WORKER PML N

Pakistan
Joined March 2020
SN.786.S retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🥀صبح بخیر زندگی🥀 رب العالمین آپ پر اور آپ کے پیاروں پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کی بارشیں برساتا رہے، اپنے خاص فضل وکرم سے آسانی وعافیت کا معاملہ فرمائے اور ہمیں صحت و ایمان کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے، انسان کے اچھا سوچنے پر اللہ پاک خود ہی راستے سیدھے کر کے مشکلیں آسان فرما دیتے ہیں بےشک اللہ کے فیصلوں کو سمجھنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں اطمینان قلب و روح کے ایسے چراغ روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو خوشی کے ایسے پھول کھلیں جن کی مہک و تازگی کبھی ماند نہ پڑے رزق میں ایسی کشادگی عطا ہو، جس میں کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو، اللہ آپ کے ہر قدم کو خیر و برکت کی طرف لے جانے، رزق، صحت، عزت اور کامیابی کے دروازے کھول دیے آمین یا رب العالمین 🤲 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🥀 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀 👇👇👇👇👇👇👇👇 ری پوسٹ پلیز شکریہ 🌹
52
32
77
1,030
SN.786.S retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🥀 صبح بخیر زندگی 🥀 دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے اپنے صرف وہ نہیں ہوتے جو خون کے رشتے ہوں، بلکہ اپنے تو وہ سب ہوتے ہیں، جنکو آپ کا احساس اور خیال ہو، ایسے نفیس لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں، ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر نہیں آتے، لیکن ان کی چاہت و خلوص عمر بھر ذہین میں مہکتی رہتی ہے، آپس کے تعلقات میں ایک دوسرے کو خوش رکھنا، خوشی میں خوش ہونا، دکھ سکھ کو اپنا سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ کی رضا کا موجب ہے اللہ رب العزت ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ پیار، محبت، اور اخلاص سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے، اللہ کریم آپ کو ہر خوشی، آسائش، اور نعمت، بغیر طلب و تقاضا عطا فرمائے، صحت، ایمان کامل اور رزق میں کشادگی اور برکت عطا فرمائے 🌷 ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🌷 آمین یا رب العالمین 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🥀
70
39
94
2,316
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه💕 سچ تو یہ ھے کہ دل ہی نہیں کرتا ھے، مجبوری میں میں آتا ھوں، اور مجبوری میں ولولہ اور جنون نہیں ھوتا۔ ہے یہ بازار جھوٹ کا بازار پھر یہی جنس کیوں نہ تولیں ہم کر کے اک دوسرے سے عہد وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم جون ایلیا
3
3
5
136
معروف پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اظہر جاوید کا بڑا انکشاف! عمران خان نے باضابطہ طور پر 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگی جس کے بعد سہولیات کا آغاز ہوا ہے۔ علیمہ خان بھی ملاقات کے بعد مکمل خاموش ہے۔ سو پیاز سو جوتے والی کہاوت کو کامیابی سے پورا کیا گیا۔ اسی وقت معافی مانگ لیتے
485
383
54
934
29,113
SN.786.S retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 آج میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا اس دوران مجھے یہ پوسٹ نظر آئی آج مجھے بھی کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے سو #جان_گروپ کے ساتھیوں کے لئے تا کہ وہ بھی کچھ نظر ثانی کریں شکریہ 🌹 👇👇👇👇 @JanGroup_ @IHN92 @SN_786S @fr_f33 @Mqshi0 @Shag14__ 🌷
محترم و مکرم پیارے بھائی @ab_zz1 صاحب انتہائی مؤدبانہ التماس ہے کہ کاروبار اور باقی مصروفیات کیساتھ ہمیں بھی ساتھ رکھیں؟ آپ #جان_گروپ کی جان ہیں اسلئے بنا جان کے گروپ بیکار ہے، گزارش ہیں اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں اور گروپ کو بھی ٹائم دیں ؟ انتہائی عاجزی سے ملتمس #خطاکار
9
13
19
565
SN.786.S retweeted
4️⃣6️⃣3️⃣8️⃣ 🥀#جان_گروپ🥀 🇵🇰 SPL Promotion list 🇵🇰 🇵🇰@ab_zz1 @V13lula🌷 🇵🇰@fr_f33 @133i1 @Shag14__ 🇵🇰@B4Bism @Q_R_T_ 🇵🇰@A_mnah9 @3163tt 🇵🇰@JanGroup_ @klm_k4 🇵🇰@IHN91 @Mqshi0 🇵🇰@Laraib_fatima @rafzl1 🇵🇰@Ray191064Ray 🇵🇰@mwks92 @80qta 🇵🇰@faarah_but @214Amin 🇵🇰 @SN_786S @a555bk 🇵🇰 @Ujala4us @Ho0r____ 🇵🇰@Ni_11vw @B_utt3 🇵🇰@Pak_Dhartee @zubisjd2 🇵🇰@m_azm3 🇵🇰@UrGreatlover_ @MujH_9 🇵🇰@Hudaa_1122 🇵🇰@aqeelzeee @FBI_1777 🇵🇰@Abs36821 @Bit_900 🇵🇰@chirfanali6 @y11j7 🇵🇰@Faree6767 @Hurain_5 🇵🇰@Miss_World66 @1Shmyla 🇵🇰@Noornoor690 @itswbutt 🇵🇰@malikTalee75304 🇵🇰@y11j3 @y11j2 @y11j9 🇵🇰@Amanmalik1070 🇵🇰@Amina6302176
73
80
109
2,190