حالاتِ حاضرہ پہ کڑک تجزیہ ۔ حوصلہ ھے تو ایڈ کرلیں ۔ پرانا اکائونٹ دفن ھوگیا اے ۔

Joined July 2022
We have to stop the root cause of crimes in Pakistan. Current system has loopholes where criminals never get caught. We need an IT based proactive security & crime control system (with the combination of NADRA and German Anmeldung system) #NACTA @MohsinnaqviC42 @OfficialDGISPR
5
17
31
19,943
بابا ڈانگ retweeted
🇵🇰 حوالدار محمد عمران شہید قوم کا بہادر سپوت وادیٔ تیراہ میں وطنِ عزیز کی حفاظت اور ملک و قوم کے دفاع کے دوران 5 بلوچ کے بہادر حوالدار محمد عمران نے اپنی جان وطن پر قربان کرکے جامِ شہادت نوش کیا۔ یہ مٹی اپنے ان بہادر بیٹوں کے لہو سے سیراب ہے جو اپنی جان کی پروا کیے بغیر وطن کی حفاظت کا عہد نبھاتے ہیں۔ حوالدار محمد عمران کی قربانی قوم ہمیشہ فخر اور عقیدت سے یاد رکھے گی۔ 🇵🇰 پاکستان کے یہ بہادر سپوت ہمارا فخر ہیں۔
5
37
44
577
بابا ڈانگ retweeted
انڈیا کو فکر ھے ،اسرائیل کو فکر ھے ،یہودی کو فکر ھے ، دھشت گرد کو فکر ھے، پاکستان دشمن طاقتوں کو فکر ھے کہ ھمارا ایجینٹ ابھی تک جیل میں ھے ان کی سالوں کی محنت ضائع ہو رہی ہے ۔ لیکن یاد رکھو سب کہ پاکستان ھمیشہ قائم رھنے کے لئے بنا ھے انشاء اللہ ۔
23
32
32
512
بابا ڈانگ retweeted
جناب چودھری سہیل صاحب آئی جی اسلام آباد پولیس @ICT_Police گزارش ہے کہ اس شبّیر تنولی جیسے کریمنل پولیس افسر کو قطعی بحال مت کیجیئے گا بلکہ اسے تو سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہئیے- سابق آئی جی علی ناصر رضوی اسلام آباد پولیس کا بیڑہ غرق کر گئے- انکی ماسٹری صرف ہائی پروفائل کیسز کو حل کر کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو دیدہ زیب پریزینٹیشنز دینا اور پریس کانفرنسز کرنے تک محدود تھی- سہیل صاحب, آپ بھی چند سال بعد کہیں اور تعینات ہو جائینگے لیکن خدارا اپنے دور میں اسلام آباد پولیس کو کچھ بہتر بنا جائیں- اس شہر کی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں پولیس, سول انتظامیہ اور وفاقی حکومت و بیوروکریسی میں کوئی مقامی شخص کلیدی عہدہ نہیں رکھتا- یہی وجہ ہے کہ اسلام آباد کو کوئی اون نہیں کرتا اور ہر جانے والا اسکا پہلے سے زیادہ ستیاناس مار کر چلا جاتا ہے- @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN
29
352
6
704
81,518
بابا ڈانگ retweeted
🚨قیامت سے پہلے ۔۔۔۔قیامت ھے آئی🚨 اس چھوٹی بچی کو پہلے ریپ کیا اور پھر پریگننٹ کیا اور جب اس کی بیٹی ہو گئی تو پھر اس کو کہتے ہیں کہ تمہیں مار دیں گے اور تمہاری بیٹی کو بھی استغفراللہ بیچاری 11 سال کی معصوم بچی
3
41
64
7,917
🇵🇰🌹شکریہ🌹🇵🇰۔ 🇵🇰قائدِاعظم 🇵🇰لیاقت علی خان 🇵🇰ذوالفقارعلی بھٹوبینظر 🇵🇰ثمرمبارکDrقدیرخانDr 🇵🇰سلطان بشیرDr 🇵🇰جنرل ضیاء 🇵🇰نوازشریف 🇵🇰مریم نوازشریف 🇵🇰شہبازشریف 🇵🇰عاصم🎖منیرسیدFM 🇵🇰&ھزاروں گمنام ھیروز 🇵🇰پاکستان کادفاع مضبوط 🇵🇰&ناقابل تسخیربنانےوالی💪عوام 🇵🇰سب کوخراج🫡تحسین🫡
3
4
12
171
بابا ڈانگ retweeted
Replying to @MadihaShah_adv
کیا ہم مسلمان کہلانے کے قابل ہیں ہماری قوم کو شعور کب آئے گا
1
1
235
بابا ڈانگ retweeted
طالب علم سے اسلحے کی نوک پر بدسلوکی کا واقعہ سامنے آگیا طالب علم سے پستول کی نوک پر یونیفارم اتروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو وائرل ہونے پر شہریوں کا شدید غم و غصے کا اظہار عوام کا ویڈیو میں موجود دونوں ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ شہریوں کا واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ طالب علم کو دوسرے کلاس فیلوز نے حجرے میں لے جاکر یہ گھناونی حرکت کی ۔ واقعے پر ڈی پی او سوات کا نوٹس واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کی گرفتاری کا حکم.
8
59
2
207
27,270
بابا ڈانگ retweeted
Replying to @SHABAZGIL
ہمیں یاد ھے زرہ زرہ تمہیں یاد ھو کہ نا یاد ھو
2
1
18
بابا ڈانگ retweeted
مکہ مکرمہ میں 1200 سال تک حجاج کی پیاس بجھانے والی ملکہ زبیدہ کی لازوال نہر مکہ مکرمہ کی تاریخ میں کچھ ایسے واقعات بھی محفوظ ہیں جنہیں پڑھ کر انسان حیران رہ جاتا ہے کہ صدیوں پہلے محدود وسائل کے باوجود لوگ کتنے بڑے کارنامے انجام دے گئے۔ انہی میں سے ایک داستان عینِ زبیدہ کی ہے، وہ عظیم آبی منصوبہ جس نے طویل عرصے تک مکہ مکرمہ آنے والے حجاجِ کرام کے لیے پانی کا انتظام برقرار رکھا۔ یہ قصہ عباسی خلیفہ ہارون الرشید کی اہلیہ ملکہ زبیدہ بنت جعفر سے جڑا ہوا ہے۔ روایت ہے کہ جب انہوں نے حجاج کو پانی کی قلت اور دشواری کا سامنا کرتے دیکھا تو ان کا دل بے چین ہوگیا۔ انہوں نے فیصلہ کیا کہ اللہ کے گھر آنے والے مہمانوں کے لیے پانی کا ایسا انتظام ہونا چاہیے جو آنے والی نسلوں تک قائم رہے۔ ملکہ زبیدہ نے اس مقصد کے لیے اپنے خزانے سے خطیر رقم خرچ کی اور طائف کے پہاڑی علاقوں سے پانی مکہ مکرمہ تک پہنچانے کا منصوبہ شروع کروایا۔ لیکن یہ کوئی معمولی کام نہیں تھا۔ راستے میں بلند پہاڑ، سخت چٹانیں اور دشوار گزار علاقے حائل تھے۔ اُس زمانے کے ماہرین کے لیے یہ منصوبہ ایک بہت بڑا چیلنج تھا۔ روایت میں ملکہ زبیدہ سے منسوب ایک جملہ آج بھی بیان کیا جاتا ہے کہ کام کو روکنا نہیں، خواہ راستے میں آنے والی ہر چٹان کو توڑنے پر سونے کا دینار ہی کیوں نہ خرچ کرنا پڑے۔ یوں مشکل کو رکاوٹ سمجھنے کے بجائے اسے عبور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پہاڑوں کو کاٹا گیا، پانی کے راستے بنائے گئے، پتھروں سے مضبوط نالیاں تعمیر ہوئیں اور مختلف مقامات پر محرابی پل بنائے گئے۔ پانی کو دور تک پہنچانے کے لیے زیرِ زمین راستوں اور دیگر تعمیراتی طریقوں سے بھی مدد لی گئی۔ یوں ایک ایسا آبی نظام وجود میں آیا جس نے مکہ مکرمہ، عرفات اور منیٰ جیسے اہم مقامات پر حجاج کے لیے پانی کی فراہمی میں طویل عرصے تک کردار ادا کیا۔ صدیاں گزرتی گئیں، مکہ مکرمہ میں آب رسانی کے جدید ذرائع آتے گئے اور بالآخر عینِ زبیدہ کا پرانا نظام اپنی سابقہ حیثیت میں باقی نہ رہا۔ آج اس کے کئی حصے خاموش ہیں، پانی کا وہ بہاؤ بھی باقی نہیں جو کبھی حجاج کی ضرورت پوری کرتا تھا، لیکن اس تاریخی منصوبے کے پتھریلے آثار اب بھی ایک عظیم دور کی کہانی سناتے ہیں۔ ایک ایسی خاتون کی کہانی، جنہوں نے اپنی دولت کو صرف اپنی آسائش کے لیے نہیں بلکہ اللہ کے گھر کے مہمانوں کی خدمت کے لیے استعمال کیا۔ شاید یہی وجہ ہے کہ عینِ زبیدہ آج بھی مکہ مکرمہ کی تاریخ کا ایک ایسا باب ہے، جسے پڑھتے ہوئے صدیوں پرانی وہ داستان آنکھوں کے سامنے زندہ ہو جاتی ہے۔
1
1
3
97
بابا ڈانگ retweeted
Replying to @MS_Pml_n
شوکت خانم تورفاہ عامہ کے نام پہ بنایا گیا اور صدقہ ذکوٰۃ خیرات سے نیویارک اور دبئی جائیدادیں خریدی گئیں باجی سلائی مشین کو کون بھول سکتا ھے
1
1
8
جنہوں نے نو مئی کیا ان کو سزا تو ملنی چاہئے ھن بھگتو
Delayed hearings, denied bail, and systematic isolation, the ongoing victimisation of Imran Khan and the PTI leadership has surpassed all limits of political persecution. Homes destroyed, families targeted, and the future of our youth compromised. When every judicial door is slammed shut, the final verdict belongs to the people. On 4th October, Pakistan marches to end this injustice once and for all. InshaAllah, the streets will decide our future! 🇵🇰
47
بابا ڈانگ retweeted
Replying to @s_i_ma1
مجھے تو لنگڑے کی عدالت میں پیشی کے دوران بالٹی والا منظر یاد آ رھا ھے
1
1
2
17
بابا ڈانگ retweeted
کیا بات ہے👏👏👏
8
8
2
31
2,349
بابا ڈانگ retweeted
Pass it on.
97
1,248
28
1,860
19,976
بابا ڈانگ retweeted
44
328
6
604
5,412