Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) header
Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900) profile picture

♡♡♡محمد نوازشریف♡♡♡ https://teapawt.net/t.co/ycTgf0L2MB

United Kingdom
Joined December 2010
Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)Photo by Tahir Waseem Chaudhary (@Zebe900)
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
17
643
14
1,926
133,664
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تمام بہن بھائی اس بہن زارا راجپوت @Zararajpoot01 کو فالو کریں انشااللہ سو فیصد فالو بیک ملے گا دوسرا اس کی پروفائل پر جا کر کسی ایک پوسٹ پر لائک کمنٹس اور ری پوسٹ بھی کر دیں ان کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم ہو گئی ہے آپ کی تھوڑی سی توجہ چاہیے شکریہ🙏
20
6
25
389
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
اس بھائی کو اس نام نہاد رپورٹر کو دو تھپڑیں بھی مارنی چاھئے تھیں۔
4
27
130
22,859
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
لاھور ریلوے اسٹیشن 💙
95
302
7,586
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وادی لیپہ یونین کونسل بنہ مولہ کا یہ سب سے بڑا ہسپتال جسکو 24 گھنٹے کھلا ہونا چاہیے اور اس کو دن دیہاڑے تالے لگے ہوئے ہیں مقامی لوگوں کو تو ہمت نہیں ہوئی آواز اٹھانے کی باہر سے بندہ آ کر ویڈیو پیغام میں ننگا کر گیا کہاں ہے ہسپتال کا عملہ؟ اس ویڈیو کو وزیر صحت تک پہنچنا چاہیے. وزیر صحت آزاد کشمیر ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر صاحب What is this?
52
95
1,995
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کیا کھوسہ صاحب مہاتما آٹھ سو چار کو بہت جلد پھ ا ہے لگانے کی خوشی میں جھوم جھوم رہے؟؟؟🤪😂🤔🤔🤔🤔
5
2
23
526
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنجابی اکھان: آپ تے ڈوبیا ایں باہمنا۔۔۔ سانوں وی ڈوبیا ای۔ ۔ --------- مظاہر نقوی،اعجاز الاحسن، جسٹس منصور ،جسٹس اطہر من اللہ، طارق جہانگیری، محسن اختر کیانی جنرل فیض حمید، کورکمانڈر لاہور و منگلا ، پرویز الہی، گنڈاپور ، سہیل آفریدی اور جیلوں میں قید لیڈران و ورکرز+++
2
6
13
441
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی اصلاحات پر تنقید کرنے والے دراصل اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، ذاتی سیاست چمکانے والوں کو سب اچھے سے جانتے ہیں،فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے ٹھیکیدار کے ساتھ ملکر 1 ارب کی کرپشن کرنے والے کردار دوسروں پر تنقید کریں گے؟
1
17
2
27
583
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
341
568
76
2,074
211,409
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
تو اسے کس نے کہا تھا توشہ خانہ کا مال بیچ کھاؤ بھاری رشوتیں لو وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھ کر بدمعاشی کرو اب بھگت رہا ہے اور یہ میڈیائی یوتھڑ صرف اپنے ڈالر بنا رہے ہیں
محمد مالک 🔥🔥🔥 پرائم منسٹر کے لیے ٹرسٹ اور charisma بڑا ضروری ہوتا ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ ان پر عوام بہت ٹرسٹ کرتی ہے۔ اگر عمران خان بطور وزیراعظم عوام کو بولے کہ آپکو یہ قربانی دینی پڑے گی تو لوگ انکی بات تسلیم کرینگے اور قربانی دینگے بھی ۔۔ مریم ہو بلاول ہو یا کوئی اور ہو عوام انکی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں۔ عمران خان کی یہ بہت بڑی طاقت یہ ہے کہ لوگوں سے سب سے بہتر کام وہی شخص نکلوا سکتا ہے۔ اسکے مقابلے میں کوئی نہیں۔ ایسے شخص کو اقتدار میں لاکر ملک کو آگے بڑھانے کا تاریخی موقع ہے اور یہ وقت ضائع کرکے ملک کا ناقابل تلافی نقصان کیا جا رہا ہے۔
4
1
8
229
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
سماء نیوز کو پنجاب حکومت کے خلاف مہم چلانے کی تکلیف اس لیے ہے کہ حکومت علیم خان جیسے مافیاز کو کرپشن اور من مانی کی کھلی چھوٹ دینے کو تیار نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا واضح مؤقف ہے کہ پنجاب میں کرپشن کرنے والوں کو نہ فری ہینڈ ملے گا
2
2
34
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
#پہلے_عوام_پھر_نمائندگان #فضلو_قبضہ_مافیا #فضلو_حساب_دو اسعد محمود کے دور میں این ایچ اے کے ٹھیکے اور مبشر حسین کا متنازعہ کردار 🚨🚨​سابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کے دورِ وزارت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے فیصلوں اور ٹھیکوں سے متعلق دستاویزی ریکارڈ موصوف کی نااہلی ثابت کرتا ہے۔ 10 مئی 2022 کو منصوبوں پر بریفنگ کے بعد، یکم جولائی 2022 کے 37ویں اجلاس میں مالیاتی و انتظامی امور زیرِ بحث آئے، جبکہ 2 فروری 2023 کو کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی اور 57.273 ارب روپے کے سڑکوں کی مرمت کے نظرثانی شدہ منصوبے کی منظوری دی گئی۔ انتظامی محاذ پر اسعد محمود کے سیکرٹری سید مبشر حسین کی جانب سے سکھر دورے کا شیڈول جاری ہوا، تاہم این ایچ اے میں ان کی کسی بھی باقاعدہ تعیناتی کی تصدیق سرکاری حکم نامے سے مشروط ہے۔ ​مالیاتی پہلو سے ڈیرہ اسماعیل خان کی پانچ سڑکوں کے منصوبوں کی لاگت میں اصل تخمینوں کے مقابلے 5 ارب 10 کروڑ روپے کا مجموعی فرق سامنے آیا جس میں ایس بی سی بائی پاس کی لاگت 517.38 ملین سے بڑھ کر 1202.27 ملین تک پہنچنا بھی شامل ہے۔ شفافیت کے حوالے سے وزیراعظم کے انسپکشن کمیشن نے 13 جولائی 2022 کو معلومات ویب سائٹ پر ڈالنے کی ہدایت کی جبکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے 18 جولائی 2022 اور 10 اپریل 2023 کو معاہدوں کی عدم اشاعت پر تحریری اعتراضات اٹھائے۔ بعد ازاں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے بھی پیشگی اہلیت اور بولی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ اس دور کے ٹھیکوں لاگت میں اضافے اور مبشر حسین کے انتظامی کردار کی حتمی جانچ کے لیے مکمل سرکاری ریکارڈ کا جائزہ ناگزیر ہے۔
9
9
101
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
🚨🚨🚨 اسعد محمود کے فرنٹ مینوں کے گرد گھیرا تنگ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اسعد محمود کے ایک فرنٹ مین کے گھر گزشتہ رات پولیس اور ایف آئی اے نے چھاپہ مارا، یہ وہی شخص ہے جو اسعد محمود کیلئے ایک نیا بنگلہ بنا رہا ہے، اور اسے پی ڈی ایم دور میں اسعد محمود کی جانب سے سڑکوں کے ٹھیکے دیے گئے تھے جبکہ ایک فرنٹ مین عید گل ملک سے فرار ہو گیا ہے؛ عمران آشنا @muhemran @ShahabSpeaks @DurraniViews @shahidqureshii
9
21
568
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
جب تک دین سے دوری، دین کی لاعلمی اور جہالت موجود ہے تب تک دو نمبر پیروں کا کام دھندا چلتا ہی رہے گا
فراڈیوں، مکاروں سے ہوشیار رہیں، ایمان و عقائد کا چور ، مریدوں کی مال و دولت کے لٹیرے ہیں یہ سب ۔ افسوس کی بات ہے اتنے جدید دور میں بھی جاہلیت موجود ہے۔ ویسے پیر کی کرامات دیکھنے کے لئے مریدین کا جاہل ہونا ضروری ہے۔ 😝😝😝
1
3
12
240
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
بالآخر پاکستان میں انصاف شروع ہوگیا ✌️✌️ محمود اچکزئی کے رشتہ دار عبدالمجید اچکزئی نے کئی سال پہلے اس پولیس کانسٹیبل کو شہید کیا اور عدالتوں سے بچتا رہا لیکن آج الحمدللہ اسے دس سال قید بامشقت کی سزا ہوگئی۔ حافظ صاحب تن کے رکھو۔
9
29
293
🚨 مقبوضہ کشمیر میں یکے بعد دیگرے دو واقعات! کلگام میں بھارتی فورسز پر حملے کے بعد آج کشتواڑ میں دو SPO اہلکاروں کی لاشیں برآمد! 8 لاکھ بھارتی اہلکاروں کی موجودگی کے باوجود کشمیری مزاحمت ثابت کرتی ہے کہ کسی کی زمین پر قبضہ برقرار رکھنا آسان نہیں!
45
58
487
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
پنڈ دادن خان بازار کی خوبصورتی اور اپ گریڈیشن کا کام مکمل جدید ٹائلنگ، یکساں سائن بورڈز، زیرِ زمین تاروں کی منتقلی اور بہتر صفائی ستھرائی کے بعد بازار کا نقشہ بدل گیا ❤️
22
2
41
686
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
یہ آج تک ایم این اے نہیں بن سکا وزیر اعظم کیسے بنے گا؟ اور اس کے اپنے چیریٹی ادارے میں چیریٹی کی شفافیت پر سوال اٹھ رہے ہیں پہلے وہاں کے حسابات تو پبلک کرے
میں وزیر اعظم بن گیا تو ملک لوٹنے والوں کا مال واپس آئے گا کیا ضرورت تھی مجھے؟ میں اسٹار والی زندگی گزار رہا تھا؟ ابرار الحق میں عمران خان کی روح آ گئی!کیا ہی کمال تقریر کر ڈالی #AbrarUlHaq #PakistanPolitics
1
2
6
159
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
کپتان کی جدوجہد کا خلاصہ: امریکہ مجھے جیل سے نکلوائے تاکہ میں پاکستانی قوم کو امریکہ کی غلامی سے نجات دلا سکوں ۔ اصطبل شمنٹ مجھے جیل سے نکلوائے تاکہ میں قوم کو اصطبل شمنٹ کی اجارہ داری سے نجات دلا سکوں ۔ ----------- ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان !!!
11
32
532
Tahir Waseem Chaudhary retweeted
راولپنڈی میں پولیس نے پاکستان آئیل فیلڈ کی ہائی پریشر لائن سے پٹرولیم کی بڑی چوری کو پکڑ لیا، 3 ملزمان نے قومی پائپ لائن سے خام تیل کی چوری کے لیے 180 فٹ لمبی اور 2 فٹ چوڑی سرنگ کھودی، سارا دن پائپ لائن سے تیل چوری کرتے اور رات کے وقت ڈرمز میں ڈال کر فروخت کرتے تھے، ملزمان نے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا تیل چوری کرنے کا انکشاف کیا، پولیس نے 1 ہزار لیٹر سے زائد خام تیل بھی برآمد کرلیا، ملزمان زیر زمین سرنگ میں لیٹ کر 180 فٹ تک رینگ کر جاتے اور زیر زمین آکسیجن لیول برقرار رکھنے کے لیے آکسیجن سلنڈر بھی پہنتے اور مختلف فینز کا استعمال کرتے تھے! اس کامیاب کاروائی کے بعد ہم موقع پر پہنچے اور واردات کو رپورٹ کرنے کی کوشش کی! @RwpPolice @MaryamNSharif
9
124
6
354
32,859