duaa (@Its__duaa) header
duaa (@Its__duaa) profile picture

Social Media Activist, Blogger, Columnist Writes for https://teapawt.net/t.co/DLkcb6aGLz and https://teapawt.net/t.co/CKU74UoLAm

#Pukhtoon
Joined February 2021
Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)Photo by duaa (@Its__duaa)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ❣️ ❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکرﷺ کونین سرورﷺ شافع محشرﷺ رہبر و دلبرﷺ جانم محمدﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
1
39
44
183
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے غفورالرحیم!ہمیں گناہ کی لذت سے زیادہ ایمان کی مٹھاس عزیز کر دے دنیا کی محبت کو ہمارے دلوں پر غالب نہ آنے دینا اور اپنے قرب و محبت کو ہماری زندگی کی سب سے بڑی دولت بنا دینا،آمین یارب العالمین 💙
8
72
1
100
371
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد ✨ 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد💙
5
23
32
373
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے دعاؤں کے سننے اور قبول کرنے والے ! ہمیں مسجدِ نبویﷺ میں بار بار حاضری، روضۂ اقدس پر با ادب سلام پیش کرنے، اور وہاں ایسی عبادت کی توفیق مرحمت فرما جو تیری رضا کا سبب بن جائے۔ آمین یارب العالمین
9
32
79
571
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
3
62
125
1,118
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اللَّهُمَّ بَشِّرْنَا بِكُلِّ دَعْوَةٍ تَسْكُنُ قُلُوبَنَا "اے اللّٰـــــــہ ہمیں ان تمام دعاؤں کی (قبولیت کی) خوشخبری عطا فرما جو ہمارے دلوں میں بسی ہوئی ہیں آمین یارب العالمین 🧡
6
62
1
125
775
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ جمعہ کریم💙 اے الله ہمکوایسا خوف عطا فرما جو ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہوجائے ایسی اطاعت عنایت فرماجوہم کوجنت میں پہنچادے اورایسا یقین مرحمت فرماجس سے دنیاوی مصائب ہمارے لیے آسان ہوجائیں.امین
12
70
119
702
﷽ السلام علیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ دل کی اصل راحت دنیا کے ساز و سامان میں نہیں بلکہ اللّٰه کے ذکر میں ہے جو دل الله کے ساتھ جڑ جائے وہ کبھی خالی نہیں رہتا، اور بیشک تمہارے لئے ہر پچھلی گھڑی پہلی سے بہتر ہے۔ (سورۃ الضحیٰ) Good Afternoon 🌞
14
37
69
408
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله!مجھے بڑا صبر کرنے والا اور بڑا شکر ادا کرنے والا بنادے اورمجھے اپنی نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنادے اپنے ذکر اوراپنے شکر اور اپنی اچھی سے اچھی عبادت کے باب میں ہماری مددفرما Amiin
17
41
46
303
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ الٰہی !میں تیری پناہ مانگتا/مانگتی ہوں بری عادتوں سے، برے کاموں سے ، بری خواہشوں سے اور بری بیماریوں سے۔ ❍❣️ ❍ﷺ ❍❣️ ❍ Hava a good day 🌻
6
25
26
268
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ⭐️ ﷺ⭐️ @Kh
10
60
57
708
رسول الله ﷺ نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرندے یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس لگانے والے کی طرف سے صدقہ ہے. بخاری 2320 (بخاری 6012؛ مسلم 3969، 3973؛ ترمذی 1382؛ مسند احمد 5749؛ دارمی 2652)
7
11
33
399
150فالورز بڑھائیں💯تیزترین.فالوبیک کے مزےاٹھاے ریپوسٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں #BBN @Its__duaa @shy_ssy @noor2956 @PK50K @itsmshah42 @nazishbutt786 @_Fiel_Seguidor @2Sehr @jasmeen2956 @Nysar7 @1sarz_ @itx_Aehna @Q_261 @__Libra1 @Nysar7
8
11
13
448
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر #درود_وسلام⁩ اے اللہ! تو میرے چھپے اور کھلے کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے مجھکو میری حاجت عطا فرمادے اور تو میرے دل میں چھپی باتوں کو جانتا ہے میرے گناہ بخش دے @_khan_dada
5
17
12
354
30
26
1
50
2,549
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اللَّهُمَّ صل علَى مُحَمَّدٍ وعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما صَلَّيْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ،إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ علَى مُحَمَّدٍوعلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كما بَارَكْتَ علَى إبْرَاهِيمَ،وعلَى آلِ إبْرَاهِيمَ إنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
6
48
50
1,178
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ 💞 یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ "اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں" آمین یا رب العالمین
9
28
36
850
#PakistanLawarisNahi No individual projections..no faces..no personalities.. just one voice..get together..join hands..We all are 🇵🇰
2
1
335
#PakistanLawarisNahi Pakistan has been pressed against the wall. The youth is disappointed because there are NO job-opportunities.
1
1
295