Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk) header
Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk) profile picture

#محمد طاہر #میو پاکستان میرا گھر فوج میری محافظ لیڈر صرف عمران خان فالو بیک نہ دینے والے ان فالو ہوں گے فالو بیک %100

Joined November 2017
Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)Photo by Muhammad Tahir Meo (@Meo365pk)
اللہ پاک سمندروں دریاؤں کا مالک مگر اپنے بندے کے ایک قطرہ آنسو پہ راضی ہو جاتا ہے @zara_Ahmed112 @GhafoorMaryam @H1H5_ @FaisalParas @kiran_t23 @Meo365pk @k33sx @shigri_ali786 @ReadinWakil @8scv1 @Meo365pk @rl25z1 @st_9595 @Iiv35v @zara_Ahmed112 @hxiha7 @Meo365pk @71783r
3
47
نا امیدی کفر ہے اور میرا آج بھی یقین ہے خود دار لیڈر بازی جیت جائے گا ان شاء الله
2
70
آپ @MaidahMuhammad کی ہمت اور حوصلہ ہمارے عزم اور اردوں کی روشن امید ہے۔ دعا گو یا اللّہ پاک جیتنے بھی بیمار ہیں روحانی، جسمانی گھر میں ہوں یا ہسپتال میں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
پیارے لوگو!!! زندگی کبھی کبھی انسان کو ایسے امتحان سے دوچار کرتی ہے جہاں جسم سے زیادہ حوصلہ، اور دوا سے زیادہ دعا کی ضرورت پڑتی ہے۔ مئی 2025 سے میں کینسر جیسے موذی مرض سے نبردآزما تھی۔ یہ سفر آسان نہیں تھا؛ درد، اذیت، بے یقینی، خوف اور بے شمار کٹھن لمحات سے گزرنا پڑا۔ کئی مرتبہ حوصلے کا امتحان ہوا، مگر میں نے ہمت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ میں نے بیماری سے جنگ لڑی، ہر تکلیف کا سامنا کیا اور زندگی سے اپنا رشتہ کمزور نہیں پڑنے دیا۔ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہاری نہیں۔ میرے پیارے لوگوں! آپ کی دعائیں میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں تھیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور دعاؤں نے اس کٹھن سفر میں مجھے حوصلہ دیا۔ میں دل کی گہرائیوں سے آپ سب کی شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے اس سفر سے ایک بات سیکھی ہے: انسان کمزور ضرور پڑ سکتا ہے، مگر اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ آج بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کسی دشمن کو بھی اس موذی مرض کی آزمائش میں مبتلا نہ کرے، ہر بیمار کو شفاے کاملہ عطا فرمائے اور ہر دکھی دل کو سکون نصیب کرے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال! آمین یا رب العالمین۔ ❤️
2
2
4
211
زندگی کی بہترین چیزیں توقعات اور زندگی کے منصوبوں سے بالکل برعکس زندگی میں داخل ہوتی ہیں @Meo365pk @1_2BA @st_9595 @shigri_ali786 @kiran_t23 @Nazeeraloch @143Syeda @Ms_2384 @Sohail2nice @FarooqSola55877 @0fficialTauseef @Naimtullah_Sol @Voice_For_Imran @MuhammadHa16354
26
محترمہ @mesamalik کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں🥲 دعا گو ! اللہ پاک ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
54
زندگی کا سب سے مشکل کام خود کو اُس چیز سے الگ کرنا ہے جس کی عادت ہو چکی ہو @shigri_ali786 @anisanisaad @m80mh @Sc2017W @Meo365pk @1SJ01 @NKhansj @imshubnum @majavd2 @Meo365pk @NlHILIST @ZFbzpi @TarqJ75 @SKN322 @Meo365pk @HA72889 @Riz_991 @atif2145 @Hanjra001
1
1
3
72
سالگرہ مبارک ہو @Haseeb527 اللہ پاک صحت وتندرستی اور سلامتی والی زندگی عطاء فرمائیں۔ آمین اسی خوشی میں فالو بیک 💚
1
6
151
آنکھیں جن کی منتظر ہوں, وہ آنے میں اتنی دیر کیوں لگاتے ہیں🧐 💯 فالو بیک @Meo365pk @kiran_t23 @kh_attak @Muhamma15390414 @Muhamma21902230 @TabassamKhan100 @Meo365pk @1nwail @iktiger_ @shigri_ali786 @atif2145 @Roshanwazeerpti @voiceofpmik @Meo365pk
1
3
72
O Turner of Hearts, Pure Lord! Grant healing to our burdened hearts and bestow complete peace upon our restless minds. @TariqMALIKr4nk @HAFIZASANAHAYAT @Meo365pk @Roshanwazeerpti @mohsen75530223 @Meo365pk @RebelKhan907 @faheem0118pti @midheme_vic @quant_turk @Meo365pk @dr4mf
57
اے اللہ! حلال، پاکیزہ اور #عزت والی روزی عطا فرما, کسی کا #محتاج نہ بنانا. آمین @Dr_Romeooo @mlk25466 @HumTum_Official @maryamwasim12 @RebelKhan907 @mansoorlaughs
7
3
17
284
جب دینے والا رزق کے دروازے کھولے تو اپنا دسترخوان لمبا کردیں❣️ دیواریں نہیں🙏 @majavd2 @Pti108 @S786P @Meo365pk @Jarar_Tweets @imshubnum @NKhansj @Talhaa_Rb @1SJ01 @Meo365pk @EmlPti @NlHILIST @naeem04official @Mis_804 @SKN322 @Sc2017W @TarqJ75 @15_mmpk @Rti_804 @H_Yasir625
2
4
1
14
218
معاملات اللّٰہﷻ کے سپرد کر دینے والوں کو کبھی پچھتاوا نہیں ہوتا @nashwarsansaar @Raj8f @NaeemGill2539 @Meo365pk @mishr41466702 @voiceofpmik @naeem04official @Meo365pk @st_9595 @ZubairAfsar8 @Meo365pk @henna6543 @H_Yasir625 @Meo365pk @ChotiSheikhni
1
8
84