|| an ordinary girl || Proud to Be Muslim 🌹|| @ImranKhanPTI || https://xitter.cf/t.co/JeK6hwytGA || || My lovely🇵🇰 || No 1 Special Promotion Group || #A_P_G ||

Kingdom of Saudi Arabia
Joined October 2022
یہ لفظ قراٰن پاک میں 16 بار بیان کیا گیا ہے۔ یتیموں کا ناحق مال کھانے والوں کے متعلق اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : ( اِنَّمَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ نَارًاؕ-وَ سَیَصْلَوْنَ سَعِیْرًا۠ ۔ ترجَمۂ : وہ اپنے پیٹ میں بالکل آگ بھرتے ہیں اور عنقریب یہ لوگ بھڑکتی ہوئی آگ میں جائیں گے۔۔۔
2
10
22
492
بسم الله الرحمن الرحیم° وَاسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَاِنَّـهَا لَكَبِيْـرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخَاشِعِيْنَ ،القرآن ترجمہ•• اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سے مدد لیا کرو، اور بے شک وہ (نماز) مشکل ہے مگر (سوائے) ان پر جو{عاجزی) کرنے والے ہیں
10
16
27
780
پی ٹی آئی لیڈر شپ سب مزے میں ہے بھائی کے درد کا احساس صرف بہنوں کو ہیں لیڈر شب اپنے گریبانوں میں جھانک کر دیکھ لیں ؟کیا تین سالوں میں قیادت نے عمران خان کی رہائی یاعلاج کیلئے کوئی قابل قدر کام کیا ہے ؟؟ #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
1
35
17
439
اب فیصلہ کا وقت ہے خان کی رہائی تک مزاحمت سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ یرغمال ہے مکمل عاصم منیر کے قبضے میں ہے علیمہ خان کی قیادت میں #مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر ان شا الله
5
49
24
741