G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab) header
G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab) profile picture

🌎🌏 رب کی دھرتی ، رب کا نظام 🌍

🏴🇵🇸❤️❤️🇵🇰
Joined August 2012
Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)Photo by G. Mohyuddeen (@Phool_Sahab)
ایک غریب خاندان کیلئے چھت زمین کا انتظام ہو چکا اور بنیادیں ڈال دی ہیں اب ایک کمرہ، برآمدہ، کچن اور باتھ روم تعمیر ہونا ہے سرد موسم آ رہا ہے اس لئے جلد تکمیل کیلئے بھرپور حصہ اس نسل در نسل صدقہ جاریہ میں ڈالیں اکاؤنٹ تفصیل کیلیے میسج کریں جزاک اللہ
1
7
10
391
G. Mohyuddeen retweeted
ایئر کوالٹی انڈیکس 100 تک قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے مگر لاہور میں آج یہ 432 ہے ۔ یہ سطح صحت کی ہنگامی وارننگ کے زمرے میں آتی ہے۔ کیونکہ اس کا مطلب ہے کہ ہوا میں باریک ذرات، دھواں اور زہریلی گیسیں انتہائی بلند سطح پر ہیں۔ ایسے ماحول میں تھوڑی دیر بھی کھلی ہوا میں رہنا سانس کی نالیوں میں سوزش، سانس پھولنے، کھانسی اور دل یا پھیپھڑوں کے مسائل بڑھا سکتا ہے۔ ​اچھی امی جی کے پنجاب میں سانس لینا بھی موت کے گھونٹ بھرنا ہے
11
77
1
207
1,994
پاکستان اور بھارت
28
261
11
673
6,153
G. Mohyuddeen retweeted
یہ دن محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ایک یاد دہانی ہے۔ 26 نومبر۔ یومِ سیاہ #November26BlackDay
6
15
37
447
G. Mohyuddeen retweeted
ایک بات سمجھیں مشکل میں گھبرانا نہیں چاہئے عقلمندی یہی ہے۔ مشکلیں حل کرنے سے حل ہوتی ہیں واویلا کرنے سے نہیں۔ دشمن کی طاقت کا خوف نہیں اپنے آپ پر اعتماد کریں یقیناً کامیابی مقدر بنے گی۔ 🫰❤️‍🩹🫥 #محبت_مافیا
4
8
17
421
G. Mohyuddeen retweeted
اسے گمان ہے کہ میری اُڑان کچھ کم ہے مجھے یقین ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے۔ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور جلد رہائی عطا فر مائے۔ آمین #ImranKhansLifeIsAtRisk #JusticeForImranKhan #FreeImranKhan
4
8
1
20
351
26 نومبر کے شہیدو، وفا کی تصویرو۔۔۔۔ تمہاری کہانی ہم لکھیں گے۔ #IslamabadMassacre #نومبر26_یوم_جبر
44
2
30
477
G. Mohyuddeen retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر پاکستان
55
35
200
1,556
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) رات کے اندھیرے میں شہر کی روشنیاں بجھا دی گئیں۔ پھر فائرنگ کی آوازیں آئیں۔ صبح کو حکومت نے کہا: کوئی نہیں مرا۔ ہسپتالوں نے خاموشی اختیار کر لی۔ لاشیں گنتی میں نہیں آئیں۔ صبح کی روشنی میں کھلی فضاوں میں گدھ اڑتے نظر آئے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ گدھ کہاں ہوتے ہیں۔ جب کوئی حکومت اپنے ہی شہریوں کی موت کا اعتراف کرنے سے انکار کر دے، اور رات کو اندھیرا کر کے آپریشن کرے، تو وہ واقعہ #IslamabadMassacre کہلاتا ہے۔
3
26
1
37
755
G. Mohyuddeen retweeted
اقتدار میں ہوں تو ڈاکٹر بن جاتے ہیں، اقتدار سے ہٹیں تو مریض بن جاتے ہیں. عجیب لوگ مسلط کر دیئے ہیں، @ImranRiazKhan
انہیں دیکھ کے گورندہ کی فلم "راجہ بابو" یاد آجاتی ہے جس میں وہ طرح طرح کے یونیفارم پہن کر تصویریں بنوا کر اپنے شوق پورے کرتا تھا اور گانہ گایا کرتا تھا : "میں انگوٹھا چھاپ پڑھنا اور لکھنا جانوں نا"
2
5
91
G. Mohyuddeen retweeted
ان دو بیانات کے بارے میں کیا خیال ھے مرشد کے لیول کا ہی کوئی نہیں @ImranKhanPTI
1
9
16
236
G. Mohyuddeen retweeted
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان ⁦@DrUzma_KhanPK⁩ ⁦#ActNowSaveImranKhan⁩
2
33
1
56
423
چھوڑ بھونک والے پنجاب میں آٹا 50 روپے ، روٹی 10 روپے ، چائے 25 روپے ، بوتل 25 روپے ، ڈیزل 142 روپے بجلی 15 روپے یونٹ سمیت ٹیکس ، گیس 100 روپے کلو ، موٹر سائیکل پر کبھی کبھار چالان 200 ۔۔۔۔۔۔۔ طلبہ کے لیے سیرت النبی ﷺ ترجمہ قرآن لازمی تعلیم ترقی یافتہ پنجاب میں ۔۔۔۔۔۔ لاکھوں لوگوں کی ریڑھیاں تھڑے اڈے دکانیں تباہ کرکے سب بے روزگار ۔۔۔۔۔ کارخانے بند جرمانے ہی جرمانے معمولی معمولی بات پر موثر سائیکل کا کم از کم چالان 2000 کیمروں سے چالان نامعلوم، پتہ کرو تو 20 ہزار سے لاکھوں تک ، معمولی بہانے بنا کر گرفتاریاں پرچے ، آٹا 180 ، کسان تباہ ، ادویات 10 گنا تک مہنگی، سرکاری سکول ختم ، ڈیزل 370 ، بجلی 80 روپے یونٹ ، گیس ناپید ، چائے 80 روپے تک ۔۔۔۔۔ ہر طرف خوف ہی خوف سیرتِ اور قرآن نصاب سے تیزی سے خارج۔ اب پتہ نہیں کون سا ٹھیک تھا یا ٹھیک ہے ۔???
8
24
421
G. Mohyuddeen retweeted
پاکستان میں فارمولا دودھ کے اشتہارات پر پابندی کی ہدایت ۔ یہ کوئی نیا قانون نہیں بلکہ 2002 سے ایسی پابندیاں لگتی رہی ہیں بدقسمتی سے ​پاکستان جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں ہے جہاں بچوں کو پہلے 6 ماہ صرف ماں کا دودھ پلانے کی شرح بہت کم ہے۔ فارمولا دودھ کی ایگریسو مارکیٹنگ کی وجہ سے مائیں یہ سمجھنے لگی ہیں کہ فارمولا دودھ ماں کے دودھ کا بہتر یا برابر کا متبادل ہے ​فارمولا دودھ بنانے والی کمپنیاں نجی ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کو مالی مراعات، غیر ملکی دورے اور تحائف دے کر زچگی کے فوراً بعد ماؤں کو فارمولا دودھ تجویز کرانے کا دھندہ کرتی ہیں۔ ​پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں غریب اور متوسط طبقے کے والدین اشتہارات سے متاثر ہو کر مہنگا فارمولا دودھ خرید تو لیتے ہیں مگر غربت کی وجہ سے اکثر دودھ میں ضرورت سے زیادہ پانی ڈال لیتے ہیں یا صاف پانی استعمال نہیں کر پاتے جو بچوں میں شدید غذائی قلت (Malnutrition) اور اموات کا سبب بنتا ہے۔ ​ ماں کا دودھ بچے کیلئے خدا کا تحفہ ہے ۔ جس کا کوئی متبادل ہو ہی نہیں سکتا
11
87
345
6,211
G. Mohyuddeen retweeted
عالمی عدالت انصاف کا میانمار کے خلاف فیصلہ اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے جب بڑے بڑے اسلامی ملک چپ رہے تب مغربی افریقہ کے ایک چھوٹے سے مسلم ملک گیمبیا نے برما کے مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف نومبر 2019 میں عالمی عدالتِ انصاف میں میانمار کے خلاف دائر کیا اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے بھی اپنی رپورٹ میں کم از کم 10,000 افراد کی ہلاکت کا تخمینہ لگایا تھا آج عالمی عدالتِ انصاف نے ہیگ میں گیمبیا بنام میانمار مقدمے کا تین گھنٹے طویل حتمی فیصلہ سنایا ۔جس میں میانمار کی فوج کی 2017 کی کارروائیاں روہنگیا آبادی کے ایک بڑے حصے کو تباہ کرنے کے واضح ارادے (Genocidal Intent)، اور میانمار نسل کشی کے جرم کا مرتکب قرار دیا۔ عالمی عدالتِ انصاف کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ریاست کو براہِ راست نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ ​عدالت نے باقاعدہ تسلیم کیا کہ میانمار کی فورسز کے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" کے دوران اندازاً 10,000 روہنگیا افراد کو قتل کیا گیا۔اور میانمار کو حکم دیا کہ وہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرے، لاپتہ افراد کی تلاش کرے، اور روہنگیا مہاجرین کی محفوظ اور باوقار واپسی کے اقدامات کرے۔ یہ فیصلہ حتمی ہے اور اس کے خلاف کوئی اپیل نہیں کی جا سکتی۔ ​یہی قانونی اصول جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں بھی براہِ راست لاگو ہوں گے۔ کیونکہ دونوں مقدمات ایک ہی معاہدے (1948 Genocide Convention) کے تحت چل رہے ہیں: بین الاقوامی عدالتِ انصاف اپنے پچھلے فیصلوں کے اصولوں کو اگلے مقدمات میں لاگو کرتی ہے۔ میانمار کیس میں عدالت نے جن شواہد، بیانات اور زمینی حقائق کی بنیاد پر "نسل کشی کے ارادے" کا تعین کیا، وہی پیمانہ اب غزہ کی صورتحال پر بھی لاگو ہوگا۔
17
285
2
905
8,892
عمران خان نے کہا تھا 'یہ ملک بھی میرا اور فوج بھی میری' کیا آپ متفق ہیں؟
45%ہاں
55%نہیں
1,039 votes • Final results
46
50
3
76
10,274
عمران خان کی سیاست کا نچوڑ یہ ہے کہ انہوں نے نوجوان نسل کو سیاست، ووٹ کی اہمیت، عوامی مینڈیٹ، خودمختاری اور ریاستی اداروں کے آئینی کردار کی بحث میں متحرک کیا۔ آج نوجوان سیاست کو حکمرانی کا کھیل نہیں بلکہ اپنے مستقبل کا معاملہ سمجھتے ہیں قیادت قید ہو سکتی ہے، جماعت مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے، مگر سیاسی شعور کا سفر اس سے کہیں بڑا ہے۔ اگلی نسل اس نئے شعور کے ساتھ تمام پرانی قوتوں کیلئے ایک مستقل چیلنج ہو گی۔
24
1
36
2,073
G. Mohyuddeen retweeted
علیمہ خان کہتی رہیں کہ ڈی چوک نہیں اڈیالہ جایا جائے۔ مگر اڈیالہ تو راولپنڈی میں آتا ہے سہیل آفریدی کو شاید سختی سے ہدایت تھی کہ راولپنڈی کی طرف رخ نہیں کرنا ۔ اس لئے اسلام آباد کی کال دی گئی۔ اسلام آباد تو کھلی شکارگاہ ہے۔ راولپنڈی گنجان آباد ہے جہاں ضرورت پڑنے پر ہر گلی محلہ پناہ گاہ بھی ہے اور مورچہ بھی۔ علیمہ خان کو خود آگے آنا پڑے گا ورنہ اول تو یہ لوگ مارچ لیکر نکلیں گے نہیں۔ نکلے تو پرامن مارچ کے نام پر لوگ مروا کر واپس بھاگ جائیں گے اور احتجاج یا تحریک کئی سال پیچھے چلی جائے گی۔ اور اتنی ہی مہلت اس رجیم کو عمران خان سے چھٹکارے کیلئے درکار ہے
64
1,015
16
2,697
34,060
G. Mohyuddeen retweeted
واپڈا دفتر کے باہر گالیوں کا ساون لیسکو سیدپور سب ڈویژن کا سبزہ زار آفس تین گھنٹے سے سٹاف سے مکمل خالی ہے۔ لوگ اپنی شکایات لیکر خوار ہو رہے ہیں۔ فون بج رہا ہے کوئی سننے والا نہیں۔ پنکھے چل رہے ہیں سامان پڑا ہے۔ مگر بندہ ہی کوئی نہیں ۔ @Lescoofficial @lescoofficial01
7
59
3
182
6,180
G. Mohyuddeen retweeted
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کی دیکھ بھال پر مامور ایسی خواتین جن میں سے کئی ایم ایس سی، بی اے اور بی ایڈ جیسی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں صرف 8 ہزار روپے ماہانہ پر کام کر رہی ہیں حیرت کی بات یہ ہے کہ ملک میں کم از کم اجرت 40000 یا اس سے کئی گنا زیادہ مقرر ہے جب اس معاملے پر اسپیکر نے وضاحت مانگی تو جواب ملا کہ یہ صرف چند گھنٹے کام کرتی ہیں اس لیے زیادہ تنخواہ نہیں دی جا سکتی سوال یہ ہے کہ کیا چند گھنٹوں کی محنت انسان کی عزتِ نفس اور بنیادی ضروریات بھی کم کر دیتی ہے؟ کاش فیصلہ کرنے والے ایک لمحے کے لیے خود سے بھی پوچھیں کہ کیا وہ اسی معاوضے پر ایک گھنٹہ بھی یہ ذمہ داری نبھانے کو تیار ہوں گے؟ مسئلہ صرف آٹھ ہزار روپے کا نہیں بلکہ اس سوچ کا ہے جو محنت کش انسان کی قدر کو اس کی مجبوری سے ناپتی ہے افسوس کہ عوام کی مشکلات سے دور بیٹھے خوشحال ایوانوں کو شاید غربت صرف ایک عدد دکھائی دیتی ہے ایک حقیقت نہیں #AfaqWrites
9
34
2
75
14,677