Faadi_79 (@fahdraza79) header
Faadi_79 (@fahdraza79) profile picture

Rock Listener, Retweets are not endorsements. here just for fun.

Pakistan
Joined January 2012
Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)Photo by Faadi_79 (@fahdraza79)
Haha bloody hypocrite people 🤣
20
4
66
14,222
بلکل
یہی حالت رہی تو ڈاکٹر اپنی حفاظت کا بندوبست خود کریں گے ۔ کیونکہ حکومت سے تو کچھ ہو نہیں رہا۔ اور یہی وجہ ہے بہت سے ڈاکٹرز منہ بنا کے یا بغیر توجہ دیے جواب دیتے ہیں کیونکہ ہمیں 100 میں سے 90 تو جاہل ہی لوگ ملتے ہیں تو ان 90 کی وجہ سے 10 بھی رگڑا کھا جاتے ہیں۔
33
یہ یکدم کافی سارے *** میری پوسٹ پر بھونکنے کیوں آرہے بہادر بنیں ۔۔۔حالات کو برداشت کریں ۔۔۔ہم لوگ تو پانچ سال سے برداشت کر رہے ہیں ۔۔۔گالم گلوچ سے بیانیہ تھوڑا بنتا ہے
27
135
1
1,092
10,491
Faadi_79 retweeted
Shift Imran Khan to shifa international hospital 🚨 🏥
3
49
1
62
858
کاش سر آپ لوگ اس وقت تڑپے ہوتے جب ہماری ماؤں کو گھروں سے بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا جا رہا تھا جب ہمارے کاروبار تباہ کیے جا رہے تھے جس وقت ائین اور قانون کو بدلا جا رہا تھا سر آپ نے ہر ظلم کا ساتھ دیا آپ کو کیوں لگا تھا کہ آپ ان مظالم سے بچ پائیں گے ؟ 🤔
43
979
11
3,455
19,180
Faadi_79 retweeted
"موجودہ نظام میں عمران خان کی کوئی جگہ نہیں ہے کیونکہ عمران خان کا جو نظریہ ہے وہ موجودہ نظام سے بالکل متصادم ہے کسی صورت نہ وہ کمپرومائز کرنے کے لیے تیار ہیں اور نہ نظام عمران خان یا پاکستان کے نظام کے سامنے سرنگوں کرنے کو تیار ہے تو اس کی امید نہیں ہے۔۔۔" صوبوں اور ریفرنڈم کے حوالے سے رضوان صاحب نے انصار عباسی کی خبر پہ اپنا تفصیلی تجزیہ بیان کیا
1
6
10
406
Faadi_79 retweeted
ہر چیز میں عمران خان کی کاپی..... 🤦🏼‍♀️
22
103
5
392
8,604
پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو تتلیاں کہنے والے۔۔۔ اور زمین گرم کر دینے کا دعوی کرنے والے ایک ہی دن میں ڈر گیا 🤔
47
780
17
3,260
53,943
پولیس نے مولانا فضل الرحمن کو گرفتار کرنے کے کچھ دیر بعد ہی تنگ آکر رہا کردیا۔ مولانا صاحب دینی باتیں کرنے کے چکر میں ہمارے اہلکاروں کو پاس بُلا کر گندے گندے اشارے کرتے ہیں۔ وِچلے ذرائع کا دعویٰ 😆😆😆
15
14
99
6,899
ہم سے لڑنے کی ہمت تو جُٹا لو گے۔ پر کمینہ پن کہاں سے لاؤ سے؟ 😂 جاگیرا کا یہ ڈائیلاگ بڑی گہری ریسرچ کے بعد لکھا گیا تھا۔ اس میں عقل والوں کے لیے اشارے ہیں۔ 🤓
15
20
74
3,798
یہ دیکھو مذہب کے ٹھیکیدار۔ ان کے اپنے نام کے مولانا کہنا بھول جائیں تو ان کی شان میں گستاخی ہو جاتی ہے اور عورت کے نسخے سے اُس کا پورا نام مٹانے کے فرمان جاری کررہے ہیں۔ بلکہ اس کے نام بی بی، بکری لکھنے کے حکم جاری کردئیے گئے ہیں۔ ان خبیثوں کو کوئی سمجھائے کہ عورت کو انسان سمجھو۔ وہ درد لے کر ہسپتال آئی ہے اور تم نسخے پر اُس کا نام کاٹنے بیٹھ گئے ہو۔ پتہ نہیں کس چیز کو یہ لوگ غیرت کا نام دیتے ہیں۔ 😡
19
20
3
53
4,200
آمین
اجتماعی دعا 🤲 یا اللہ پاک سانحہ 26 نومبر جس نے کیا اور جس نے کروایا ان سب کو عبرت کا نشان بنانا!! سب بولو آمین
2
26
30 سال پرانی ویڈیو ہے لیکن کچھ نہیں بدلا
63
1
127
2,847
یہ بےشرم بےحیا دلہنیں مدت عدت میں ہی نیا پیا ڈھونڈ لیں گی
2
11
34
506
سعودی ایئرلائن کے کمبل اوڑھ کر ایئرپورٹ سے نکلتے پاکستانی مسافروں کی ویڈیو وائرل ہوئی تو ہر کوئی حیران رہ گیا، جیسے ٹھنڈ جہاز میں نہیں بلکہ ایئرپورٹ پر لگی ہو! ڈاکٹر شمع جونیجو نے دعویٰ کیا کہ یہ کمبل پرواز سے اٹھائے گئے ہیں، مگر انٹرنیٹ کے دانشوروں نے فوراً فتویٰ دے دیا کہ بھئی یہ تو "گھر لے جانے والے" کمبل تھے، چوری نہیں! کچھ لوگوں نے پرانی ویڈیو پر طنز کرنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ بہرحال، کمبل ہو یا ٹکٹ، پاکستانیوں کا اسٹائل ہر جگہ نرالا ہی رہتا ہے!
10
3
1
43
9,354
Faadi_79 retweeted
اور کتنا لہو بہاؤ گے؟ #نومبر26_یوم_جبر
27
1,271
16
3,025
70,092
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما امین
9
16
40
452
Faadi_79 retweeted
مستریوں سے کہتا ہوں ، اتنا غصہ کرنے کی کیا بات ہے ، تم بھی ایک Memer بھرتی کر لو ، یا اگر کہو تو میں بھی Part Time تمہارے حق میں Memes بنا سکتا ہوں ، 93000 روپے ماہانہ تنخواہ پر 🙂
2
7
108
ھم لڑائ کے ساتھ نہیں ھم اس سارے ڈرامے کے ساتھ ہیں 😂
26
170
9
1,443
13,356
مولانا کو انقلابی بنانا ہے تو اس کی بھی بیوی کو اندر کرو 😂
24
24
3
154
5,242