Sαjjαd Rαzα (@srazaansari) profile picture

احساس زندہ ھے تو انسان زندہ ھے اور احساس کو زبان دینا،الفاظ دیناعطا ھے۔۔۔۔

Joined September 2013
Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)Photo by Sαjjαd Rαzα (@srazaansari)
آخری گل اماں دی سُن کے میں تے اے ہی کہواں گا پیکیاں دے مان قبراں تائیں نال ہی جاندے نے۔ کدی دھیاں دے مان نہ توڑنا۔
2
6
1,214
افسوس صد افسوس
1
20
قیامِ پاکستان کے کچھ عرصے بعد سردار عبدالرب نشتر نے ایوب خان کے بارے میں ایک فائل قائد اعظم کو بھجوائی تو ساتھ نوٹ میں لکھا کہ ایوب خان مہاجرین کی بحالی اور ریلیف کے بجائے سیاست میں دلچسپی لیتا ہے اس پر قائد اعظم نے فائل پر یہ آرڈر لکھا: ’’ میں اس آرمی افسر (ایوب خان) کو جانتاہوں۔ وہ فوجی معاملات سے زیادہ سیاست میں دلچسپی لیتا ہے ۔ اس کو مشرقی پاکستان ٹرانسفر کیا جاتا ہے۔ وہ ایک سال تک کسی کمانڈ پوزیشن پر کام نہیں کرے گا اور اس مدت کے دوران بیج نہیں لگائے گا۔ ‘‘ ⏪ بحوالہ: 👈 کتاب: قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل 👈 مصنف: قیوم نظامی قائد اعظم کا ایوب خان کے بارے میں غصہ بعد میں بھی ٹھنڈا نہ ہوا اور جب وہ ڈھاکہ گئے اور انھیں فوجی سلامی دی گئی تو انھوں نے ایوب خان کو اپنے ساتھ کھڑے ہونے سے روک دیا۔ دراصل تقسیم کے زمانے میں امرتسر میں ہندومسلم فسادات پر قابو پانے کے لیے ایوب خان کو ذمہ داری سونپی گئی تھی مگر وہ وہاں جا کر مہاراجہ پٹیالہ کی محبوبہ پر عاشق ہو گئے اور اپنا بیشتر وقت اسکے ساتھ گزارنے لگے اور فسادات پہ کوئی توجہ نہیں دی۔ جس پر قائد آعظم نے سزا کے طور پر انکو ڈھاکہ بھیجا تھا۔ اپنی اس تنزلی پر ایوب خان بہت رنجیدہ ہوئے اور انہوں نے قائد آعظم کے احکامات کے برخلاف اسوقت کے فوجی سربراہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے دوست بریگیڈیئر شیر علی خان پٹودی سے مدد مانگی۔ شیر علی خان پٹودی پہلی فرصت میں کراچی سے راولپنڈی گئے اور کمانڈر انچیف سر فرینک میسروی سے اپنے دوست کی سفارش کی لیکن بات بنی نہیں۔ ⏪ بحوالہ: 👈 کتاب: گوہر گزشت 👈 مصنف: الطاف گوہر لیکن بد نصیبی یہ ہے کہ جس ایوب خان سے قائداعظم اس قدر نالاں تھے اسی ایوب خان کو لیاقت علی خان نے اسوقت کے سینئرترین جنرل، جنرل افتخار پر فوقیت دے کر فوج کا سربراہ بنا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس حوالے سے بھی انکے دوست بریگیڈیئر شیر علی خان پٹودی اور دیگر رفقاء نے اہم کردار ادا کیا۔ اور بد نصیبی دیکھئے، وہی ایوب خان پاکستان کا پہلا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بنا اور پاکستان پر گیارہ سال گک حکومت کرتا رہا۔ ⏪ بحوالہ: 👈 کتاب: The Crossed Sword 👈 مصنف: شجاع نواز قائد آعظم خاص جمہوری انداز میں مملکت چلانا چاہتے تھے۔ اور اسی حوالے سے کسی کی مداخلت پسند نہیں کرتے تھے۔ اس حوالے سے قائد اعظم نے ایک اور فوجی افسر اکبر خان کے مشوروں سے زچ ہو کر اس سے کہا تھا کہ آپ کا کام پالیسی بنانا نہیں، حکومت کے احکامات کی تعمیل کرنا ہے۔ اور بعد زاں وہی جنرل اکبر لیاقت علی خان کے خلاف بغاوت کے جرم میں گرفتار ہوا اور تقریباََ پانچ سال جیل میں رہا اور بد نصیبی دیکھئیے، عدالت سے غداری کی سزا کاٹنے والے، اسی جنرل اکبر کو 1973 میں بھٹو صاحب، قومی سلامتی کونسل کا رکن نامزد کر دیتے ہیں ⏪ بحوالہ: 👈 کتاب: قائد اعظم بحیثیت گورنر جنرل 👈 مصنف: قیوم نظامی بانی پاکستان جون 1948 میں سٹاف کالج کوئٹہ گئے تو وہاں گفتگو کے دوران انکو اندازہ ہوا کہ اعلیٰ فوجی افسران اپنے حلف کے حقیقی معنوں سے واقف نہیں ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے اپنی لکھی ہوئی تقریر ایک طرف رکھ کے فوجی افسران کو یاددہانی کے طور پر ان کا حلف پڑھ کر سنایا، اور انہیں احساس دلایا کہ انکا کام حکم دینا نہیں صرف حکم ماننا ہے۔ بعد کے ادوار میں فوجی جرنیلوں نے اس حلف کی اتنی خلاف ورزی کی کہ ائیر مارشل اصغر خان کو لکھنا پڑا کہ میری تجویز ہے کہ اگر ہم پر جرنیلوں ہی نے حکمرانی کرنی ہے تو یہ الفاظ حلف سے حذف کردیے جائیں: ’’ْمیں کسی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں، خواہ ان کی نوعیت کچھ بھی ہو، حصہ نہیں لوں گا۔‘‘ ⏪ بحوالہ: 👈 کتاب: جنرل اور سیاست 👈 مصنف: اصغر خان جنرل گریسی جب اپنے پیشہ ورانہ دورے پر لاہور گئے تو کرنل ایوب کو دیکھا اور بلا کو پوچھا کہ "آپ کو تو ڈھاکہ میں رپورٹ کرنی تھی تو آپ یہاں کیا کر رہے ہیں"جس پر ایوب خان نے کہا کہ وہ کراچی لیاقت علی خان سے ملنے جا رہے ہیں۔۔اس پر جنرل گریسی نے ایوب کے کورٹ مارشل کے آرڈر کیئے اور انہیں اپنے ساتھ کراچی لے آئے۔ بحوالہ میموریز آف اے سولجر ۔۔جنرل وجاہت حسین"سیکریٹری جنرل گریسی" حاصلِ کلام: 👈❤👉 جس دن ہم نے اپنی نئ نسل کو پاکستان کی اصل تاریخ پڑھانا شروع کردی اسی دن سے پاکستان ترقی کرنا شروع کر دے گا۔ یہ پوسٹ تعلیمی مقصد کے لیے ہے۔ اس میں پیش کیے گئے واقعات مختلف کتابوں سے لیے گئے ہیں۔ مقصد صرف تاریخی حقائق سے آگاہی دینا ہے، کسی کی دل آزاری نہیں۔ حوالہ جات: اسکرین پر موجود ہیں
30
🤖 Made with AI
2
19
Sαjjαd Rαzα retweeted
چوٹی سے بچے نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
20
1,037
10
3,649
124,916
چن صاحب نے پورا چن چڑ ھا دتا سی اتنا کھل کے أج تک کوٸ سچ نہیں بول سکا @TNadeemchan @NadeemAfzalChan
61
796
29
2,292
128,538
Sαjjαd Rαzα retweeted
بعد کربل کسی مندر سے صدا آتی ھے، بندہ کافر ہی سہی قاتلِ سادات نہ ہو...!!!!
9
126
3
347
11,264
Sαjjαd Rαzα retweeted
یہ سنیں چس اجائے گی 🔥
74
1,740
25
4,412
112,610
Sαjjαd Rαzα retweeted
قاری خلیل سے فضائل حضرت زہراؑ ہضم نہ ہو سکے
15
117
2
469
10,855
قال رسول اللہ(ص):فاطمہ بضعۃ مِنی فمن اغضبھا اغضبنی "فاطمہ میری جان کا ٹکرا ہے پس جس نے اُسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا" (بخاری الصحیح، 3:1361،رقم:3510) عن علی(ع)قال رسول اللہ(ص)لفاطمہ:ان اللہ یغضب لغضبک، ویرضیٰ رضاکِ "رسول اللہ نے سیدہ فاطمہ سے فرمایا بے شک اللہ تیری ناراضگی پر ناراض اور تیری رضا پر راضی ہوتا ہے" (طبرانی، المعجم الکبیر 1:108: رقم:182) السلام علیک یا فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیھا۔
3
109
Sαjjαd Rαzα retweeted
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا ​ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟ ​بس اتنا ہی کہنا تھا پٹوای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️
22
494
5
1,169
38,075
گیارہ نومبر، ایک اور سال بیت گیا کُل ملا کر 22 سال گزر گئے۔امی کے بغیر زندگی گزارتے اور ان 22 سالوں میں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب منہ سے لفظ ماں نہ نکلا ہو۔ھائے امی،ھائے میری ماں،کتھے چلی گئی ماں، یہ لفظ میری روزمرہ زندگی کا حصہ شاید اسی لیے بنے کہ امی میری روٹین کا ایک لازمی حصہ بنی رہیں۔مشکل ترین زندگی کو ہنستے گزارنے کا ہنر دے کر چلی گئیں بلکہ گئیں تو نہیں میرے اندر ہی کہیں رہ گئیں۔میں اپنے بہت سے فیصلوں میں بہت سی باتوں میں ان کی موجودگی اب بھی محسوس کرتا ہوں۔پاک بی بی سیدہ ع کی کنیزوں میں شمار ہوں۔ مولا کریم درجات بلند فرمائیں ۔آمین
1
3
89
Sαjjαd Rαzα retweeted
میں ان سے بات نہیں کرنا چاہتا! ابرار الحق نے احسن اقبال کو اسٹیج پر کیا بولاسب حیران رہ گئے! میزبان بلاتا رہ گیا ابرار الحق اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
162
783
47
3,003
532,399
بروز حشر، سماعت کا یہ حوالہ ھے ھمیں خدا کی خدائی نے مار ڈالا ہے کوئی تو کھا گیا آدھے سماج کی روٹی کسی کے ھاتھ میں آیا نہیں نوالہ ھے بڑی ہوائیں چلیں وقت کی، مگر پھر بھی بجھا نہ پائیں، ہمیں آندھیوں نے پالا ھے تاَ روز ِحشر یہ مقتل میری زباں ہوگا یہ دشمنوں سے میرا آخری مقالہ ھے بھٹک رہے ہیں اکیلے، مگر یقیں ھے ہمیں سفر کی دُھول میں رستہ نکلنے والا ھے کہاں کے حُسن کی باتیں کہ عہد ظُلمت میں غزل میں گردش دوراں ہی اب غزالہ ھے رضا نہ مان کے اُسکی گرے تو ہیں اکثر مگر گرے تو, اُسی نے ہمیں سنبھالا ھے (سجادرضا)
2
1
1
4
253
اب سمجھ آتا ھے کہ بڑے کیوں کہتے تھے کہ دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے افسوس کہ ھمارا دشمن بے غیرت ھے
پی ٹی آئی کے تمام سپیس ہوسٹس، اس وقت پارٹی ایک بہت ہی تاریک اور دردناک دور سے گزر رہی ہے اور کئی سنگین واقعات ایک ساتھ رونما ہو رہے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں جیل میں ہیں، بیمار ہیں، تکلیف میں ہیں اور ان کے ساتھ واضح ناانصافی ہو رہی ہے۔ سہیل آفریدی (کے پی کے چیف منسٹر) کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں، کہاں ہے، کیسا ہے، جبکہ متعدد خواتین ورکرز اور سیاسی کارکن بھی قید میں پڑے ہیں۔ عدلیہ کا رویہ بھی ان حالات میں دکھ اور تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ اتنا کچھ ہو رہا ہے اور ہماری سپیسز میں ایک آواز، ایک جذبہ نہیں ہے۔ تقسیم کیوں؟ یہ وقت ہے اکٹھے ہونے کا۔ دل سے بولیں، ایک مومنٹم بنائیں، ایک زبان میں بات کریں۔ خان صاحب کی خاطر، سب کے لیے۔ آئیں مل کر کھڑے ہوں۔ #PTI #ImranKhan #Unity #FreeImranKhanAndFamily #pti #unity #imrankham @IamQurat_UlAin @MahrukhAli5555 @BlessedSyeda @Sadiaataha @Peaceful248 @Sym_804 @Mahitalpur7777 @SNM786lag @Samtastic786 @Tsundere789 @iRiffatalikhan @Humeramir5 @TaufiqRiaz @GalileoGabi @Syedasap @IHameedQ @Ijazwani @_kharal_ @Shah_saj10 @Sadhojutt @AAltaf2010 @JustRehanKPK @umairabbasy @TheAam3r @AAKLodi @_Ali0786666 @RashidMkhan79 @RageAIcreator @Hacktivisttt @Merepakistani_O @MEENAKHAN999 @malik_7171 @hinamaood1 @Reseliance12 @shah_S125 @faisaltahir2016 @SheikhAsif219 @J0Gl555 @Umar8804 @EmmirMALIKPTI @suny_786_ جو رہ گیا اس سے معذرت۔۔۔۔🙏
1
23
Sαjjαd Rαzα retweeted
3
38
164
4,051
What a man he was.Sadly, those for whom he kept fighting did not aware of his worth.
1
5
58