MALIK MUNEER (@MHS283_) header
MALIK MUNEER (@MHS283_) profile picture
Joined February 2021
Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)Photo by MALIK MUNEER (@MHS283_)
MALIK MUNEER retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اچھے لوگ وہ ہیں جو دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں ان کی زبان سے صرف بھلائی نکلتی ہے اور ان کا عمل محبت کا پیغام دیتا ہے اچھے لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو ہر ماحول کو معطر کر دیتے ہیں زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں تو آپ مالدار ہیں اگر تم ہر لمحے اس بات کا خیال رکھتے ہو کہ تمھاری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو تو خوش قسمت ہو کیونکہ ایسی نرم دلی ایک نعمت ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی جن لوگوں نے دکھ دیے انھیں بھلا دیں اور جو سبق دیے انھیں یاد رکھیں کبھی کبھی انسان نہ ٹوٹتا ہے نہ بکھرتا ہے بس ہار جاتا ہے کبھی خود سے کبھی قسمت سے تو کبھی اپنوں سے، اگر کوئی پیارا ناراض ہے تو منا لیں منانے کا انداز یہ ہے کہ گفتگو کا آغاز محبت سے کیا جائے اپنے آس پاس ضرورت مند لوگوں سے تعلق بڑھایا جائے لمبی لمبی نصحتیں کرنے کی بجائے خاموشی سے ایک دوسرے کو سمیٹ لیا جائے خوبصورت لمحوں کا انتظار نہ کریں انہی لمحوں کو خوبصورت بنایا جائے اللہ رب العزت ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو 🥀 آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
70
29
91
4,199
MALIK MUNEER retweeted
جب میں نے اس خبر(محسن نقوی+ پی ٹی آئی رابطہ) کو بریک کیا تھا اور ایک غول میرے پیچھے پڑ کر گالم گلوچ کرنے لگا تھا ۔ وہ اب کیا کہیں گے؟
محسن نقوی سے ہمارا رابطہ ہے بیرسٹر گوہر علی خان کیا عمران خان نے محسن نقوی سے ملاقاتوں پر پابندی نہیں لگا رکھی صحافی کا سوال عمران خان نے مذاکرات کی اجازت دی ہے چیئرمین پی ٹی ائی
25
182
819
76,978
MALIK MUNEER retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایمان، صحت، اور گھر بار میں خیر وبرکت سے نوازے اور آپ کی اور آپ کے پیاروں کی حیات کو خوشیوں اور راحتوں سے گل گلزار کر دے اللہ رب العزت کا فضل محبت رحم ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں اس کے نگہبان فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ آپ کی حفاظت فرمائیں اور کامیابی ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو دعائیں تقدیریں بدل دیتی ہی اللہ رب العزت آج کی صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپ کے گھر کے درودیوار کو منور کر دے اللہ آپ کو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کر دے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اللہ آپ کو ہر وہ نعمت عطا کرے جس میں خیرو برکت، عزت، سلامتی، راحت، صحت، اور زندگی کا سکون ہو اللہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
69
36
1
89
3,067
MALIK MUNEER retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 خوبصورت یادیں لیکر آنے والی آج کی پیاری صبح آپ سب دوستوں اور پیاروں کے لئے جو دور ہوتے ہوئے بھی قریب ہیں اچھی امید اور اچھا گمان ایسی چھاؤں ہے جو اپنے دامن میں انسان کو پناہ دے کر مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں خدا کرے یہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلا رکھی ہیں اپنے آس پاس اور اپنے پیاروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر کی طرف لے جائے غموں کو دور کرئے اور کامیابی کے دروازے کھول دیے زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے، دعا کیا ہے، امید کیا ہے، حوصلہ کیا ہے، لگن کیا ہے، مشکل کیا ہے، مدد کیا ہے، بھروسہ کیا ہے، رکاوٹ کیا ہے، دوستی محبت اور رشتے کیا ہیں اللہ رب العزت آپ سب کی پریشانیوں کو دور کرے آپ کو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ رب العزت ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ مسکرائیں اور مسکرانے دیں 🌷 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
64
36
98
1,910
MALIK MUNEER retweeted
4️⃣6️⃣3️⃣8️⃣ 🥀#جان_گروپ🥀 🇵🇰 SPL Promotion list 🇵🇰 🇵🇰@ab_zz1 @V13lula🌷 🇵🇰@fr_f33 @133i1 @Shag14__ 🇵🇰@B4Bism @Q_R_T_ 🇵🇰@A_mnah9 @3163tt 🇵🇰@JanGroup_ @klm_k4 🇵🇰@IHN91 @Mqshi0 🇵🇰@Laraib_fatima @rafzl1 🇵🇰@Ray191064Ray 🇵🇰@mwks92 @80qta 🇵🇰@faarah_but @214Amin 🇵🇰 @SN_786S @a555bk 🇵🇰 @Ujala4us @Ho0r____ 🇵🇰@Ni_11vw @B_utt3 🇵🇰@Pak_Dhartee @zubisjd2 🇵🇰@m_azm3 🇵🇰@UrGreatlover_ @MujH_9 🇵🇰@Hudaa_1122 🇵🇰@aqeelzeee @FBI_1777 🇵🇰@Abs36821 @Bit_900 🇵🇰@chirfanali6 @y11j7 🇵🇰@Faree6767 @Hurain_5 🇵🇰@Miss_World66 @1Shmyla 🇵🇰@Noornoor690 @itswbutt 🇵🇰@malikTalee75304 🇵🇰@y11j3 @y11j2 @y11j9 🇵🇰@Amanmalik1070 🇵🇰@Amina6302176
73
79
109
2,201
MALIK MUNEER retweeted
مکہ معاہدہ ہوا تو ان بیٹی چو... کی زبانوں کے کُتے بندھ گئے ہیں. کسی بُڈھی متعی طوائف کا بچہ کہہ رہا ہے کہ پاکستان کو مکہ دفاع کر کے پھنسایا جا رہا ہے عرب زلیل کرینگے. اس خنزیز کو نا حکومت کچھ کہتی ہے ،نا ادارے اس حرامدے کو لگام ڈالتے ہیں. اس مردود پہ لعنت ڈالنا نا بھولیں.
156
475
20
1,616
26,166
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ڈرون حملوں سے حوثیوں کو متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں اور درجنوں حوثیوں کو ہلاک کر دیا ہے. حوثی اب اپنے مضبوط گڑھ میں بھی پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو رہے ہیں. پاکستانی فورسز جس طرح ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے دہشتگردوں کیخلاف ڈرونز سے نشانہ بناتی ہیں، اسی طرح یمنی فورسز بھی حوثی دہشتگردوں کو نشانہ بنا رہی ہیں. حوثیوں نے سعودی عرب پر بھی حملے کئے ہیں، جزان میں آرامکو آئل ریفائنری پر میزائل حملہ سے ریفائنری میں آگ لگ گئی. حوثیوں کو ان اوچھی حرکتوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا. یمنی فورسز اور سعودی اتحاد کی کارکردگی بہت زبردست ہے اور حوثیوں کیلئے مشکلات مزید بڑھیں گی. خطے میں امن قائم کرنے کیلئے انقلابیوں اور انکی پراکسیز کا خاتمہ ضروری ہے.
10
72
2
311
6,845
پی ٹی آئی کا دلال پاکستان مخالف افغانی صحافی یلدا کے ساتھ۔
13
226
7
879
15,573
اسلام آباد پولیس سے درخواست ہے کہ اس ٹریفک حادثے کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے، اس فوٹیج کو تفتیش کا حصہ بنایا جائے اور اگر ممکن ہو سکے تو اس CCTV فوٹیج کو پبلک بھی کیا جائے تاکہ عوام کو آگاہی ہو سکے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے غریب کی جاں بحق دو بٹیوں کے حادثہ کیسے پیش آیا۔ جس جگہ کا یہ وقوعہ بتایا جا رہا ہے، اس سڑک پر آگے پیچھے، دائیں بائیں بے شمار کیمرے موجود ہیں @ICT_Police – at Punjab, Pakistan
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کے کم عمر (Under Age) صاحبزادے ابوذر کی رات ڈیڑھ بجے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے غریب مزدور کی بیٹی اور اسکی دوست جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس نے معزز کے صاحبزادے کو موقع سے گرفتار کر لیا، ابھی کچھ دیر تک ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا۔
122
762
33
2,009
201,530
😂🤣 محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ کے احکامات کا پنجاب کی عوام دل وجان سے احترام کر رہی ھے !!
3
8
11
196
MALIK MUNEER retweeted
#BREAKING: Tragic incident in Islamabad as a 16-year-old boy, reportedly the son of Justice Muhammad Asif, hits and kills two girls with a speeding V8 Land Cruiser. The driver, performing stunts, fled the scene. FIR lodged and investigation underway.
117
497
64
2,222
326,910
یہ اس بات کا ثبوت ھے کہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت تو غیر مسلموں ھے۔ 👇👇👇 اسپین کے ایک فٹبال میچ میں اسپینیش کلب بلباؤ نے فلسطینی مہاجرین کو مہمانان خصوصی کےطور پر بلایا تو پورا اسٹیڈیم استقبال کے لئے کھڑا ہوگیا !!! #نمود_عشق
5
7
77