𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41) header
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41) profile picture

𝐌ʏ 𝐋ᴇᴀᴅᴇʀ 𝐢s 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝(𝐏𝐁𝐔𝐇) ||𝐐ᴜʀᴀᴀɴ || 𝐁ɪᴏʟᴏɢʏ || 𝐂ʜᴇᴍɪsᴛʀʏ || 𝐄ᴅᴜᴄᴀᴛɪᴏɴ || 𝐘ᴏᴜ𝐓ᴜʙᴇʀ || @ImranKhanPTI 𝐢s 𝐇ᴏᴘᴇ 𝐎ғ🇵🇰 & 𝐌ᴜsʟɪᴍ 𝐔ᴍᴍᴀʜ

Gujranwala, Pakistan
Joined August 2021
Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)Photo by 𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 (@Pti41)
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
چومی اور ٹھدّآ ورلڈ کپ: دنیا نے 48 ممالک کے 500 سے زائد کھلاڑیوں کو 39 دن تک پاکستانی گیندوں کو جوتے مارتے دیکھا ، اور آج جب یہ عظیم الشان مقابلہ ختم ہوگا تو یا تو اسپین یا ارجنٹائن ان گیندوں کو چومے گا۔ پاکستانیوں نے ہر ایک کی لات کھا کر لطف اٹھایا ، مگر ہمارے 25 کروڑ لوگ سکول لیول کی ٹیم بھی نہیں بنا سکے، مقابلے میں کھڑے ہونے کا سوچیں بھی نہیں - پھر بھی ہم دنیا کو اپنی گیندیں کو لات مارتے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، درد محسوس نہیں کرتے، کیونکہ ہمیں کچھ لاکھ ڈالر مل جاتے ہیں۔ مگر ہم خود کو دوسرے طریقوں سے بھی کک مارنے اور جوتے کھانے کے عادی ہیں. جیسے معصوم لوگوں کو قبرستان میں کک مار کر دھکیلنا، مقبول لیڈروں کو ٹھڈا مار کر ہٹانا اور جیل میں ڈال دینا ; کرپٹ اور لوٹ مار کرنے والوں کے پاؤں چومنا اور حکومت دے دینا ، اور قانون، اخلاقیات، انسانیت اور ایمانداری کو لات مار کر فراموشی کے گڑھے میں پھینک دینا - کیا ہم انسان کہلا سکتے ہیں یا بس درندے - کیا ہم اس قابل ہیں کہ ہمیں تہذیب یافتہ قوم کہا جائے، یا پھر ہم صرف "بوٹ چاٹنے والوں اور پچھاڑی چومنے والوں کی قوم" کہلانے کے زیادہ مستحق ہیں؟
8
88
535
24,737
ابراہم اکارڈ نامنظور ۔۔۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف پیش رفت ناقابل قبول۔۔۔ فلسطین،فلسطینیوں کا ہے پورے کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ
8
169
2
575
7,817
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
نوازشریف صاحب نے مریم صاحبہ کو حکم دیا ہے کہ کشمیر کو لاہور جیسا بنادو اور یہ 👇🏽👇🏽👇🏽نیچے لاہور تَیر رہا ہے
48
1,059
15
2,831
110,786
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
آج سے ہمارا بنیادی نیا سلوگن ہے "خان کے لیے متحد"، جس کا مقصد یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے اور پارٹی کی قیادت پر ہر قسم کی تنقید بند کر دیں۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی ختم ہو گئی یا بکھر گئی، لیکن سچائی یہ ہے کہ نہ یہ بکھری ہے اور نہ ٹوٹی؛ ورکرز نے سب سے زیادہ تکلیفیں برداشت کی ہیں اور آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ یہ پارٹی عمران خان صاحب کی امانت ہے، جسے ہم انہیں اسی شکل میں واپس کریں گے کہ وہ کہیں "شاباش! آپ نے میری پارٹی متحد رکھی۔" لہٰذا جو جتنا حصہ ڈال سکتا ہے ڈالنے دیں اور اپنی بساط کے مطابق کام کرنے دیں—نہ کسی کو غدار کہیں نہ نااہل۔ آپ اپنے شہر، ضلع یا تحصیل میں مخالف گروہوں اور دھڑوں سے ملیں اور کہیں کہ اس وقت صرف ایک مقصد ہے: "خان صاحب کی صحت، ان کی قیدِ تنہائی اور ان کے ساتھ ناانصافی۔" تمام ذاتی مفادات بھول کر صرف خان صاحب کے لیے متحد ہو کر کام کریں۔ میں خود اگلے ۶۰ سے ۹۰ دن تک کسی پر تنقید نہیں کروں گا۔ ہم نے ۵ اگست کو خان صاحب کو متحد پارٹی کا تحفہ دینا ہے تاکہ صرف ان کے انصاف اور سلامتی کے لیے ایک سوچ کے ساتھ آگے بڑھ سکیں۔ فیصل شیر جان @fsherjan #LetTheWorldSeeImranKhan
21
264
1
750
14,498
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
اس بچے کے باپ نے انصاف دینے کا جرم کیا تھا۔ ماہرنگ بلوچ اور انکے ساتھیوں کو ضمانت دینا اور جعلی مقدمات کا خاتمہ چھوٹا جرم تو نہیں تھا۔۔۔
سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کا معصوم بچہ کس کرب سے اپنے بابا جان کی اخری دیدار کر رہا ہے 💔 دل چیرنے والا منظر 🙏
141
3,184
24
9,606
169,146
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
"عمران خان کو 9 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جو کہ ایک جرم ہے ہمیں اندر سے کوئی خبر نہیں آرہی ہمارے وکیل سلمان صفدر دو بار ملے جن سے ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب نے کہا ہے میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ان کی قید تنہائی ختم کرکے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اگر ایک آنکھ متاثر ہوئی ہے تو دوسری بھی ہو سکتی ہے ہمیں یہ خطرہ ہے" ۔ ڈیرہ غازی خان عدالت پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
45
817
8
2,100
40,205
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
"عمران خان صاحب کو پتہ تھا کہ ان کو قید تنہائی میں ڈال دیا جائے گا اس لیے انہوں نے تفصیلی پیغامات دئیے وہ ہمیں اچھی طرح سمجھا کے بھیجتے تھے۔ پی ٹی آئی کے لیے تمام پیغامات تفصیل میں آچکے ہیں، جو خفیہ پیغامات تھے وہ بھی اور جو پبلک کرنے تھے وہ بھی، سارے پیغامات ہم پہنچا چکے ہیں۔ اب یہ پی ٹی آئی پرمنحصر ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ اندر جا کے ہدایات لے کر کچھ کرے گا تو اب اندر جانے کی ضرورت نہیں سارے تفصیلی پیغامات آچکے ہیں اور وہ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر موجود ہیں"۔ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
66
3,086
24
8,667
134,422
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN #HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN @ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
2,351
25,823
631
53,330
1,747,913
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
It’s expected from PMLN to spread lies and false propagandas. However it is sad and disappointing for a TV Channel like @ARYNEWSOFFICIAL to lose all its credibility just to be in good favour. To air such fake news shows to what depths it has fallen to. Is this what Arshad Sharif gave his life for? I will be taking legal action in the UK against ARY for this defamatory fake news. We have many more engagements coming, so be prepared for more screams. @arynewsud
509
4,422
111
10,974
158,294
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
More great meetings in the UN today. Thanks to everyone who took the time to out and look forward to seeing how everything comes together.
979
10,893
137
36,238
422,374
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
😂 پیشگی معذرت دوران جنگ یہ ویڈیو روزانہ پوسٹ کی جائے گی۔ برداشت کیجیے گا🙏🏻
604
11,645
238
27,689
439,947
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
“قاسم خان کا اقوام متحدہ کے انسانی حقوق گروپ سے خطاب اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز” ۔۔ پٹواریوں کو انگریزی سے کافی دشواری تھی یہاں تک کہ ان کا “یک پٹواری خواجہ آصف” بھی الٹی سیدھی تشریحات شیئر کر رہا تھا
37
1,054
4
3,120
28,009
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
شکریہ میرے لیڈر جناب عمران خان صاحب۔ شکریہ پاکستان۔
2,419
11,674
384
51,399
958,164
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
ایک اندر کی خبر : ابھی ایک با خبر فوجی نے بتایا کے جو رپورٹس ہر فوجی ڈویژن اور کور سے ہر مہینے اوپر کی قیادت کو جاتی ہیں ان میں ہر جگہ سے یہ "پلس" (PULSE ) آی ہے کے پاکستان کو کبھی اسرائیل کو نہیں تسلیم کرنا چاہیے - جرنل عاصم منیر اور انکے کور کمانڈر بہت پریشان ہیں کے اس صورت حال کو کیسے قابو کریں کیونکہ عاصم منیر صدر ٹرمپ سے وعدہ کر آیے ہیں اور اسی لئے انکی بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں - اب اگر فوجی نہیں مان رہے تو پھر عاصم منیر کیا کریں گے - زور زبردستی تو چلائیں گے مگر کب تک - اوپر سے ہر ہمسایے ملک سے جنگ اور دشمنی اور اندر اپنے لوگوں پر ظلم اور جبر، کیسے یہ سب چل پائےگا - ذرا سوچیں -
228
1,271
39
5,630
187,332
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
پاک - افغان سرحد پر فائرنگ : سیکورٹی والے TV پر ٹکر چلا رہے ہیں کے افغانستان کی طرف سے فائرنگ ہو رہی ہے اور پاکستان جواب دے رہا ہے اور کئی افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے - یہ نہیں معلوم پاکستانی گولہ باری سے کتنے لوگ مارے گئے کیونکہ یہ بتانا مشکل ہی نہیں ںاممکن ہے مگر پاکستان کا کتنا نقصان ہوا ہے یہ بتایا جا سکتا ہے مگر ضروری نہیں - دونوں طرف سے بڑے بڑے دعوے کئے جا سکتے ہیں مگر ایک سوال کا جواب آنا ضروری ہے - کچھ سال پہلے اربوں روپے خرچ کرکے پاک - افغان سرحد پر ایک مضبوط باڑھ لگانے کا دعوا کیا گیا تھا وہ باڑھ کہاں گئی - کیا وہ موجود ہے اور اگر ہے تو پاکستان میں افغان دھشت گرد کیا ہوائی جہاز یا ہیلی کاپٹر سے آتے ہیں - اور اگر موجود نہیں تو کون چرا کر لے گیا - کیا کوئی پوچھے گا ؟ افسوس اس بات کا ہے کہ ایک بردار اسلامی ہمسایے سےپاگل فوجیوں نے تعلقات اتنے خراب کر لئے ہیں کہ گولہ باری شروع ہو گئی ہے اور وہ دشمن ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے ہیں - اب دونوں طرف سے دباؤ ایگا اور پاکستانی عوام کو تو ویسے ہی فوج نے اپنا دشمن بنایا ہوا ہے - اس فوج کا کیا حشر ہوگا اور پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا ؟؟؟؟؟
145
620
25
2,738
126,326
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
چلیں جی پاک - افغان ٹکا ٹک تو بند ہو گی مگر اب کیا : یہ عاصم منیر کا ایک بھونڈا عمل تھا کے کسی طرح ایک نئی جنگ شروع کر دی جائے کہ وہ کہ سکیں جنگ کے دوران سپاہ سالار کو ہٹانا اچھا نہیں ہوتا اور انھیں ایکسٹینشن مل جائے - مگر یہ جنگ اتنی یک طرفہ تھی کے مقابلے اور گھمسان کا رن پڑ ہی نہیں سکا ، عرب امیر اور پیسا پھینکنے والے جب بیچ میں آ گئے تو لڑائی روکنی پڑی - افغانی تو ہمیشہ لمبی اور گوریلا جنگ لڑتے ہیں یہ ٹینکوں کی جنگ انھیں نہیں آتی - اور پاکستان انکے علاقے پر قبضہ تو کر نہیں سکتا تھا وہ چار دن میں نکال باہر کرتے - تو اب نئی جنگ کس کے ساتھ اور کیسے ہوگی کہ سپاہ سالار مصروف نظر آیئں - بات وہیں پر آ کر رکی ہے یہ اپنی نوکری کے لئے ہر نقصان کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ، مگر وہ کہتے ہیں قبرستان ایسے بے شمار لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو کہتے تھے ہمارے بغیر دنیا رک جائیگی - NO ONE IS INDISPENSABLE - پاکستان بھی ان ظالموں کے بغیر آگے بڑھتا رہیگا اور یہ تاریخ میں اپنے کالے کرتوت لے کر غایب ہوجایئں گے - جرنل باجوہ کی مثال ابھی تازہ تازہ ہے -
60
566
11
2,277
66,264
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
Noorani, can anyone ask the Governor he had not received the first resignation letter, so now how is he comparing two letters? They have made Pakistan a joke, a child play. Do nations survive with such fake leaders, fake pillars of nationhood??
This marks one of the darkest moments in the history of the Pakistan People’s Party (PPP) since its founding in 1967. I could never have imagined the PPP reduced to a puppet of the army generals in GHQ Rawalpindi. A black day for democracy. It is painful as DG-ISPR has already announced about this. I feel like crying when I see a good journalist, a good politician, or a good political party become a tool of oppression for the Pakistan Army.
10
112
1
438
21,480
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweeted
میں آخری بات یہ کرنا چاہتا ہوں کہ صبر سے کام لیں ~ یہ سیلاب جو ھے یہ دریائی سیلاب نہیں ھے یہ بارشی سیلاب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
2
9
1
11
606
رِی-پوسٹ کرنے والوں کی پروموشن لسٹ#1️⃣ @Msm37 @Ghz35 @Hfz48 🩷 @Ejz55 @Maria30340 @Hfz_2 🩷 @QaziFzlhqAfridi @Only000804 @PTIBannu11 🩷 @sheri24800333 @IamAY0UB @Ais5h 🩷 @Pti99 @2Sehr @1H99k
11
30
30
466
رِی-پوسٹ کرنے والوں کی پروموشن لسٹ#2️⃣ @IK151 @_804IK @Pti3O 💦 @Hamna794 @MusaratQasim @A_2SF 💦 @SARazzaq3 @5skh_ @BolSdq 💦 @1Sny_ @MirHadi6474 @i_A5hs 💦 @Pti65 @6Sehr @1H99k
6
25
25
264