Ahsan Khan retweeted
"عمران خان کے کارکنان کو اشتہاری قرار دیا جا رہا ہے، لیکن ہم پرامن لوگ ہیں۔ یہ گاڑی، جو جلائی گئی ہے، پنجاب پولیس والوں نے جلائی ہے، اور اس کا الزام ہم پر آئے گا کہ عمران خان کے کارکنان نے جلایا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم پرامن لوگ ہیں، یہ ملک ہمارا ہے، یہ پولیس ہماری ہے۔ ہم اشتہاری نہیں ہیں، صرف احتجاج کر رہے ہیں اور عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ جب پولیس راستہ صاف کرنے آئی تو یہ گاڑی پہلے سے جل چکی تھی، لیکن الزام ہم پر لگے گا۔"
"جن لوگوں کی گاڑی جلی ہے، وہ بتا رہے ہیں کہ پنجاب پولیس کی شیلنگ کی وجہ سے آگ لگی۔ لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے کارکن اتنے جاہل نہیں ہیں کہ خود اپنی گاڑیاں جلائیں۔"
"ہم خود وہاں موجود تھے جب گاڑیاں جلیں۔ ہمارا ہاتھ زخمی ہے، آنکھوں میں اسپرے کیا گیا، اور ابھی بھی آنکھوں میں درد ہو رہا ہے۔"
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
Ahsan Khan retweeted
عمران خان بریڈفرڈ یونیورسٹی انگلینڈ کے چانسلر رہ چکے ہیں عاصم منیر اور مریم جیسے لوگ شاید حسرت کریں وہاں گیٹ بھی صاف کرنے کی ۔۔
اس کے ساتھ ناانصافی کرتے ہو تو تمہیں خدا غرق کرے گا
Ahsan Khan retweeted
وفات سے پہلے 14 اگست 2015 کو لارنس کالج مری میں اپنی آخری تقریر میں جنرل حمید گل نے کہا تھا کہ ’’جب بھی پاکستان میں کوئی ایسا لیڈر ابھرے گا جو ملک میں تمام امریکی لائف لائنز کو بند کر دے گا، آپ دیکھیں گے کہ پاکستان میں موجود تمام اسرائیلی ایجنٹ ایک ساتھ اکھٹے ہوجائیں گے”
جو کچھ ہم اپریل 2022 سے پاکستان میں دیکھ رہے ہیں، پھر جب سے فلسطین کی جنگ شروع ہوئی اور پاکستان میں احتجاج کی اجازت نہیں، پھر ہم نے سینیٹر مشاہد حسین کو کچھ دن پہلے قومی ٹی وی پر جو کچھ کہتے سنا، اور پھر اسلام آباد کی یہ فوٹیج۔
ان تمام چیزوں کا مشاہدہ کر کے یہ بات کنفرم ہوگئی ہے کہ جنرل حمید گل نے جو پیش گوئی کی تھی وہ سچ ثابت ہوئی اور پاکستانی آجکل اُسی دور میں جی رہے ہیں جب پاکستان میں موجود تمام اسرائیلی ایجنٹ اکھٹے ہوگئے ہیں۔۔!!
آپکا لوگوں کیا خیال ہے؟
Ahsan Khan retweeted
انصافین زرتاج گل کو گالیاں دینے والے طارق بشیر چیمہ پر لعنت ڈال کر ثوابِ دارین حاصل کرے ۔۔
Ahsan Khan retweeted
بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے، وائرل کر دیں۔۔!!
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف پٹاخہ تک نہیں پھوڑ سکتا تھا اور نا ہی بھٹو گھاس کھا کر بم بنا سکتا تھا۔
پاکستان کو ایٹم بم ڈاکٹر قدیر اور انکی رفقاء کی قربانیوں سے ملا۔
#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
Ahsan Khan retweeted
✅فالو بیک کے لیےان ہینڈلز کو فالوکریں
✅ریٹویٹ کریں اورریٹویٹ والوں کوفالوکریں
@2Sehr
@Fat9T
@HKhosa_
@AS1k34
@wer_dah
@SaeedS914
@RHK01_
@FarihaKhatian
@Kashmir97889
@RB8283
@ze_rw36437
@Fizan1987
@ArshadSanwal7
@Ptv_12
@F4FB2U
@IK__Lover_
@khalidaasi1
@MuhammadBi25341
Ahsan Khan retweeted
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
اپنی زندگی کی آسائشوں کو رد کر کے جیل کی سختیاں اور بربریت برداشت کر کے حقیقی آزادی کی امید کی کرن جلارہے یہ قوم کے ہیرو ہیں جن کی اس عظیم جدوجہد کے لیے کاوشوں کی قوم ہمیشہ مشکور رہے گی اور انشاء اللہ ان کی یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی
Ahsan Khan retweeted
اس وقت سب سے مایوسی کی بات یہ ہے کہ امید پاکستان جھوٹے اور بے بنیاد کیسز میں پابند سلاسل ہے۔
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
I Waqas believe that Imran Khan is the only politician in Pakistan who reached this level without any political background or military support.
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
میں صائم ہمیشہ عمران خان کی احسان مند رہوں گا اس نے پاکستانی قوم کو شعور دیا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے۔ اس کی تقدیر کوئی باہر سے آ کر نہیں بدلے گا بلکہ پاکستان کے شہریوں کو اس کی ذمہ داری لینی پڑے گی
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
My name is @ABilal_786 and after Imran Khan was removed,I came to know how important that man was for the prosperity of our country. I hope he comes back to power soon.
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@1sarz_ @pendusays @kashaf1_
@PTI_Warrior1 @Duajutt24
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
میں سمجھتا ہوں کہ
عمران خان کی جنگ
کبھی بھی اس کی ذات کے لیے نہیں تھی
نہ ہی وزیراعظم کی کرسی کے لیے
بلکہ اس کی ساری جدوجہد
پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے تھی
اسی لیے آج قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
میں_رانیہ__ حیران ہوں کہ عمران خان پچھلے 9 مہینوں سے 10 فٹ کے سیل میں بند ہے، ان کا خیال تھا عمران خان کہے گا مجھے جیل سے نکالو۔ لیکن خان نے کہا میں جیل سے سرخرو ہوکر نکلوں گا، چاہے جو مرضی کریں۔
Just ImranKhan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
عمران خان نے تن تنہا ان تمام مافیاز کو شکست دی ہے۔
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
ظلم اور جبر کا جو بازار پنجاب میں گرم کیا گیا اس کی مثال تو پاکستانی تاریخ میں نہیں ملتی۔
Just Imran Khan
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
@TeamPakPower
Ahsan Khan retweeted
جب بات ملک کی ہو تو!!!
یہاں بات "میں، میرا پیسہ، میرے بچے" کی ہے!!
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Just Imran Khan
@TeamPakPower






































