اور وقتہ اقتدار تحفہ نہیں آزمائش ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
This quoted post is unavailable.
یہ سوچتا ہے اسے اٹھا لو ؟؟؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اس ملک میں اب سچ بولنا، سوال اٹھانا اور طاقتوروں کے سامنے آئینہ رکھنا شاید سب سے بڑا جرم بن چکا ہے۔
@shafqatmm1
شفقت مسعود ان لوگوں میں سے ہیں جو بار بار یہ ’’جرم‘‘ بلا جھجھک کرتے رہے۔ انہوں نے حکمرانوں، اشرافیہ، سیاسی قیادت اور طاقت کے مراکز سے متعلق وہ سوالات اٹھائے جنہیں بہت سے لوگ زبان پر لانے سے بھی ڈرتے ہیں۔ کبھی حکومتی پالیسیوں پر سوال، کبھی سیاسی قیادت کی خاموشی پر تنقید، کبھی عدالتی نظام کے کردار پر اعتراض اور کبھی ریاستی جبر کے سامنے کھڑے ہو کر یہ کہنا کہ جو غلط ہے، اسے غلط ہی کہا جائے گا۔
ایسے لوگ طاقتوروں کو آئینہ دکھاتے ہیں، اور مسئلہ یہ ہے کہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا۔
ان کی ٹائم لائن دیکھیں تو ایک چیز بار بار سامنے آتی ہے: وہ کسی ایک واقعے پر نہیں بلکہ پورے نظامِ اقتدار کے ان رویوں پر سوال اٹھاتے رہے ہیں جہاں عام آدمی کے لیے قانون، انصاف اور جواب دہی کے پیمانے کچھ اور اور طاقتور کے لیے کچھ اور دکھائی دیتے ہیں۔
اور آج رات ایک بجے ان کے گھر سے اٹھایا گیا ہے یہ صرف ایک شخص کو خاموش کرنے کا معاملہ نہیں؛ یہ ہر اس شخص کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے جو پاکستان میں کھڑے ہو کر سچ بولنے کی جرأت کرتا ہے۔
اگر کسی شہری نے جرم کیا ہے تو عدالتیں موجود ہیں، قانون موجود ہے، مقدمہ درج کیا جائے، گرفتاری ظاہر کی جائے، الزامات بتائے جائیں اور اسے عدالت میں پیش کیا جائے۔
گھر سے رات کے اندھیرے میں کسی انسان کو غائب کر دینا قانون نہیں، قانون کی بے توقیری ہے۔
ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے دوٹوک مطالبہ کرتے ہیں:
شفقت مسعود کہاں ہیں؟
انہیں کس ادارے نے حراست میں لیا؟
کس قانون کے تحت لیا؟
ان پر کیا الزام ہے؟
اور انہیں عدالت کے سامنے کب پیش کیا جائے گا؟
اگر وہ گرفتار ہیں تو گرفتاری ظاہر کی جائے۔
اگر کوئی مقدمہ ہے تو سامنے لایا جائے۔
اور اگر کوئی مقدمہ نہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
سچ بولنے کی سزا اغوا نہیں ہو سکتی۔
اختلافِ رائے جرم نہیں۔
تنقید بغاوت نہیں۔
اور شہری کو لاپتا کر دینا ریاستی طاقت کا جائز استعمال نہیں۔
آج شفقت مسعود کے لیے آواز اٹھانا صرف ایک شخص کے لیے آواز اٹھانا نہیں؛ یہ اس بنیادی حق کے لیے آواز اٹھانا ہے کہ پاکستان میں ایک شہری طاقتور ترین لوگوں سے بھی سوال کر سکے۔
خاموشی اختیار کرنا آسان ہے، مگر تاریخ گواہ ہے کہ جب معاشرے میں سچ بولنے والوں کو ایک ایک کرکے خاموش کیا جاتا ہے تو آخرکار پوری قوم بولنے سے ڈرنے لگتی ہے۔
شفقت مسعود کو فوری طور پر رہا کرو۔
ان کے اہلِ خانہ کو ان کی خیریت اور مقام سے آگاہ کرو۔
اور اگر کوئی قانونی کارروائی ہے تو اسے قانون کے مطابق، کھلے اور شفاف طریقے سے سامنے لاؤ۔
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
21

























