Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN) profile picture

‏‏‏‏‏‏شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں‌ بہتر تھا اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے​

Riyadh and Sialkot
Joined October 2014
Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)Photo by Humayyun Nazir Ch (@HumayyunN)
Humayyun Nazir Ch retweeted
Replying to @majidsnizami
مزار تو نہیں ہے جناب صرف قبر ہے ۔۔
1
3
381
Humayyun Nazir Ch retweeted
کسی حکومت کا تختہ الٹنا ہو تو یہ پی ڈی ایم کے صدر بن جاتے ہیں، حصہ پورا نہ ملے تو ناراض ہوجاتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
24
119
7
334
15,049
Humayyun Nazir Ch retweeted
میں۔۔۔ دہائیوں تک نور الہدیٰ شاہ کو ایک حساس اور فکری طور پر میچور رائیٹر سمجھتی رہی۔۔۔ پھر پتہ چلا خاتون اول و آخر ایک سندھی شاؤنسٹ ہیں۔
نہیں وہ اکیلا نہیں لڑ رہا اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
34
54
5
259
4,349
Humayyun Nazir Ch retweeted
19 سال میں ایک ہسپتال کی تعمیر۔ اب بتاؤ سرگودھا کارڈیالوجی کتنی دیر میں بنا اور فعال ہوا۔ پھر اگر تم لوگوں کو کوئی حقائق بتائے تو الزام لگانے آجاتے ہو کہ ن لیگ کے سپورٹرز ہیں ۔
2008 میں بنیاد رکھی گئی ۔ کام التواء میں۔ رہا 2020 میں عمران خان @ImranKhanPTI نے افتتاح کیا ۔ اب فعال ترین اسپتال ۔ شکریہ عمران خان شکریہ کے پی حکومت KP PIC to make history with 3,000 open-heart surgeries in a year thenews.pk/print/1450699-kp-…
1
34
133
1,640
پیسے کس کے اکاؤنٹ میں آنے چاہیئے تھے جی اسٹیٹ بینک کے تو پھر سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ مِیں کیوں آئے ۔جی عمران نیازی نے ملک ریاض کے جرمانے میں ایڈجیسٹ کر دیئے ۔خان صاحب نے ایسا کیوں کیا جی انہوں نے بدلے میں 458 کنال زمین ملک ریاض سے اپنی بیگم کے نام منتقل کروائی ۔
190 ملین پاؤنڈ کہاں ہے؟ جی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں، پیسے استعمال کس نے کیے، جی شہباز حکومت نے سزا کس کو ہوئی جی عمران خان کو-
17
115
2
312
4,398
Humayyun Nazir Ch retweeted
کہا تھا نا! احتجاج سے فرق پڑتا ہے #حل_صرف_جماعت_اسلامی
جماعت اسلامی کی جدوجہد مزید رنگ لانے لگی۔ پاکستان کے 80 فی صد کسانوں کو بھی پیٹرول پر 100 روپے فی لٹر ریلیف
2
32
1
77
1,014
Humayyun Nazir Ch retweeted
WelldoneSriLanka Goodluck Pakistan After Pakistan A, Sri Lanka teaches India a lesson in real cricket. No fake heroes, no rigged match tosses, no bought off commentators, no doctored bats, no monkey-like acts on field. Just plain cricket. Special win! 👏👏👏
34
270
5
2,507
56,527
Humayyun Nazir Ch retweeted
اس میں کوئی شک نہی کہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے چ انسان احمد وڑائچ ہے
اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ تھے، 1122 جیسے منصوبے گواہ ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پنجاب کی تاریخ کا دوسرا بہترین وزیراعلیٰ عثمان بزدار تھا
27
69
2
497
7,169
Humayyun Nazir Ch retweeted
مصدق ملک کے علاوہ کلچرل محاذ پر اصل کام تو کانسٹیبل شاہد کر رہے ہیں (غالباً یہی نام ہے ان کا). ان کو قومی سطح پر پذیرائی ملنی چاہئیے۔۔
8
126
2
412
9,331
Humayyun Nazir Ch retweeted
32 سیکنڈز پر اس کے چہرے پر خوف نوٹ کرنا 😱 اخے NCCIA مجھے بتا تو دے نوٹس کیوں بھیجا ہے 😂 شاباش NCCIA نسن نہیں دینا ❌ تن کے رکھو 🦾
46
134
4
591
81,674
Humayyun Nazir Ch retweeted
فیکٹ چیک الرٹ 🚨 امریکہ میں مقیم PTI کا عہدیدار Waqar Khan جو اکثر من گھڑت دعوی من گھڑت تصاویر وڈیوز لیکر شئیر کرنے اور پراپیگنڈا کرنے کا عادی اور ماہر ہے نے پوسٹ لگا کر دعوی کیا کہ ایس ایس جی سروسز سے ریٹائر کرنل عمیر بنگش امریکہ میں ٹرک چلا رہے ہیں ساتھ ہی امریکہ میں ہی مقیم PTI سے وابستہ نام نہاد صحافی معید پیرزادہ اس دعوے کو آگے اس طنزیہ انداز میں پھیلاتا ہے کہ اسلام کے ٹینک سے امریکی ٹرک تک کا سفر اب اس سارے پراپیگنڈے میں ایک ریٹائرڈ فوجی کو اس لئیے ٹرول کیا جارہا ہے کہ وہ اگر امریکہ میں ٹرک ٹیکسی یا کوئی بھی کام کر کے حلال کما رہا ہے تو وہ کیوں کما رہا ہے وہ بھی ہماری طرح لوگوں کو جھوٹ کے چورن بیچتا اور یوٹیوب سے کروڑوں ڈالر کماتا لیکن اس نے حلال کمانا مناسب سمجھا خیر کسی کے پیشے یا کمائی کو بنیاد بنا کر اس پر تنقید کرنا یا جواب دینا میرا مقصد نہیں ہے میرا مقصد ان باہر بیٹھے ٹرولز کو بینقاب کرنا ہے یہ دونوں انصافی عہدیدار اس وقت امریکہ میں بیٹھ کر ایک Fellow پاکستانی کیخلاف امریکہ میں رزق حلال کمانے کیخلاف طنز کررہے ہیں کہ وہ امریکہ میں کیوں کما رہا ہے اس سارے پراپیگنڈا کا مقصد کورکمانڈر کی وہ دعا ہے جو انہوں نے پشاور کے قبائلی اضلاع کے عمائدین کے جرگے میں منگوا کر ان سب کا منہ بند کروا دیا جو یہ جھوٹ بول رہے تھے کہ فوج معدنیات لوٹنے کیلئے گورنر راج لگاچکی ہے جس کے بعد یہ ٹرولز اکاونٹ آرمی کے جوانوں اور افسران پر طنزیے جملوں کو پراپیگنڈا کا حصہ بنائے ہوئے ہیں مزید ان فوجی افسر کی امریکہ میں ٹرک چلانے کی خبر بھی مبینہ ہے کوئی تصدیق شدہ حقیقت نہیں ہے کیوں کہ متعدد بار دفاعی پوڈکاسٹس اور یوٹیوب پاڈکسٹس میں بطور مہمان فوجی تجزیہ کار سامنے آتے رہتے ہیں اور حال ہی میں انہوں نے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ ساتھ اپنی تصاویر اپلوڈ کی ہیں۔ @Waqarkhan @MoeedNj
28
63
3
191
9,981
Humayyun Nazir Ch retweeted
Dr Musadik Malik was quite something during his India visit! Despite all the provocation, he knew exactly when to speak, when to stay quiet and when to deliver the perfect response. His command of language, tone, timing and body language were spot on. And that voice! It has a rare, almost hypnotic quality. He clearly knows how to hold a room without raising his voice. Pakistan should seriously consider giving him a bigger diplomatic role. Some people argue with words; others know how to win a room with silence! #DrMusadikMalik
13
15
2
132
5,064
Humayyun Nazir Ch retweeted
سب حسن کو معصوم سمجھتے ہیں جہاں میں اور عشق کے ماتھے پہ ہیں بہتان ہزاروں #اردو @urdu_bazm
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ❤ الزام ' تہمت ' بہتان ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں ⁧⁧⁧⁧⁧#اردو⁩⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦⁦@urdu_bazm⁩⁩⁩⁩⁩ کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
5
10
87
Humayyun Nazir Ch retweeted
اس قسم کی باتیں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپوں میں پھیلائی جا رہی ہیں جاہلوں کو اتنا بھی نہیں پتہ پاکستان کے 4 صوبوں میں سے صرف ایک صوبے میں ترقی اور پبلک ڈلیوری کا کام ہو رہا ہے جس کا نام ہے پنجاب اور یہ سب کام پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کروا رہی ہیں
مریم نواز کی اراکینِ پنجاب اسمبلی سے ملاقاتیں اس بات کو تقویت دیتی ہیں کہ محترمہ کا اقتدار خطرے میں ہے اسے بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیئے
20
49
420
Humayyun Nazir Ch retweeted
دعا ہے کہ میرا پاک پروردگار آپکو ہر اُس نعمت سے سرفراز فرماۓ, جس میں آپکے لیے خیر و برکت, راحت و سکون, اور دُنیا و آخرت کی بھلائ ہو! ۔ آمین یا رب العالمین
28
23
1
227
1,795
Humayyun Nazir Ch retweeted
And the utter hypocrisy of yours is that you purposely forgot all that how he made fun of a grieving Nawaz Sharif at the demise of his beloved wife, same Mrs Kalaoom Nawaz Sharif you are proclaiming he showed respect to?
I still remember good wishes from @ImranKhanPTI for the late Kalsoom Nawaz when she was sick.
1
83
1
206
1,830
Humayyun Nazir Ch retweeted
حامد میر تم یہ بے غیرتی شوقیہ کرتے ہو، یا پھر جینوئن بےغیرت ہو،، کچھ شرم کرو بےشرم انسان، اس کی بےشمار تقریروں میں لوگوں کی بیماریوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، وہ ویڈیوز لگاؤ نان سینس ۔۔۔!!
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
20
100
4
356
2,981
Humayyun Nazir Ch retweeted
جن دو لوگوں کو اٹھایا گیا ھے ان میں سے ایک ایک فرقے کو سارا دن مغلظات بکتا تھا دوسرا سارا دن جھوٹی خبریں مصالحے کے ساتھ شیئر کرتا تھا ،دونوں کو بالکل ٹھیک اٹھایا گیا ھے۔
42
90
8
636
30,810
Humayyun Nazir Ch retweeted
پنجاب کے ہیرو رند جیسے بلوچ ہیں جو مغلوں کی سہولت کاری کرتے یہاں قبضے یا لوٹ مار کرتے تھے؟ یا سدوزئی جیسے پٹھان جو یہاں کی عوام سے بھتہ لے کر کابل بھیجتے تھے؟ پنجاب اپنا فیصلہ خود کر لیں گا کون اس کا ہیرو ہے یا نہیں، تو آرام سے اپنے شناختی بحران کا علاج کروا.
رنجیت سنگھ کا پنجاب غیرسیاسی ، غیر اخلاقی، اور غیرفطری تھا، اس غیرفطری پنجاب کو ٹوٹنا ہے ، تم لاکھ رنجیت سنگھ کو ہیرو بناؤ مگر وہ ہیرو نہیں تھا، وہ کشمیر کا ولن تھا، وہ سرائیکی وسیب کا ولن تھا اور وہ پشاور کاولن تھا، الگ وحدتیں الگ صوبہ مانگ رہی ہیں
1
19
64
660
Humayyun Nazir Ch retweeted
اب اوقات کا پتا چل گیا ؟
عمران خان کی قید کو کل 1200 دن مکمل ہو جائیں گے
1
38
175
1,934