Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083) header
Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083) profile picture

My work is my passion !!

Joined April 2022
Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)Photo by Shahzad Mughal 🌹🌹 (@ABD_083)
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
کچھ زخم وراثت میں ملتے ہیں، مگر انہیں آگے بڑھانا ضروری نہیں۔ #GenerationalTrauma #Psychology #Healing #قومی_زبان #اردو_ادب @Its_Iftii @ABD_083 @Sanii_007
5
6
44
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
نظامِ میکدہ بِگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی اُسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا ۔ #قومی_زبان #داستان_دل #محفل_سخن
7
4
55
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
تیرے سائے میں کھڑا شخص گِرائے گا مُجھے میں نے یہ بات دِیوار کو سمجھائی تھی ۔۔ #محفل_سخن #داستان_دل #قومی_زبان
1
8
5
116
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
رنج اتنا بھی نہیں کہ چیخوں اُس پہ بات ایسی بھی نہیں ہے کہ بُھلائی جائے ❤️ #محفل_سخن #اردو_ادب #قومی_زبان @Its_Iftii
2
2
25
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
"یہ قتل تمہارے گلے پڑ جائیں گے" قاسم کی موت گوجرانولہ جیل میں ہوئی۔ وہ 9 مئی میں 5 سال کی بے گناہ سزا کاٹ رہا تھا۔ 2 سال سے زیادہ کا عرصہ جیل کاٹ چکا تھا💔 اللہ پاک جو ظلم کر رہے ہیں اور جو لوگ اس قوم اور ملک کے ساتھ مخلص نہیں ان کو تباہ و برباد فرما امین
2
7
1
11
122
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
صبح بخیر🌷 السلام علیکم🌷 ❤️اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🌹 ❤️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں رکھے🌹 ❤️خیر خوشیاں دے اور ہر جائز حاجت پوری فرمائےامین🌹 ❤️سرداریاں مختاریاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم تے ختم ہو گئیاں🌷
3
4
8
130
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
شوکت خانم کا سارا خاندان بہادر نکلا جرنیلوں کو علیمہ خان سے بہت تکلیف ہے شیرنی نے سب کا جینا حرام کیا ہوا ہے اور اپنے بھائی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں #StayStrongAleemaKhan
9
10
159
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
تحریک انصاف پروموشن❣️ #Happy @gul115m @0gul_ @_1gul @Ghz97 @bnte_ @1Aara_ @1PTI_ @Ksr3_ @5kshf @Aashi5_ @1fazl2 @Anm2_ @Sana_IIK @Ha_ze_l_1 @SaimaA94982473 @gh13z @Hfz_2 @7Rehna @muqi90 @Nagma010 @Naz5_ @MNPTi1 @MQ_786 @emaancv @iffttii @NM1k_ @nvd862 @PTI5_
10
20
1
24
482
Shahzad Mughal 🌹🌹 retweeted
ایک بندہ سمندر میں روٹی ڈبو ڈبو کر کھا رہا تھا پاس سے گزرتے ایک شخص نے کہا اوئے یہ کیا کر رہے ہو کہتا مچھلی تو نصیب میں نہیں چلو شوربا ہی صحیح @mano_bili22 #مائنس_عمران_مسترد @TeamS0K
2
7
8
176